گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وعلیکم السلام احمد بھائیالسلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟
ہم سب خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت مطلوب ہے
بتائیے نیک ہے نا؟
وعلیکم السلام احمد بھائیالسلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟
قریب کی نظر شاید مراسلہ میں واضح کیا تھا میں نےپھر کون سی نظر کو چیک کروایا قدیر بھائی؟؟؟
مطلب کے جو اے سی کا گرم ہوا پھینکنے والا حصہ اندر کمرے میں لگا لیا تھا اور ٹھنڈا کرنے والا باہرتفصیل بتائیں
نہیں سازش نہیں تھی وہ بڑی ہیں اُن سے اِس طرح کی بات نہیں کرسکتے نااچھا تو ہمارے خلاف یہ سازشیں چل رہی ہیں۔۔۔
معلوم نہیں اکثر ہوجاتی ہیں پر اب پہلے سے تھوڑی کم ہوگئیں ہیںاملا کی غلطیاں بھائی
باتوں سے تو نہیں لگتاہم بھی تو ان کی بہن ہیں نا۔
ارے میں وزن کے پلے کی بات کررہا ہوںپلہ تو صرف عورتوں کا ہوتا ہے قدیر بھائی۔ دوپٹے کا پلہ۔ ساری کا پلہ وغیرہ وغیرہ
جب آپ کی کچھڑی میں ہم نے کچھڑی بنا دی تھیمیٹر شارٹ کب ہوا؟
وزن کا بھی کوئی پلہ نہیں ہوتا۔ارے میں وزن کے پلے کی بات کررہا ہوں
وہ تو آپ کو سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ گیم کے صفحات پیچھے نہ چلے جائیں کیونکہ بات چیت کے لئے الگ سے لڑی تو تھی۔جب آپ کی کچھڑی میں ہم نے کچھڑی بنا دی تھی
ہاں بھیا بہت معذرت دو دن سے طبعیت ٹھیک نہیں تھی کل ڈاکٹر کو دکھایا دوا لی کل ان شاء اللّہ بینک سے منگاتی ہوں تو بھیجتی ہوں آپکو ضرور۔۔۔۔جی اگر جانا ہوتو معلومات اکٹھی کرلیں
ویسے ارادہ بھی ہے
یہ معلومات اور لوگوں کے بھی کام آجائے گی
میں یہ ہی سوچ رہا تھا کہ آپ نے بروشرنہیں دیا ابھی تک
خیریت۔۔۔ کیا ہوا؟ہاں بھیا بہت معذرت دو دن سے طبعیت ٹھیک نہیں تھی کل ڈاکٹر کو دکھایا دوا لی
بھیا پہلے پاؤں میں بہت درد تھا دکھایا تھا توخیریت۔۔۔ کیا ہوا؟
شاید یا یقیناً ؟قریب کی نظر شاید مراسلہ میں واضح کیا تھا میں نے
ان شاء اللہدو ہفتے ان شاء اللہ بہتر ہو جائے گا
ان شاء اللہ
ابھی تک ٹیسٹ نہیں کرائیشاید یا یقیناً ؟
اللہ صحت دے آپ آرام کریںہاں بھیا بہت معذرت دو دن سے طبعیت ٹھیک نہیں تھی کل ڈاکٹر کو دکھایا دوا لی کل ان شاء اللّہ بینک سے منگاتی ہوں تو بھیجتی ہوں آپکو ضرور۔۔۔۔
اِسی لئے ہم کسی کو پریشان نہیں کرتےوہ تو آپ کو سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ گیم کے صفحات پیچھے نہ چلے جائیں کیونکہ بات چیت کے لئے الگ سے لڑی تو تھی۔
ہوتا ہے ورنا یہ کیوں کہیں کہ کِس کا پلہ بھاری ہےوزن کا بھی کوئی پلہ نہیں ہوتا۔