آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھیا پہلے پاؤں میں بہت درد تھا دکھایا تھا تو
Dexa Scan بتایا تھا یہ بون ڈینسٹی ٹسٹ ہوتا ہے دوبارہ کروایا ہے رپورٹ آگئی تھی تو کل شام دکھایا ابھی میڈیسن اور فزیوتھراپی بتائی ہے دو ہفتے ان شاء بہتر ہو جائے گا ۔۔۔۔عمر کے ساتھ یہ سب ہوتا ہے بھیا ۔۔۔
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں
 
پلہ تو مچھلی ہوتی ہے۔ :)

ساری دوپٹے کا پلو ہوتا ہے۔ جس سے کام کی بات باندھ کر رکھی جاتی ہے۔ :)
پر اِس وقت پلہ مچھلی
گرمی اوپر سے پلہ مچھلی
ویسے اِس مچھلی کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے
سردیوں میں انشا اللہ ٹرائی کرلیں گے
 

محمداحمد

لائبریرین
پر اِس وقت پلہ مچھلی
گرمی اوپر سے پلہ مچھلی
ویسے اِس مچھلی کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے
سردیوں میں انشا اللہ ٹرائی کرلیں گے
مجھے بھی کھائے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا۔

ویسے لکھ کر ذائقہ بتانا کافی دشوار کام ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پلہ تو مچھلی ہوتی ہے۔ :)

ساری دوپٹے کا پلو ہوتا ہے۔ جس سے کام کی بات باندھ کر رکھی جاتی ہے۔ :)
ساری دوپٹے کے پلو کو پلہ بھی کہا جاتا ہے ۔ سیڑھی، زینہ، درجہ اور رتبہ کے لئے بھی پلہ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسا ہمیں معلوم ہے۔
پلہ مچھلی کے تو کیا ہی کہنے۔ مچھلی تو ہمیں ویسے ہی پسند بہت ہے۔
 
ساری دوپٹے کے پلو کو پلہ بھی کہا جاتا ہے ۔ سیڑھی، زینہ، درجہ اور رتبہ کے لئے بھی پلہ کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسا ہمیں معلوم ہے۔
پلہ مچھلی کے تو کیا ہی کہنے۔ مچھلی تو ہمیں ویسے ہی پسند بہت ہے۔
جب اتنا نام کمانے میں یہ مچھلی کامیاب ہوگئی ہے تو
پھر اِس نام کی مچھلی کو کھانے میں کیا حرج ہے
:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top