آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے بھی کھائے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا۔

ویسے لکھ کر ذائقہ بتانا کافی دشوار کام ہے۔
ذائقہ تو الفاظ میں ویسے بھی بیان نہیں کیا جا سکتا۔ وہ تو پوری مچھلی ختم کرنے تک یہی دل چاہتا ہے کہ بندہ بات ہی نہ کرے۔
 
ذائقہ تو الفاظ میں ویسے بھی بیان نہیں کیا جا سکتا۔ وہ تو پوری مچھلی ختم کرنے تک یہی دل چاہتا ہے کہ بندہ بات ہی نہ کرے۔
ویسے بہت لوگوں کو کانٹے والی مچھلی پسند ہوتی ہے
اور بہت سے لوگ بغیر کانٹے والی مچھلی کو پسند کرتے ہیں
ویسے یہ نہیں پتا کہ کون سی مچھلی
زیادہ افادیت رکھتی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے بہت لوگوں کو کانٹے والی مچھلی پسند ہوتی ہے
اور بہت سے لوگ بغیر کانٹے والی مچھلی کو پسند کرتے ہیں
ویسے یہ نہیں پتا کہ کون سی مچھلی
زیادہ افادیت رکھتی ہے
ساری مچھلیاں ہی فائدہ مند ہوتی ہیں بھائی۔
بس پکی ہوئے مزے کی ہونی چاہئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ شروع کریں کیونکہ ہمارے یہاں تو ابھی موسم گرم ہے تو مزہ نہیں آئیگا لڑی شروع کرتے ہوئے
ہم نے شروع کی تو ہم سوچیں گے کہ ابھی اور اسی وقت مچھلی بنا بھی لیں مصالحے دار سی۔

ایک دو دن میں کرتے ہیں لڑی شروع۔ ابھی مزاج نا خوشگوار سا ہے کچھ۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top