عبدالقدیر 786
محفلین
آپ ٹرائی کریںبالکل کوئی حرج نہیں۔
ہم تو ابھی ویٹنگ پر ہیں
آپ ٹرائی کریںبالکل کوئی حرج نہیں۔
چلیں ٹھیک جیسے آپ کی مرضیگرمی کے بعد تلاش کریں گے
ابھی تو دل بھی نہیں کررہا
اُس طرف جانے کے لئے
سکینڈے نیویا کے ایک ٹھنڈے سے ملک میں۔ کراچی سے سات ہزار چھ سو ستانوے کلو میٹر کی دوری پر۔آپ کون سے ملک میں رہ رہی ہیں؟
ہم نے شروع کی تو ہم سوچیں گے کہ ابھی اور اسی وقت مچھلی بنا بھی لیں مصالحے دار سی۔
ایک دو دن میں کرتے ہیں لڑی شروع۔ ابھی مزاج نا خوشگوار سا ہے کچھ۔
اس میں جان چھڑانے والی کیا بات ہے بھائی۔صحیح جان چھڑائی
آج کل تو بہت ہی اچھی اچھی مشین آگئی ہیں گھاس کاٹنے کے لئےجی موقعہ تو اچھا ہے لیکن ہم خود نہیں کر سکتے ابھی۔
دیکھئیے ویک اینڈ میں شاید کچھ کیا جا سکے۔
اور ہم قدرے اداس موڈ میں ہیں بھائی۔ اس لئے بس چپ ہی بہتر ہے۔آپ ٹرائی کریں
ہم تو ابھی ویٹنگ پر ہیں
اگر آپ پاکستان آنا چاہیں تو آپ کو کتنا وقت درکار ہوگاسکینڈے نیویا کے ایک ٹھنڈے سے ملک میں۔ کراچی سے سوا پانچ ہزار میل کی دوری پر۔
اصل میں ابھی کچھ بنانے کی ضرورت نہیں ہے نا۔۔ اس لئے دو دن بعد کا بولا۔چلیں اِسی بہانے دو تین دن مچھلی کو بھی زندہ رہنے کا موقع مل جائے گا
ویسے آپ خاصی چُپ ہیں آج کلاور ہم قدرے اداس موڈ میں ہیں بھائی۔ اس لئے بس چپ ہی بہتر ہے۔
تو بنی بنائی منگوالیںاصل میں ابھی کچھ بنانے کی ضرورت نہیں ہے نا۔۔ اس لئے دو دن بعد کا بولا۔
ورنہ مچھلی کے لئے انتظار مشکل بلکہ صبر مشکل۔ ہمیں تو ابھی سے بھنی ہوئی مچھلی کی خوشبو آنے لگی ہے۔
سات گھنٹے کی فلائیٹاگر آپ پاکستان آنا چاہیں تو آپ کو کتنا وقت درکار ہوگا
سات گھنٹے کی فلائیٹ
بازو کی وجہ سے بھائی۔ویسے آپ خاصی چُپ ہیں آج کل
ہمیں خود بنا نا پسند ہے۔ بہت مجبوری میں باہر کا کھانا کھاتے ہیں یا فیملی کے ساتھ باہر کھانا ہو تب۔ ورنہ سب کچھ گھر میں بناتے ہیں۔تو بنی بنائی منگوالیں
ماشاء اللہ ماشاءاللہلو جی ہم آپ تو بہت ہی تیز جارہے ہو
ڈیڑھ سے دو لاکھ۔اور خرچہ ؟
شاباش بٹیا ۔ہمیں بھی گھر ہی کی بنی ہوئی اشیاء پسند ہیں کھانے میں۔ہمیں خود بنا نا پسند ہے۔ بہت مجبوری میں باہر کا کھانا کھاتے ہیں یا فیملی کے ساتھ باہر کھانا ہو تب۔ ورنہ سب کچھ گھر میں بناتے ہیں۔