گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ تو بہت اچھی بات ہے نا۔شاباش بٹیا ۔ہمیں بھی گھر ہی کی بنی ہوئی اشیاء پسند ہیں کھانے میں۔
یہ تو بہت اچھی بات ہے نا۔شاباش بٹیا ۔ہمیں بھی گھر ہی کی بنی ہوئی اشیاء پسند ہیں کھانے میں۔
اردو محفل پر تو آئیں گی یا پھر وہاں پر بھی نہیںبازو کی وجہ سے بھائی۔
کل کا دن ہاسپٹل میں ہی گزرا تھا ایم آر سکیننگ وغیرہ۔
اور ابھی آپریشن کے بارے پڑھ رہے تھے طریقہ کار اور اور پھر تین ہفتے کے لئے پلاسٹر میں جکڑنا۔
سوچ کر ہی دماغ خراب ہو رہا ہے کہ اتنا زیادہ آرام کیسے کریں گے ہم۔
میں بھی اب باہر کے کھانے سے پرہیز ہی کرتاہوںہمیں خود بنا نا پسند ہے۔ بہت مجبوری میں باہر کا کھانا کھاتے ہیں یا فیملی کے ساتھ باہر کھانا ہو تب۔ ورنہ سب کچھ گھر میں بناتے ہیں۔
اتنے خرچہ کی وجہ سے تو آپ پاکستان بہت ہی کم آتی ہونگیڈیڑھ سے دو لاکھ۔
وسیم بھائی آپ نے اِس مراسلے پر پُر مزاح کی ریٹنگ دی ہے وجہ جان سکتا ہوں جنابخوشخبری !
ہمیں یوٹیوب کی طرف سے پہلی آمدنی 101 ڈالر مِل چکے ہیں
جو کہ پاکستانی پندرہ ہزار پانچ سو کے قریب تھے
ماشا اللہ اللہ نظر ِ بد سے بچائے رکھے
ہمیں اور آپ لوگوں کو بھی آمین!
بات پسند کی نہیں ہے بناتے تو وہ لوگ بھی ٹھیک ہیںشاباش بٹیا ۔ہمیں بھی گھر ہی کی بنی ہوئی اشیاء پسند ہیں کھانے میں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
صبح بخیر!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
صبح بخیر!
جی بالکل!آج آخرکار آپ سے بات ھو گئ لاريب اخلاص
کی جی نہیںکی جی بالکل!
ٹائپنگ میں اکثر ایسا حسین حادثہ ہو جاتا ہےکی جی نہیں
جی جی بالکل
ہاہاہا حادثہ وہ بھی حسییییینٹائپنگ میں اکثر ایسا حسین حادثہ ہو جاتا ہے
ہاہاہا حادثہ وہ بھی حسییییین
مجھ سے بھی اکثر ہوتی رہتی ہیں ایسی غلطیاںٹائپنگ میں اکثر ایسا حسین حادثہ ہو جاتا ہے