آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہ! ہم نے تو از راہ مذاق اس کا نام لیا۔
'عاجزی' والی معافی کے طالب ہیں۔
اگر جانتے کہ آپ اس سے نبرد آزما رہی ہیں تو ایسا نہ کہتے۔
بہت معذرت
معذرت کی قطعاً ضرورت نہیں۔ جو گزر گیا، بنا اپنے نشان چھوڑے گزرا ہے۔ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ دوبارہ لوٹے زندگی کی طرف اور اس محفل کا حصہ بنے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گھر کی طرح تو نہیں بنا سکتے کچھ بھی کرلیں بہت ہی کم لوگ ایسے ہونگے جو گھر کی طرح صاف ستھرا کام کررہے ہونگے
یہ تو ہے۔
جب خود ٹائم بھی ہوتا ہے اور کھانا پکانے سے دلچسپی بھی ہے تو ہم خود گھر پر بنانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تسلی کا کام ہوتا ہے گھر کا۔ آج سموسے بنانے کا ارادہ ہے ان شاء اللہ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ اُن کو بھی آزاد کردیں :)
کہاں جائیں گے وہ؟
پورے ملک میں یہی دو آزاد ہوں گے بس۔ اس سے اچھا نہیں کہ گھر میں اپنے الگ کمرے میں شان سے رہ رہے ہیں۔ کبھی بادام کھا رہے ہیں اور کبھی جیلی۔ کسٹرڈ وغیرہ۔ اور کیا چاہئیے انھیں بھلا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر صحیح بتائیں کہ پاکستان اچھا لگتا ہے یا پھر بس رشتے داروں کی وجہ سے آنا پڑتا ہے آپکو
ہمارا جھنڈا کیا بتاتا ہے آپ کو قدیر بھائی؟

ہمارے امی ابو اور ایک بھائی پاکستان میں ابدی نیند سو رہے ہیں۔ ایک بھائی بھی اپنی فیملی کے ساتھ وہاں ہیں۔ سب سے بڑھ کر ہم وطن سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ یہ سب مل کر ہمیں پاکستان سے الگ نہیں ہونے دیتے۔
 
زیک

مسافر
کہاں جائیں گے وہ؟
پورے ملک میں یہی دو آزاد ہوں گے بس۔ اس سے اچھا نہیں کہ گھر میں اپنے الگ کمرے میں شان سے رہ رہے ہیں۔ کبھی بادام کھا رہے ہیں اور کبھی جیلی۔ کسٹرڈ وغیرہ۔ اور کیا چاہئیے انھیں بھلا۔
انسانوں کو بھی اسی طرح قید کر کے رکھنا چاہیئے
 
ہمارا جھنڈا کیا بتاتا ہے آپ کو قدیر بھائی؟

ہمارے امی ابو اور ایک بھائی پاکستان میں ابدی نیند سو رہے ہیں۔ ایک بھائی بھی اپنی فیملی کے ساتھ وہاں ہیں۔ سب سے بڑھ کر ہم وطن سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ یہ سب مل کر ہمیں پاکستان سے الگ نہیں ہونے دیتے۔
تو آپ یہاں کیا اپنے بھائی کے ساتھ رہتی ہیں؟
 
کہاں جائیں گے وہ؟
پورے ملک میں یہی دو آزاد ہوں گے بس۔ اس سے اچھا نہیں کہ گھر میں اپنے الگ کمرے میں شان سے رہ رہے ہیں۔ کبھی بادام کھا رہے ہیں اور کبھی جیلی۔ کسٹرڈ وغیرہ۔ اور کیا چاہئیے انھیں بھلا۔
بڑی بات ہے بندر بھی بادام اور جیلی کے شوقین ہیں
 
یہ تو ہے۔
جب خود ٹائم بھی ہوتا ہے اور کھانا پکانے سے دلچسپی بھی ہے تو ہم خود گھر پر بنانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تسلی کا کام ہوتا ہے گھر کا۔ آج سموسے بنانے کا ارادہ ہے ان شاء اللہ۔
ہماری گھر والی تو کچن سے بھاگتی ہیں
سوچتی ہیں کہ بس جلدی سے کام ختم ہوجائے
 
کیا وحید مراد زومبی لگ رہے تھے؟ 1983 میں فوت ہو چکے تھے اور آپ کو اتنے عرصہ بعد ملے
ارے یہ تھے وہ فیصل رحمان نام غلط لکھ دیا تھا اُن کا جب ہی میں بولوں وہ مجھے عجیب نظروں سے کیوں دیکھ رہے تھے میں نے اُنہیں بھی وحید مراد کے نام سے مخاطب کیا تھا
ZFrDcAzA_400x400.jpg
 
علی وقار

محفلین

ہیں تو یہ بھی اسی زمانے کے فوراََ بعد کے ہیرو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top