آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بس زیک پوری ایمانداری سے آسکتی ہے سب کو تھوڑا تھوڑا حصہ بقدرِ جثہ ڈالنا پڑے گا کیونکہ یہ ملک سب کا ہے تھوڑا دکھ سکھ تو اسکے لئے برداشت کرنا پڑے گا ۔۔۔۔
اچھا وقت آئے گا ان شاء اللّہ اس ملک میں ہم نہ ہونگے مگر آنے والی نسلیں ضرور دیکھیں گی!!!!!!
پر پاکستان میں قابل لوگ ٹکتے ہی نہیں ہیں
اِس بارے میں کیا کیا جائے
 
سیما علی

لائبریرین
نمی حکومت کی طرف سے آئے تو بہتر ہے
پر ہم سب ہر فرض ہے کہ ہم اپنا حصہ ڈالیں بھیا ہم واک کرنے جس پارک میں جاتے ہیں راستے میں گڑھا بن گیا تھا تھوڑی مٹی بھرنے وہ گڑھا بہتر ہوگیا تو صبح ہم نے کردیا ۔۔۔تو راستے سے پتھر ہٹانے کا بھی اجر ہے پروردگار ہمیں آسانیاں بانٹنے والا بنادے ہماری اماّں بہت زیادہ بھائی کے ساتھ دنیا گھومی پر ہمیشہ جب پاکستان لینڈ کرتیں تو شکرانے کے نفل پڑھتیں ۔۔۔۔۔۔۔
 
راستے میں پتھر ڈالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہی ہوا جارہا ہے
جب تک اِس پر بڑے پیمانے پر کام نہ کیاجائے گا
کامیابی مشکل معلوم ہوتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے یہ تھے وہ فیصل رحمان نام غلط لکھ دیا تھا اُن کا جب ہی میں بولوں وہ مجھے عجیب نظروں سے کیوں دیکھ رہے تھے میں نے اُنہیں بھی وحید مراد کے نام سے مخاطب کیا تھا
ZFrDcAzA_400x400.jpg
کوئی حال نہیں آپ کا قدیر بھائی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پوری دنیا میں ہمیں پاکستان جیسا کوئی ملک نہیں لگتا ؀
نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی!!!!
ہر آدمی کی سوچ الگ ہے پر ہمیں اپنے ملک سے زیادہ کہیں اچھا نہیں لگتا ۔۔۔۔
بالکل ایسا ہی ہمارے ساتھ بھی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top