آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری رائے تو دینا اِس میں مفید نہ ہوگی
کیونکہ جو دوسرے ملکوں سے گھوم کر آئیں ہیں
وہ لوگ صحیح رائے دے سکتے ہیں
وطن سے محبت کرنے والے وطن میں رہ کر بھی رائے دے سکتے ہیں۔کیونکہ یہ مقابلہ بازی تو ہے نہیں۔ بس انسیت کی بات ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا سچ اتنا یاد آتا ہے اپنا ملک کے آپکی سوچ آگے بڑھ کر لوگ آپکو عزت دیتے ہیں اتنی سردی خود سامان گھسیٹ رہے ہوتے اور یہاں سپر سٹورز پر بھی بچے آپ سے بڑھ کر سامان اُٹھا لیتے ہیں۔۔اور جتنی دور بھی گاڑی کھڑی ہو ہیلپ کرتے ہیں آپ کی عمر کا لحاظ کرتے ہیں۔۔÷
ایک بات ہے سیما آپا۔۔۔ پاکستانی یہاں غیر ملکوں میں بھی رہ کر بڑوں کو عزت دینا نہیں بولے۔ آگے بڑھ کر مدد کرتے ہیں۔ سب تو نہیں کیونکہ یہ ادب و آداب زندہ رکھنے کے لئے بڑوں کو مثال بننا پڑتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ چیز تھوڑی ہوتو بہتر ہے
آج کل مانگنے والے بچے بہت تنگ کرنے لگتے ہیں
اگر ایک کو پیسے دو تو سارے ہی پیچھے لگ جاتے ہیں
ہاں یہ بات تو ہے۔ ہم نے بھی دیکھا تھا ایسا پچھلی بار جب پاکستان گئے تھے۔ پتہ نہیں اتنا بگاڑ کیوں ہو گیا ہے۔ اتنے پیارے پیارے بچے ہوتے ہیں اور انھیں مانگنے پہ لگایا ہوا ہے۔ بہت دل دکھتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top