عبدالقدیر 786
محفلین
ویسے گرمیوں میں جوش جلدی آجاتا ہے ناتاثیر بھی ٹھنڈی ہوگئی۔۔۔۔۔۔
ویسے گرمیوں میں جوش جلدی آجاتا ہے ناتاثیر بھی ٹھنڈی ہوگئی۔۔۔۔۔۔
دیکھیں کتنی جلدی ہوگیاجوش سے جوس میں تبدیل ہوگیا۔۔۔۔۔
بھیا ہشیار ہوگئیے سچ گپ والا!!!دیکھیں کتنی جلدی ہوگیا
یہ والے بھیا ہمیشہ املا کی غلطیاں کرتے رہیں گےبھیا ہشیار ہوگئیے سچ گپ والا!!!
گل یاسمیں بہن مانتی ہی نہیںبھیا ہشیار ہوگئیے سچ گپ والا!!!
ایسا نہیں ہے صحیح ہوجائے گایہ والے بھیا ہمیشہ املا کی غلطیاں کرتے رہیں گے
موسم تو ابھی بھی گرم ہی ہے ہمارے پاکستان کاتاثیر بھی ٹھنڈی ہوگئی۔۔۔۔۔۔
ہم تو اپنا آنکھوں دیکھا مانیں گے قدیر بھائیگل یاسمیں بہن مانتی ہی نہیں
پیاز کا موسم ہے ابھی ؟آج ہم نے تھوڑے سے پیاز لگائے ہیں
ان شاء اللہ جلدی اگ آئیں گے
میں گرمیوں میں تو نہیں پیتا ہاں سردیوں میں کبھی کبھی موڈ ہوتا ہے تو بنوالیتا ہوں
شام میں چائے کون کون پیتا ہے
جی بالکل ہےپیاز کا موسم ہے ابھی ؟
یہ کون سے پکوڑے ہیں
شام کی چائے کے ساتھ کچھ پکوڑے بھی آپ لوگوں کی نظر
یاد رہے تو پی لیتے ہیں
شام میں چائے کون کون پیتا ہے
پھر اُگائیں دیر کِس بات کی ہےجی بالکل ہے
یہاں تو آج کل دھوپ نکلنی شروع ہوئی ہے
ستمبر تک بڑھتے رہیں گے پیاز
انٹرنیٹ سے لی تھی انڈوں پر بریڈ کرم لگ رہا ہےیہ کون سے پکوڑے ہیں
انڈوں پہ بیسن؟