عبدالقدیر 786
محفلین
پابندی سے تو بس صبح ہی پیتے ہیں چائےیاد رہے تو پی لیتے ہیں
ورنہ بھولے رہتے ہیں
پابندی سے تو بس صبح ہی پیتے ہیں چائےیاد رہے تو پی لیتے ہیں
ورنہ بھولے رہتے ہیں
جی وہی توانٹرنیٹ سے لی تھی انڈوں پر بریڈ کرم لگ رہا ہے
صبح تو لازمیپابندی سے تو بس صبح ہی پیتے ہیں چائے
صبح پراٹھے کے ساتھ پی لیتے ہیں ورنہ تو سادی چائے تو میں بھی نہیں پیتاصبح تو لازمی
لیکن کئی بار نہیں بھئ پیتے صبح بھی
ہم بھی یہی کہنے والے تھے ۔۔آلو بھٹاٹے لگ رہے ہیں۔۔یہ کون سے پکوڑے ہیں
انڈوں پہ بیسن؟
ویسے صحیح بتائیں تو دیکھنے میں بہت ہی مزیدار لگ رہے ہیں اِن کو بنا کر ٹرائی کرنا ہی پڑے گاہم بھی یہی کہنے والے تھے ۔۔آلو بھٹاٹے لگ رہے ہیں۔۔
کیا پوچھ لیا آپ نےبھیا آج دوپہر کو کیا کھایا ۔۔۔
اب ہم نماز پڑھ کے آتے ہیں ۔۔۔
ماشاء اللّہ آپکو بہت بہت مبارک بھیا اللّہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے آمینمیں اپنے دراز اسٹور سے تیس ہزار روپے کماچکا ہوں
ما شا اللہ
اللہ نظرِ بد سے بچائے آمین
نقصان بھی بہت ہوا اِس دوران میراماشاء اللّہ آپکو بہت بہت مبارک بھیا اللّہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے آمین
اپنی کامیابی پر کھلا رہے ہیں تو بہت شکریہ جیتے رہئے کل ان شاء اللّہ آپکا کام بھی ضرور کریں گے ۔ہمیں یاد ہے بس ذرا دیر ہوگئی ۔۔۔بہت معذرت۔
آج آئسکریم کِس کِس نے کھائی ؟
ارے دیر میں بھی اللہ کی کوئی بہتری ہوگیاپنی کامیابی ہر کھلا رہے ہیں تو بہت شکریہ جیتے رہئے کل ان شاء اللّہ آپکا کام بھی ضرور کریں گے ۔ہمیں یاد ہے بس ذرا دیر ہوگئی ۔۔۔بہت معذرت۔
ہمیں بھی بہت پسند ہیں۔یہ
مجھے یہ والی بلی بہت پیاری لگتی ہے آپ لوگوں کو بلی کونسی اچھی لگتی ہے
کیا یہ بلی تھائی لینڈ کی ہے؟ہمیں بھی بہت پسند ہیں۔یہ
The Siamese cat is a breed of domestic short- haired cats that originated in Thailand.
یہ اپنے یہاں ایمپریس مارکیٹ کراچی میں مل سکتی ہےہمیں بھی بہت پسند ہیں۔یہ
The Siamese cat is a breed of domestic short- haired cats that originated in Thailand.
اِس کا رنگ اور بناوٹ بہت ہی پیاری ہےہمیں بھی بہت پسند ہیں۔یہ
The Siamese cat is a breed of domestic short- haired cats that originated in Thailand.
پروردگار ضرور اجرِ عظیم عطا فرمائیں گے یہ بھی آزمائش ہے ۔۔۔ہمارا بڑا نقصان ہوا ڈیجیٹل فراڈ میں پر ہم نے صبر کیا اور سوچا مالک نے کسی بڑے نقصان سے بچایا اللّہ جان اور عزت کو حفظ و امان میں رکھے۔۔۔آمیننقصان بھی بہت ہوا اِس دوران میرا