آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
پروردگار ضرور اجرِ عظیم عطا فرمائیں گے یہ بھی آزمائش ہے ۔۔۔ہمارا بڑا نقصان ہوا ڈیجیٹل فراڈ میں پر ہم نے صبر کیا اور سوچا مالک نے کسی بڑے نقصان سے بچایا اللّہ جان اور عزت کو حفظ و امان میں رکھے۔۔۔آمین
نقصان کیسے ہوا تھوڑا بیان کرسکتی ہیں یہاں پر تاکہ اور لوگ ایسے نقصان سے بچ سکیں
 
پروردگار ضرور اجرِ عظیم عطا فرمائیں گے یہ بھی آزمائش ہے ۔۔۔ہمارا بڑا نقصان ہوا ڈیجیٹل فراڈ میں پر ہم نے صبر کیا اور سوچا مالک نے کسی بڑے نقصان سے بچایا اللّہ جان اور عزت کو حفظ و امان میں رکھے۔۔۔آمین
ویسے صحیح بتائیں تو جب تک آپ کوئی خدمت نہیں دیتے تب تک تو انٹرنیٹ سے بھی پیسے کمانے آسان نہیں ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
نقصان کیسے ہوا تھوڑا بیان کرسکتی ہیں یہاں پر تاکہ اور لوگ ایسے نقصان سے بچ سکیں
کسی دن آپکو شئیر کروں گی بینکنگ محتسب بھی گئی ۔پرائم منسٹر پورٹل پہ بھی کمپلینٹ کی کوئی شنوائی نہیں اب تو صبر کرلیا ۔آخری ہیرنگ 9۔3۔2021 کو ہوئی تھی ۔۔۔۔
 
کسی دن آپکو شئیر کروں گی بینکنگ محتسب بھی گئی ۔پرائم منسٹر پورٹل پہ بھی کمپلینٹ کی کوئی شنوائی نہیں اب تو صبر کرلیا ۔آخری ہیرنگ 9۔3۔2021 کو ہوئی تھی ۔۔۔۔
پرائم منسٹر پورٹل پر میں نے بھی ایک علاقے کے حوالے سے رپورٹ درج کروائی تو دوماہ کے بعد جواب آیا کہ آپ کی کمپلین درج نہیں ہوسکتی یہ محتسب ِ آلہ کا کام ہے
 
سیما علی

لائبریرین
پرائم منسٹر پورٹل پر میں نے بھی ایک علاقے کے حوالے سے رپورٹ درج کروائی تو دوماہ کے بعد جواب آیا کہ آپ کی کمپلین درج نہیں ہوسکتی یہ محتسب ِ آلہ کا کام ہے
پورٹل سے ہمیں جواب آیا پر وہاں سے بھی محتسب کو لکھا گیا اُِنھوں نے جو پارشل پیمنٹ کی 49،000 وہ ہی وہاں رپورٹ کی جبکہ کل 265000 تھے ۔۔۔۔
 
3164240460_4c76f8bbbc_b.jpg

صبح بخیر! سب محفلین کو
 
میں سوچ رہا ہوں کہ گپ شپ میں روزانہ کا ایک موضوع رکھتے ہیں اور اُس پر بات کریں گے
آپ لوگوں کے خیال میں یہ آئیڈیا صحیح ہے
اگر آپ لوگوں کو یہ آئیڈیا اچھا لگا ہے تو
پھر یہ بھی بتائیں کہ آج کا موضوع کیا ہونا چاھئیے
 
سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
آج کا موضوع ہے
سانچ کو آنچ نہیں
سچ بولنے والا ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے کیوں کہ سچ بولنے والے کو کوئی خطرہ نہیں۔
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top