گُلِ یاسمیں
لائبریرین
شاید فرشتوں کو بھی نہیں پتہ ہو گا کیونکہ دل میں چھپا کے رکھی ہے وجہ روؤف بھائیپھر کس کو پتہ ہو گا، آپ کے فرشتوں کو؟؟؟
شاید فرشتوں کو بھی نہیں پتہ ہو گا کیونکہ دل میں چھپا کے رکھی ہے وجہ روؤف بھائیپھر کس کو پتہ ہو گا، آپ کے فرشتوں کو؟؟؟
سچ بولیں تو چھٹی نہیں ملتی پھر کیا کریںصبح بخیر
آج کا موضوع ہے
سانچ کو آنچ نہیں
سچ بولنے والا ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے کیوں کہ سچ بولنے والے کو کوئی خطرہ نہیں۔
ویسے پہلے کبھی دعوت کا اہتمام کیا ہے اردو محفل والے شرکا نے مِل کریہ جذباتی بیان ہے
اردو محفل والے پہنچ بھی جائیں گے
تیار رھئیے گا پھر
آؤکراچی والو آج آپ کی دعوت ہے۔کب اور کہاں یہ آپ لوگ طے کرلیں
یہ جذباتی بیان ہے
اردو محفل والے پہنچ بھی جائیں گے
تیار رھئیے گا پھر
اسیں اللہ دے فضل نال جٹ آں ساڈےجذبات وی سچ ای نے۔تسیں آندی کرو۔ ست بسم اللہ جی آیاں نوں
اللہ برکت دے
ویسے کبھی پروگرام بن گیا
تو ضرور آنے کی کوشش کریں گے
پر کسی ایک پر بوجھ نہیں بنیں گے
میرے خیال میں لال قلعہ بہتر رہے گا
یہ فیصلہ سب کی مرضی سے ہو۔
جی بہتر ہوگا
سب لوگ رقم ایک جگہ جمع کروادیں
اُس رقم سے دعوت کا اہتمام کرلیا جائے
میرا مشورہ تو یہ ہی ہے
اس کی فکرنا کریں۔ پروگرام بنائیں
باقی احباب سے بھی مشورہ ہو پھر ہی بہتر رہے گا
ارے آج نو بجے سو جائیں گے ۔۔۔۔چلیں جی شب بخیر!
اللہ کرے یہ رات بھی آپ اور ہماری خیریت و عافیت سے گزرے آمین
کوئی آہی نہیں رہا تھاارے آج نو بجے سو جائیں گے ۔۔۔۔
کھیل میں صرف ایک مراسلہ کریں اور پھر کسی اور محفلین کے مراسلے کا انتظار کریں۔ الفاظ یا اشعار کے کسی بھی کھیل میں بگاڑ پیدا نہ کریں۔ کل بھی آپ کو سمجھانے کی کوشش کی تھی۔میرے مراسلوں کو مسلسل حذف کیا جارہا ہے
میں ایسی کوئی بات بھی نہیں کررہا
تو پھر یہ سلوک کیوں
کیا یہ امتیازی سلوک میرے ہی ساتھ ہے
یا اوروں کے ساتھ بھی ایسا ہورہا ہے
ٹھیک ہے جنابکھیل میں صرف ایک مراسلہ کریں اور پھر کسی اور محفلین کے مراسلے کا انتظار کریں۔ الفاظ یا اشعار کے کسی بھی کھیل میں بگاڑ پیدا نہ کریں۔ کل بھی آپ کو سمجھانے کی کوشش کی تھی۔
کیا کل بات سمجھ میں نہیں آئی تھی ؟ٹھیک ہے جناب
سمجھ آگئی ہوتی تو غلطی کو دوہراتے نہیںکیا کل بات سمجھ میں نہیں آئی تھی ؟
تب آپ کل ہمارے مراسلے کی کس بات سے متفق ہوئے تھے؟سمجھ آگئی ہوتی تو غلطی کو دوہراتے نہیں
اس قسم کے کھیلوں کے شرکاء سے درخواست ہے کہ صرف ایک تبصرہ کریں اور کسی دوسے ممبر کے تبصرے کا انتظار کریں۔ ایک وقت میں دس بارہ تبصرے لکھنے سے کھیل متاثر ہوتا ہے۔ مثلاً اس کھیل میں کہانی کی صرف ایک سطر لکھیں اور انتظار کریں تاکہ کوئی دوسرا نمبر اگلی سطر لکھے۔ اگلی سطر آنے کے بعد ہی آپ کی جانب سے ایک مزید سطر آنی چاہیے
یہی حال حروفِ تہجی سے جملے بنانے کا ہے اگر آپ ایک وقت میں دس جملے خود بنادیں تو یہ کھیل نہیں رہے گا۔اسی طرح بیت بازی میں بھی صرف ایک شعر لکھ کر اگلے ممبر کو موقع دیں کہ وہ کھیل کو آگے بڑھائے امید ہے آئیندہ خیال رکھا جائے گا۔ ایک ممبر کی جانب سے ایک کے علاؤہ باقی تبصرے حذف کردئیے جائیں گے
ہمارا تو Access حروف تہجی والی لڑی میں ختم کردیا ہےمیرے مراسلوں کو مسلسل حذف کیا جارہا ہے
میں ایسی کوئی بات بھی نہیں کررہا
تو پھر یہ سلوک کیوں
سُدھار لانے کے لئے یہ عمل کیے جارہے ہیں کوئی بات نہیںہمارا تو Access حروف تہجی والی لڑی میں ختم کردیا ہے
السلام علیکمسُدھار لانے کے لئے یہ عمل کیے جارہے ہیں کوئی بات نہیں
ہم بھی آپ کے ساتھ دُکھ میں شریک ہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہالسلام علیکم
صبح بخیر