سیما علی
لائبریرین
جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیںوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آپ کو بھی صبح بخیر!
جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیںوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
آپ کو بھی صبح بخیر!
نہیں وہ بول رہے ہیں کہ پہلے ایک بندہ لکھے پھر دوسرے کو وقت دیا جائے بار بار خود مراسلے نہ کریںاب مراسلے مت کیجے گا ورنہ حذف ہو جائیں گے شاید ایک دن میں ایک ہی لکھنا ہے
6 بجے کی چائے اب تو بہت وقت ہوگیا چائے کے ساتھ کچھ اور بھی ہوجائے تو ناشتہ بھرپور ہوجائے گا
چھوڑیں سب آپ چائے پئیں
وہ جاسمی متفق ہو گاتب آپ کل ہمارے مراسلے کی کس بات سے متفق ہوئے تھے؟
کچھ لڑیاں ہیں آج کی آیت، آج کی حدیث وغیرہ۔ عنوان میں مجھے تو جمع کا صیغہ نظر نہ آیا لیکن کاپی پیسٹ بریگیڈ روزانہ خوب ثواب سمیٹ رہی تھی۔ امید ہے اس پر بھی آپ کی نظر ہو گیکھیل میں صرف ایک مراسلہ کریں اور پھر کسی اور محفلین کے مراسلے کا انتظار کریں۔ الفاظ یا اشعار کے کسی بھی کھیل میں بگاڑ پیدا نہ کریں۔ کل بھی آپ کو سمجھانے کی کوشش کی تھی۔
آپ نو کے پھیر میں ہیںاتفاق سے صرف 9 کا فرق ہے
پاکستان بمقابلہ آمریکہ
آپ نو کے پھیر میں ہیں اِس سے آپ کی کیا مرُاد ہے؟آپ نو کے پھیر میں ہیں
اللّہ رحم فرمائے بھیا
السلام علیکم
صبح بخیر
آٹھ جولاہے نو حقہ اس پر بھی دھکم دھکا
آپ کے لئے خاص
رکھو اس مقولے پہ دارومدار۔ کہ نو نقد اچھے نہ تیرہ ادھار
وہ نقد دل کو ہمیشہ نظر میں رکھتے ہیں
جو آنکھ والے ہیں کھوٹا کھرا پرکھتے ہیں
صبح بخیرآپ نو کے پھیر میں ہیں اِس سے آپ کی کیا مرُاد ہے؟
صبح بخیر!
اور کس سے ملا رہے ہیں ہم تو کلام کرنا پسند نہ کریں ۔۔۔۔ کل ہم نے ارادہ کرلیا تھا کہ ہمیشہ کےُلئے محفل کو خدا حافظ کر دیںآپ نو کے پھیر میں ہیں اِس سے آپ کی کیا مرُاد ہے؟
صبح بخیر!
میں نے سوچا پتا نہیں کیا ہے یہصبح بخیر
ہم نے مذاق کیا ہے پلیز
کِس سے کلام کرنا پسند نہیں آپ کو سیما بہناور کس سے ملا رہے ہیں ہم تو کلام کرنا پسند نہ کریں ۔۔۔۔
آپکی بات نہیں ہورہیکِس سے کلام کرنا پسند نہیں آپ کو سیما بہن
لیکن ایک بھائی ہیں جنھوں نے ہم سے کہا سیما آپا چھوڑ دیں ہم بہت صاف بات کرتے ہیں شاید ہماری معافی اس لئے ہوجائے کہ ہم سے منافقت نہیں ہوتی ۔۔۔۔اور کس سے ملا رہے ہیں ہم تو کلام کرنا پسند نہ کریں ۔۔۔۔ کل ہم نے ارادہ کرلیا تھا کہ ہمیشہ کےُلئے محفل کو خدا حافظ کر دیں
وعلیکم السلام ڈیئرالسلام علیکم
اردو محفل!