آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
193376437_1442706856082245_7157594260992763625_n.jpg
'

آج ہمارے گھر میں گوبھی آلو بنائے گئے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
الحمد للہ کچھ بہتر ہے درد۔۔۔ جہاں چوٹ تھی۔
بالکل تو ٹھیک نہیں ہے طبیعت کہ ٹائم لگے گا ابھی کافی۔ لیکن تسلی اس بات کی ہے کہ اللہ کے کرم سے آپریشن کا خطرہ ٹل گیا۔ انجکشن وغیرہ ہی لگیں گے اور فزیوتھراپی وغیرہ۔
امید ہے کہ بہتری ہو گی۔ اب بازو بندھا ہوا نہیں ہے۔ اسے حرکت میں رکھنا ضروری ہے۔
 
دیکھیں کبھی کبھی کسی کی دعا کام آہی جاتی ہے میں نے آپ کو دعا دی تھی کہ اللہ کرے بغیر آپریشن کے ہی ٹھیک ہو جائے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھیں کبھی کبھی کسی کی دعا کام آہی جاتی ہے میں نے آپ کو دعا دی تھی کہ اللہ کرے بغیر آپریشن کے ہی ٹھیک ہو جائے

بالکل بھائی۔ اللہ پاک نے کرم کیا اور دعا کو قبولیت بخشی۔ اللہ پاک سے دعا کیجیئے کہ باقی کی تمام مشکلات بھی دور ہو جائیں اور زندگی پہلے جیسی سکون میں آ جائے۔
 
اللہ کرم فرمائے آمین
صدقہ وغیرہ دیا کریں صدقہ دینے سے کافی ساری مشکلیں حل ہوجاتی ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top