گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ کھلےعام بھی ہنس لیں ہم پر بھائی۔ ہم نے کون سا برا منانا ہے۔
آپ کھلےعام بھی ہنس لیں ہم پر بھائی۔ ہم نے کون سا برا منانا ہے۔
بھئی ہمیں بھی پتہ ہے بیٹا ۔ جبھی تو ہم لگا لیتے ہیں بڑے بڑے قہقہے ۔معلوم ہے بھائی تبھی تو ہم بھی لگے رہتے بات سے بات نکالنے۔
عاطف بھیا صد فی صد درست یہ ایسی باتیں ہیں کہ بندی سر دھنُ رہی ہے 🧿سہتے سہتے بندہ سریلا ہو ہی جاتا ہے کیونکہ رنگ لاتی ہے حنا پسنے کے بعد۔ دوسرا چانس لینے کی صورت پھٹا ڈھول بننے سے کوئی نہئں روک سکتا۔
یہ سارا اثر سر کی چوٹ کا !!!!!ارے ! یہاں بھی علم کا موتی !!!
وہ بھی اتنا آبدار!!! ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اچھا کرتے ہیں۔ اسی بہانے ہم بھی اپنی نکمی اداس دنیا سے باہر جھانک لئتے ہیں تھوڑی دیربھئی ہمیں بھی پتہ ہے بیٹا ۔ جبھی تو ہم لگا لیتے ہیں بڑے بڑے قہقہے ۔
یہ کیسے الزام لگائے جا رہے ہماری معصومانہ سی ہمدردانہ سی طبیعت پر۔عاطف بھیا صد فی صد درست یہ ایسی باتیں ہیں کہ بندی سر دھنُ رہی ہے 🧿
سیما آپا کہیں ہمیں مزید کوئی چوٹ کھانے پہ تو آمادہ نہئں کر رہئیں نا آپ ۔ آپ کو تو معلوم نا کہ تازہ ترین چوٹ کو مشکل سے مہینہ ہی ہوا ہو گا۔یہ سارا اثر سر کی چوٹ کا !!!!!
ماشاء اللہ ماشا اللہ
نہیں نہیں نہیں بٹیا اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے تمام محفل کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں !!کچھ بھی نہیں ہوگا ان شاء اللہسیما آپا کہیں ہمیں مزید کوئی چوٹ کھانے پہ تو آمادہ نہئں کر رہئیں نا آپ ۔ آپ کو تو معلوم نا کہ تازہ ترین چوٹ کو مشکل سے مہینہ ہی ہوا ہو گا۔
ان شاء اللہانشاء اللہ آپ سب کی دعاؤں سے سب اچھا اچھا ہی ہو گا۔
آپ نے تو انہیں پتنگ ہی بنا دیا 😜ارے ! یہاں بھی علم کا موتی !!!
وہ بھی اتنا آبدار!!! ماشاءاللہ ماشاءاللہ
شکر کیجئیے کہ پتنگ ہی بنایا۔ اگرذرا سی ہ آخر میں لگا دی ہوتی تو شمع کوئی نہ ملنی تھی میکو جلنے کے لئے۔ ایویں تاریخ بھی الٹی پڑ جانی تھی روشنی تلاش کر کے شہزادی تک لے جانے والی۔آپ نے تو انہیں پتنگ ہی بنا دیا 😜
آپ کے لیے کوئی چراغ دین ڈھونڈتے ہیں 😜شکر کیجئیے کہ پتنگ ہی بنایا۔ اگرذرا سی ہ آخر میں لگا دی ہوتی تو شمع کوئی نہ ملنی تھی میکو جلنے کے لئے۔ ایویں تاریخ بھی الٹی پڑ جانی تھی روشنی تلاش کر کے شہزادی تک لے جانے والی۔
لگتا ہے آج کل سبھی جارحانہ موڈ میں ہیں۔عظیم اپنی اوقات میں رہیے گا آپ
بہت آپ سے اس نے مارے ہوئے ہیں
آپ کے لیے کوئی چراغ دین ڈھونڈتے ہیں 😜
اف سفاکیوں اور خوں ریزیوں کے بعد اب بھوت پریت بھی آگئے ۔ خدایا رحم ۔الہ دین سے کیا رشتہ ہے بھلا اس کا ۔۔۔ چراغ دین کے پاس چراغ تو ہو گا نا یا جن حاضر کرنے کو پورے چراغ دین ہی کو زمین پہ گھسنا پڑے گا۔
یہی تو مقصد رہا ہو گا روؤف بھائی کا ۔ ورنہ کوئی اچھا سا پیارا سا نام بھی لکھ سکتے تھے۔اف سفاکیوں اور خوں ریزیوں کے بعد اب بھوت پریت بھی آگئے ۔ خدایا رحم ۔
یہ مارنا ویسے جان سے مار دینے والا مارنا نہیں تھالگتا ہے آج کل سبھی جارحانہ موڈ میں ہیں۔
اللہ پاک کی امان میں رہئیے ہر دم ۔ آمین