گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سب پڑھ بھی لیا جائے اور دل پر بھی نہ لیا جائے۔اصل مزا تو یہی ہے کہ سب پڑھ لیا جائے 👏
سب پڑھ بھی لیا جائے اور دل پر بھی نہ لیا جائے۔اصل مزا تو یہی ہے کہ سب پڑھ لیا جائے 👏
اچھا!!!!ان پڑھ سمجھا ہوا تھا کیا؟
ہم تو پہلے ہی کہہ چکے بھائی کہ دل کی بھڑاس نکال لیجئیے۔ ہم برا نہیں منائیں گے۔
اب تو ہم نے خود ہی کہہ دیا۔ کسرِ نفسی بھی تو آخر کوئی چیز ہے کہ نہیں۔ بس اسی سے کام لیا ہے۔اچھا!!!!
چلو اچھا ہوا۔۔۔۔ ہم کہنا بھی تو چاہ رہے تھے 😜
وہ کیا ہوتی ہے 😜کسرِ نفسی
اس کے بعد ایک مرحلہ یہ بھی آتا ہے کہ آدمی خود بھی بج جاتا ہے ۔بینڈ بجنے سے خیال آیا کہ پہلے بینڈ بجتا ہے اس کے بعد گلے پڑا ڈھول بجانا پڑتا ہے۔ کتنی مشکل ہوتی ہے نا مرد حضرات کی زندگی۔
ارے ! یہاں بھی علم کا موتی !!!اب تو ہم نے خود ہی کہہ دیا۔ کسرِ نفسی بھی تو آخر کوئی چیز ہے کہ نہیں۔ بس اسی سے کام لیا ہے۔
بالکل وہی جس سے ہم نے ابھی ابھی کام لیا۔۔۔ یعنی کہ بھیجا ہوتے ہوئے بھی اس کی موجودگی سے انکار کردیاوہ کیا ہوتی ہے 😜
پھر تو بانسری کے جیسا ہی بجتا ہو گااس کے بعد ایک مرحلہ یہ بھی آتا ہے کہ آدمی خود بھی بج جاتا ہے ۔
دیکھ لیجئیے روؤف بھائی کہ آبدار موتیوں کی پرکھ کیسے کی جاتی ہے۔ آپ تو بس پانی پت کا میدان سجائے رکھتے ہیں۔ارے ! یہاں بھی علم کا موتی !!!
وہ بھی اتنا آبدار!!! ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اب یہ تو بندے بندے پر منحصر ہے یہ تو ۔ کوئی سریلی بانسری کی طرح کوئی پھٹے ہوئے ڈھول کی طرح ۔پھر تو بانسری کے جیسا ہی بجتا ہو گا
سہتے سہتے بندہ سریلا ہو ہی جاتا ہے کیونکہ رنگ لاتی ہے حنا پسنے کے بعد۔ دوسرا چانس لینے کی صورت پھٹا ڈھول بننے سے کوئی نہئں روک سکتا۔اب یہ تو بندے بندے پر منحصر ہے یہ تو ۔ کوئی سریلی بانسری کی طرح کوئی پھٹے ہوئے ڈھول کی طرح ۔
اف اللہ ۔ تمہاری زنبیل میں تو موتیوں کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ ہے ۔نظر بد دور۔سہتے سہتے بندہ سریلا ہو ہی جاتا ہے کیونکہ رنگ لاتی ہے حنا پسنے کے بعد۔ دوسرا چانس لینے کی صورت پھٹا ڈھول بننے سے کوئی نہئں روک سکتا۔
محفل سے غیرحاضری کے عرصے میں گیان ہی تو سیکھا ہے۔ اب بانٹنا ہم پر فرض ہےاف اللہ ۔ تمہاری زنبیل میں تو موتیوں کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کچھ ہے ۔نظر بد دور۔
یا اللہ ۔ گیان کے ان الماس و مروارید کی تابانیوں سے میری تو آنکھیں ہی چندھیا ئی جا رہی ہیں کیا کروں میں ۔محفل سے غیرحاضری کے عرصے میں گیان ہی تو سیکھا ہے۔ اب بانٹنا ہم پر فرض ہے
اس سے آگے بھی تو ہےیا اللہ ۔ گیان کے ان الماس و مروارید کی تابانیوں سے میری تو آنکھیں ہی چندھیا ئی جا رہی ہیں کیا کروں میں ۔
کوئی ہم کو کو روکو، کوئی تو سنبھالو ۔
مجھے تو اندیشہ ہے ۔ان تابانیوں کی شدت سن گلاسز کو ہی نہ خاکستر کر دے کہیں ۔سن گلاسز پہن کر آنکھوں کے چندھیانے سے بچا جا سکتا ہے۔
کہیں آپ یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے بھائی کہ ہم موتی بکھیرنا چھوڑ دیں اور اپنی اوقات پہ آ جائیںمجھے تو اندیشہ ہے ۔ان تابانیوں کی شدت سن گلاسز کو ہی نہ خاکستر کر دے کہیں ۔
ہاہاہاہا۔۔۔مجھ ایک مشرقی لڑکے کو شرم تو آئے گی ہی
دیکھو تو سہی بھلا !!!آج کل تو لڑکیاں نہیں شرماتیں۔۔۔
ارے شادی کررہے ہیں کوئی غلط کام تو نہیں۔۔۔