اب کیا چائے بن رہی ہے ہم نے حلوا بنایا ہے سوجی کا کھانا ہے چائے کے ساتھ 🥰
ہاں جی ۔۔۔ اور ہم تب تک موجود ہی رہتے ہیں جب تک کوئی لاحول نہ پڑھ دے۔سچ ہی کہا آپ نے ہری لال نیلی سب سوجھ جاتی ہے بس بٹیا کی Presence ضروری ہے 🌟🌟🌟🌟🌟
لا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں جی ۔۔۔ اور ہم تب تک موجود ہی رہتے ہیں جب تک کوئی لاحول نہ پڑھ دے۔
وحید مراد اور شبنم کی نا؟جہاں تم وہاں ہم 😎😎😎😎
اور ہم ابھی موجود ہیں۔ اس کا مطلب کہ ہم نے لمبی لمبی چھوڑی اور آپ نے تجربہ کرنا چاہا ہمیں غائب کرنے کا۔لا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لاجواب ہی کردیا آپ نے ۔
ارے تو ہم نے پڑھا ہی کہاں!اور ہم ابھی موجود ہیں۔ اس کا مطلب کہ ہم نے لمبی لمبی چھوڑی اور آپ نے تجربہ کرنا چاہا ہمیں غائب کرنے کا۔
اور اگر کوئی کلر بلائینڈ والا اندھا ہو۔۔۔ساون کے اندھوں کو ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے۔
وحید مراد اور شبنم کی نا؟
ہمیں تو اس کا یہ سانگ بہت پسند
مجھے تلاش تھی جس کی وہ ہمسفر تم ہو
میرے حسین خیالوں کی رہگزر تم ہو
ہوہوہوہوہو
اور اگر کوئی کلر بلائینڈ والا اندھا ہو۔۔۔
نہیں نہیں نہیں مانیں گے ہم یہ بات کہ لاجواب لکھتے لکھتے بس لا رہ گیا اور جواب غائب۔ارے تو ہم نے پڑھا ہی کہاں!
لاجواب کا لا ہی لکھا تھا ابھی تو۔
ہو گی نہیں ۔۔۔ ہے ہی پرانی۔ اب تو وحید مراد کو مرحوم ہوئے بھی 36 سے اوپر برس ہو گئے۔ 1968 کی ہے۔یہ تو بہت پرانی فلم ہوگی؟
ہاں ایسا ہی ہوتا ہو گا۔کلر بلائینڈ لوگوں کو بھی رنگ تو نظر آتے ہیں لیکن غالباً وہ ملتے جلتے رنگوں میں تمیز نہیں کر پاتے۔
نہیں نہیں نہیں مانیں گے ہم یہ بات کہ لاجواب لکھتے لکھتے بس لا رہ گیا اور جواب غائب۔
ہم تو ظہر پڑھنے چلے گئے تھے۔ چائے کہاں۔۔۔ وہ تو اب کل صبح ہی پینی ہے بشرطِ زندگی۔اب کیا چائے بن رہی ہے ہم نے حلوا بنایا ہے سوجی کا کھانا ہے چائے کے ساتھ 🥰
اگر تو ارادہ لاحول پڑھنے کا ہو تو بھاگ جاتا ہو گا۔ ورنہ لاجواب کا ارادہ رکھنے کی صورت میں وہیں رہتا ہو گا۔ یہ ہمارا اندازہ ہے۔جواب مخفی تھا تاکہ آپ کو ڈرایا جا سکے۔
ویسے تفنن برطرف کیا شیطان ہمارا صرف "لا" سُن کر ہی بھاگ جاتا ہوگا ۔ یا مکمل جملہ پورا ہونے کا انتظار کرتا ہوگا؟
معذرت کہ تفنن بالکل برطرف نہیں ہوسکا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم بہنو اور بھائیو
وعلیکم السلام بھائی!السلام علیکم بہنو اور بھائیو
مجھے تو لگتا ہے کہ وہ پورے جملے کا انتظار کرتا ہو گا۔کہ کہیں پڑھنے والا یو-ٹرن ہی نہ لے لے۔ 😂ویسے تفنن برطرف کیا شیطان ہمارا صرف "لا" سُن کر ہی بھاگ جاتا ہوگا ۔ یا مکمل جملہ پورا ہونے کا انتظار کرتا ہوگا؟