محمداحمد
لائبریرین
اب یہ کنستر والا کیا معاملہ ہے؟کسٹمر سے ہمیں اپنا کنستر یاد آ گیا۔۔ روؤف بھائی اسے بھلائے رکھنے پہ اصرار کرتے ہیں بوجہ مہنگائی۔
اب یہ کنستر والا کیا معاملہ ہے؟کسٹمر سے ہمیں اپنا کنستر یاد آ گیا۔۔ روؤف بھائی اسے بھلائے رکھنے پہ اصرار کرتے ہیں بوجہ مہنگائی۔
معصوم تو ہر دو صورتوں میں کہا جائے گا ۔ اس پہ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گااور معصوم بھی کہا جائے گا۔
جبکہ دنیا امید ہی پہ قائم ہےصنفی جھکاؤ کے باعث ہمیں ان عدالتوں سے انصاف کی امید نہیں ہے۔
اس بارے روؤف بھائی بہتر بتا سکتے ہیں ورنہ ہمیں پھر اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طعنہ مل جانا ۔ اور ہم ایک ہی دن میں دو دو طعنے نہیں سہہ سکتے۔ نہیں سہہ سکتےاب یہ کنستر والا کیا معاملہ ہے؟
کل بٹا دیجے گا۔اس بارے روؤف بھائی بہتر بتا سکتے ہیں ورنہ ہمیں پھر اپنے منہ میاں مٹھو بننے کا طعنہ مل جانا ۔ اور ہم ایک ہی دن میں دو دو طعنے نہیں سہہ سکتے۔ نہیں سہہ سکتے
ہمیں امید ہے کہ عنقریب یہ تعصب ختم ہو جائے گا۔جبکہ دنیا امید ہی پہ قائم ہے
آج کا کام کل پہ چھوڑنے کا کہہ رہے ہئںکل بٹا دیجے گا۔
ہماری امید بھی تر و تازہ ہوئیہمیں امید ہے کہ عنقریب یہ تعصب ختم ہو جائے گا۔
نہیں بیٹا دراصل ایسا نہیں ،بلکہ ہم ذرا کچھ مسائل سے دوچار ہیں ۔ دعاؤں کی درخواست ہے سب دوستوں سے۔سید عاطف علی بھائی کراچی جا کر پکے پکے کراچئیے بن گئے ہیں اور محفل سے بھی غائب ہیں۔
اللہ پاک آپ کے مسائل دور کریں ۔ اور ہر قسم کی پریشانی اور فکر کو آپ سے دور کریں اپنے کرم سے۔نہیں بیٹا ہم ذرا مسائل سے دوچار ہیں ۔ دعاؤں کی درخواست ہے سب دوستوں سے۔
آمین الہی آمیناللہ پاک آپ کے مسائل دور کریں ۔ اور ہر قسم کی پریشانی اور فکر کو آپ سے دور کریں اپنے کرم سے۔
آمین ثم آمین
اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آمیننہیں بیٹا دراصل ایسا نہیں ،بلکہ ہم ذرا کچھ مسائل سے دوچار ہیں ۔ دعاؤں کی درخواست ہے سب دوستوں سے۔
اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آپکو اور آپ سے وابستہ تمام لوگوں کو !!تمام مسائل بخیر و خوبی حل کرے مالک آپکے حق میں ۔۔آمیننہیں بیٹا دراصل ایسا نہیں ،بلکہ ہم ذرا کچھ مسائل سے دوچار ہیں ۔ دعاؤں کی درخواست ہے سب دوستوں سے۔
آمیناللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آمین
میری مانیں تو کل کی بجائے پرسوں ترسوں پر چھوڑ دیں۔آج کا کام کل پہ چھوڑنے کا کہہ رہے ہئں
دوبارہ بھول گئے ہیں تو دوبارہ سے تُکا لگائیے اور لگ جانے کی صورت میں ہمیں ہماری یاداشت میں محفوظ رکھنے کا موقعہ دیجئیےدوبارہ بھول گیا ہوا ہے۔
آپ نے ماریہ سحر کے تعارف کی لڑی کو بچا لیا۔ ورنہ اُن کے آنے تک لڑی کا کیا حال ہوجانا تھا۔دوبارہ بھول گئے ہیں تو دوبارہ سے تُکا لگائیے اور لگ جانے کی صورت میں ہمیں ہماری یاداشت میں محفوظ رکھنے کا موقعہ دیجئیے
آمیناللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے آپکو اور آپ سے وابستہ تمام لوگوں کو !!تمام مسائل بخیر و خوبی حل کرے مالک آپکے حق میں ۔۔آمین
جی ایسا ہی ہے۔۔۔بس جانے والوں کی کمی پوری نہیں ہوتی باقی تو سب کچھ پورا ہوجاتا ہے۔