آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
پولیس نے اچانک لاٹھی چارج کیا۔ یہ لوگ ریسٹورنٹ میں چائے پی رہے تھے۔ دوست کا موبائل گرا۔ محمد کا چشمہ اٹکا تھا، گرا۔ دو ہزار رہ گئے وہیں۔ تین ڈنڈے لگ ہی گئے بھاگتے بھاگتے۔ سامان وہیں رہ گیا جو بعد میں پیچھے جا کے لیا۔
اللہ کا بڑا کرم ہوا بٹیا ۔۔بے شرم پولیس والے ۔مجرموں کو کُھلا چھوڑ دیتے ہیں ۔اور معصوموں پر ڈنڈے ۔۔سچ ہے
قولِ امامِ علی علیہ السلام ۔۔۔۔ کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن نا انصافی کا نظام کبھی نہیں چل سکتا۔🥲🥲🥲🥲اور یہی پاکستان کی پستی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔
 
یہ میرا خیال ہے !

پاکستان کے بُرے حالات شروع ہونے جارہے ہیں شاید
عمران خان کو جیل
ہوسکتا ہے عمران خان صاحب جب تک جیل نہیں جائیں گے وزیراعظم نہیں بن پائیں گے ۔کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے لیکن عمران خان صاحب کھونے کے لئے تیار نہیں ہیں ابھی تک۔ اُنہیں اگر وزیراعظم بننا ہے تو جیل جانےسے ڈرنا نہیں چاھئیے ۔عمران خان کو چاھئیے کہ اپنے ارد گرد جو لوگوں کا حصار بنایا ہوا ہے اُسے ہٹوادے اگر اللہ کی مرضی یہ ہے کہ عمران خان کو جیل ہو تو آپ کو یہ لوگ روک نہیں پائیں گے ۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ عمران خان جب جیل جائیں گے تو اِن کے کارکن اور عوام متحرک ہوجائے اور اِن کی پارٹی جو الیکشن لڑے گی عمران خان کے نام پر ، وہ یہ الیکشن جیت جائے پر وزیراعظم بننے سے پہلے بھی کوئی بڑا حادثہ ہوسکتا ہے اور عمران خان صاحب نااہل ہوسکتے ہیں ۔ اور اِس طرح پاکستان کو بدترین سیاسی بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ سیاسی بحران کے ساتھ ساتھ معاشی بحران بھی ہوسکتا ہے ۔ اور یہ سب حالات دیکھ کر ملک میں مارشل لاء نافذ ہوسکتا ہے ۔

ملک میں مارشل لاء
یہ مارشل لاء تقریباً 2 سال تک چل سکتا ہےہوسکتا ہے پھر ملک کے حالات کچھ بدل جائیں ۔ ہوسکتا ہے مریم نواز اور بلاول ملک چھوڑ چکے ہوں شاید ،نواز شریف پہلے ہی نااہل ہوچکے ہیں اور زرداری وفات پاچکے ہوں اِن حالات میں ایک نئی پارٹی جنم لے سکتی ہے لیکن وہ زیادہ اکثریت نہیں بنا پائے گی شاید۔کیونکہ عوام بہت شدید اضطراب میں ہوسکتی ہے اور وہ کسی بھی نئی پارٹی پر اعتماد کرنے کے لئے تیار نہیں ہو شاید۔اوریہ بھی ہوسکتا ہے کہ شہباز شریف کی سیاست کا نام ونشان ہی مٹ جائے اِن کی پارٹی کے لوگ دوسری پارٹیوں میں شامل ہوجائیں ۔

بہت بڑی جنگ
اِس صورتِ حال سے پاکستان کے مخالفین فائدہ اُٹھا سکتے ہیں پاکستان کے اندر سیاسی اور معاشی بحران دیکھ کر اِس بات سے فائدہ اُٹھا کر پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے پانی کا بحران پیدا سکتے ہیں اور یہ بحران اتنا شدید ہوسکتا ہے کہ اِس کے نتیجے میں بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے ۔اور ہوسکتا ہے کہ ایٹمی اثاثے ہمارے ملک پاکستان میں ہوتے ہوئے بھی باہر کے ممالک کے قبضے میں آجائیں۔یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے فوج ایکشن لے لیکن شاید اُس وقت تک بہت دیر ہوچکی ہو۔بھارت جب دیکھے گا کہ اب پاکستان کے ایٹم بم پر پاکستان کا اختیار ختم ہوچکا ہے تو وہ اِس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دے گا اورجنگ چھیڑ سکتا ہے ۔

عمران خان دوبارہ سے وزیراعظم
ہوسکتا ہے ایک بار پھر سے عمران خان کو حکومت مِل جائے ۔اور نااہلی بھی ختم ہوجائے کسی قانون کے تحت لیکن اِس بار مضبوط حکومت ہوسکتی ہے ۔ اور یہ بھی ہوسکتا ہے پاکستان کے حالات بہت تیزی سے بہتری کی طرف گامزن ہوسکیں ۔ لیکن عمران خان صاحب بہت سخت بیمار ہوسکتے ہیں عمر کا تقاضا بھی ہے ۔اِن حالات میں تحریک انصاف پارٹی کو نیا وزیراعظم ڈھونڈے کی ضرورت پیش آسکتی ہے اور پارٹی عمران خان کی بیگم بشری بی بی کو بھی آفر کرسکتی ہے لیکن وہ ہوسکتا ہے منع کردیں ۔کیونکہ اُنہیں سیاست کی کچھ بھی معلومات نہیں ہےاِس وجہ سے پھر پارٹی میں پھوٹ پڑ سکتی ہے ۔
اور پاکستان تحریک انصاف صرف ڈیڑھ سال حکومت کے بعد ہی ختم ہوسکتی ہے ۔ عمران خان صاحب سخت بیماری کی وجہ سے سیاست کو خیر باد کہہ دیں شاید، اور باہر کے ملک شفٹ ہوسکتے ہیں۔ پاکستان تحریک ِ انصاف کی پارٹی کا نام بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔ تاکہ پارٹی دوبارہ سے اپنی اصلی حالت پر آسکے ۔ لیکن پارٹی میں بہت زیادہ اختلاف ہونے کے باعث مختلف حصوں میں بٹ سکتی ہے ۔

فوج کا کنٹرول
ہوسکتا ہے اِس وقت فوج پاکستان کو سنبھال لے لیکن ایٹمی اثاثے پاکستان کے پاس ہوتے ہوئے بھی کنٹرول باہر کے ممالک کے پاس ہو۔کیونکہ پاکستان ایسے معاہدے کرچکا ہوگا جس کی وجہ سے پاکستان اپنے ایٹمی اثاثوں کو استعمال نہیں کرپائے ۔ اِسی وجہ سے پاکستان کی فوج کمزور پڑسکتی ہے ۔ اِس جنگ کے نتیجے میں بہت تباہی ہوسکتی ہے جو کئی سالوں تک پاکستان کو بھگتنا پڑسکتی ہے ۔پاکستان کی حیثیت دوسرے ممالک کی نظر میں بہت ہی کم رہ جائے ۔پاکستان اِس جنگ میں ہوسکتا ہے کہ ہارے نہیں کیونکہ پاکستان کے دوست ممالک اُس وقت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوچکے ہوں شاید لیکن جب تک پاکستان کی مدد ہو جب تک بہت کچھ ہاتھ سے چلا گیا ہو ۔ پاکستان ایک بدترین دور سے گزر سکتا ہے ۔ ملک میں امیر غریب سب کا بُرا حال ہوسکتا ہے ۔

پاکستان کے دوست ممالک
ہوسکتا ہے پاکستان کے دوست ممالک پاکستان کی مدد کریں لیکن یہ مدد پاکستان کے لئے سمندر میں قطرے کے برابر ہو کیونکہ پاکستان بیرونِ ملک قرضوں کے بوجھ تلے دب چکا ہوشاید ۔

تجاویز:
اگر پاکستان یہ سب نہیں دیکھنا چاہتا تو سب سے پہلے پاکستان کو اپنے نظام کو ٹھیک کرنا ہوگا معاشی طور پر بھی اور سیاسی طور پر بھی جو جس کا حق ہے اُسے دے دینا چاھئیے ۔

حتمی علم اللہ ہی کو ہے یہ صرف میرا خیال ہے

واللہ عالم
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
یہ میرا خیال ہے !

عمران خان کو جیل
عمران خان صاحب جب تک جیل نہیں جائیں گے وزیراعظم نہیں بن پائیں گے ۔ اُنہیں اگر وزیراعظم بننا ہے تو جیل جانا پڑے گا ۔عمران خان کو چاھئیے کہ اپنے ارد گرد جو لوگوں کا حصار بنایا ہوا ہے اُسے ہٹوادے اگر اللہ کی مرضی یہ ہے کہ عمران خان کو جیل ہو تو آپ کو یہ لوگ روک نہیں پائیں گے ۔ عمران خان جب جیل جائیں گے تو اِن کے کارکن اور عوام متحرک ہوجائیگی اور اِن کی پارٹی الیکشن لڑے گی عمران خان کے نام پر ،اور یہ الیکشن جیت جائیگی پر وزیراعظم بننے سے پہلے پھر کوئی بڑا حادثہ ہوگا اور عمران خان صاحب نااہل ہوجائیں گے ۔ اور اِس طرح پاکستان بدترین سیاسی بحران کا سامنا کرے گا سیاسی بحران کے ساتھ ساتھ معاشی بحران بھی ہوگا ۔ اور یہ سب حالات دیکھ کر ملک میں مارشل لاء لگ جائیگا ۔

ملک میں مارشل لاء
یہ مارشل لاء تقریباً 2 سال تک چلے گا پھر ملک کے حالات کچھ بدلیں گے ۔ مریم نواز اور بلاول ملک چھوڑ چکے ہونگیں نواز شریف پہلے ہی نااہل ہونگے اور زرداری وفات پاچکے ہونگے اِن حالات میں ایک نئی پارٹی جنم لے گی لیکن وہ زیادہ اکثریت نہیں بنا پائے گی ۔

عمران خان دوبارہ سے وزیراعظم
ایک بار پھر سے عمران خان کو حکومت مِل جائے گی ۔ اِس بار مضبوط حکومت ہوگی ۔ اور پاکستان کے حالات بہت تیزی سے بہتری کی طرف گامزن ہوجائیں گے ۔ لیکن عمران خان صاحب بہت سخت بیمار ہوجائیں گے پارٹی نیا وزیراعظم ڈھونڈے گی اور پارٹی عمران خان کی بیگم بشری بی بی کو بھی آفر کرے گی لیکن وہ منع کردیں گی ۔ پھر پارٹی میں پھوٹ پڑ جائیگی ۔
اور پاکستان تحریک انصاف صرف ڈیڑھ سال حکومت کے بعد ہی ختم ہوجائیگی ۔ عمران خان صاحب سخت بیماری کی وجہ سے سیاست کو خیر باد کہہ دیں گے اور باہر کے ملک شفٹ ہوجائیں گے ۔ پاکستان تحریک ِ انصاف کی پارٹی کا نام بھی تبدیل کیا جائیگا ۔ تاکہ پارٹی دوبارہ سے اپنی اصلی حالت پر آسکے ۔ لیکن پارٹی میں بہت زیادہ اختلاف ہونے کے باعث مختلف حصوں میں بٹ جائے گی ۔

بہت بڑی جنگ
پاکستان کے مخالفین پاکستان کے اندر سیاسی اور معاشی بحران دیکھ کر اِس بات سے فائدہ اُٹھا کر پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے پانی کا بحران پیدا کریں گے اور یہ بحران اتنا شدید ہوگا کہ اِس کے نتیجے میں بڑی جنگ چھڑ چکی ہوگی ۔

فوج کا کنٹرول
اِس وقت فوج پاکستان کو سنبھالے گی لیکن اِس جنگ کے نتیجے میں بہت تباہی ہوگی جس کو پورا کرتے کرتے کئی سال لگ جائیں گے ۔

واللہ عالم
کونسے ستاروں کی لکیریں کھینچیں ہیں آپ نے
 
زیک

مسافر

علی وقار

محفلین

آپ نے کب سے پیشنگوئیاں شروع کر دیں؟ :) غیب کا علم اللہ کو ہے۔ آپ کو اسے اپنا تجزیہ کہنا چاہیے تھا۔ میرے خیال میں آج بھی ملک میں فوج کی حکومت ہے اور شاید اگلے دس بیس برس یا اس سے بھی زائد ان کی حکومت ہی قائم رہے گی، بالواسطہ یا بلا واسطہ۔کسی حد تک ان میں پھوٹ ضرور پڑ چکی ہے مگر جلد ہی شاید پھر ایک ہو جائیں گے، اپنے مفاد کی خاطر۔ آپ نے یہ تو لکھا ہے کہ یہ میرا خیال ہے، تاہم، متن میں کئی باتیں قطعیت اور حتمیت کے ساتھ لکھ چھوڑی ہیں۔ پہلے تو میں سمجھا کہ پیر پنجر کی پیشنگوئیاں ہیں۔ :)
 
محمد عبدالرؤوف

بابا وانگا پارٹ ٹو
 
اِسی لئے پہلے لکھ دیا تھا کہ یہ میرا خیال ہے اور آخر میں بھی واللہ عالم لکھ دیا تھا ۔ خیال درست بھی ہوسکتا ہے اور غلط بھی
حتمی تو وہ ہوتا جو میں کہتا کہ یہ ہوگا ہی ہوگا
تجزیہ تو اُس کو کہاجائے جس پر تحقیق کی گئی ہو میں نے تو اپنا خیال پیش کیا ہے
یہ میرا خیال ہے کیا آپ لوگوں کو نہیں لگتا کہ ملک اِس ہی طرف جارہا ہے ؟
 
آخری تدوین:
کل کا دن پاکستان کے لئے ایک سیاہ پیر ثابت ہوسکتا ہے
عمران خان نا اہل
پاکستان کی عوام سمجھ رہی ہے کہ کل کا فیصلہ الیکشن کی تاریخ کے لئے ہوگا لیکن کل بہت بڑے فیصلے کا دن بھی ثابت ہوسکتا ہے کل عمران خان صاحب کو نااہل بھی کیا جاسکتا ہے اُن کے پُرانے کیسز میں ۔اور جیل بھی ہوسکتی ہے ۔اِس کے نتیجے میں تحریک انصاف پارٹی متحرک ہوسکتی ہے پاکستان میں افراتفری کا ماحول ہوگا الیکشن جلد ہوسکتے ہیں ۔

شہباز شریف جیل میں
پانسا پلٹ کر شہباز شریف کی طرف آسکتا ہے اور شہباز شریف کو توہینِ عدالت، مطلب عدالت کا حکم نا ماننے پر جیل بھی ہوسکتی ہے ۔ کل کا دن بہت بڑا دن بھی ثابت ہوسکتاہے ۔

چیف جسٹس خطرے میں
اگر یہ دونوں پارٹیاں خطرے سے باہر ہوگئی تو چیف جسٹس پر خطرے کا بادل آسکتے ہیں اور اُنہیں سیٹ سے ہٹایا جاسکتا ہے ۔

اگر یہ عمران خان اور شہباز شریف کے ساتھ چیف جسٹس بھی بچ گئے تو
پھر عوام اپنی خیر منالے نا جلد الیکشن ہوسکتے ہیں اور نا ہی ملک میں امن و امان قائم ہوتا ہوا نظر آرہا ہے ۔ بہت بُری صورت ِ حال سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے پاکستانی عوام کو۔

فوج کا کردار
ہوسکتا ہے فوج اپنے آپ کو سیاست سے دور ہی رکھے ۔ ہاں آرڈر کا انتظار کرے گی عدالت کی طرف سے ۔

واللہ عالم
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top