عثمان
محفلین
بس اب پراٹھے کی جگہ نوڈلز کھایا کریں۔ پراٹھے کو ریٹائرڈ کر دینا چاہیے۔بالکل درست آپا ۔ صبح صبح مزیدار لگیں نوڈلز مجھے ۔
بس اب پراٹھے کی جگہ نوڈلز کھایا کریں۔ پراٹھے کو ریٹائرڈ کر دینا چاہیے۔بالکل درست آپا ۔ صبح صبح مزیدار لگیں نوڈلز مجھے ۔
پراٹھے سے تو بہتر ہےآج صبح 5 بجے کچن میں پراٹھا پکانے گیا کہ دل چاہ رہا تھا ۔ سامنے نوڈلز نظر آئیں تو سُستی میں وہی بنالیں اور ناشتہ اسی کا کرلیا ۔ ۔ ۔
دیکھو تو سہی نوڈلز اور ناشتہ ۔
برداشت کرنا آ جائے تو یہ بھی غنیمت ہیں۔
بھیا جب بھوک لگی ہو اور کرنا بھی خود ہی ہو تو نوڈلز بھی بہت اچھے لگتے ہیں وہ وقت کوئی بھی ہو۔۔۔۔
آپ لوگ تو ایسے بات کر رہے ہیں جیسے کوئی زبردستی کھلا رہا ہےہمیں بھی ایک دن بڑی طبعیت خراب کچھ پکانے کو دل نہ چاہے پھر یہی کھا کے بہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔،
زبردستی کی بات نہیں ہے۔ اتنی آسان چیزیں کھانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے مشکل پسند لوگوں کے لئے۔آپ لوگ تو ایسے بات کر رہے ہیں جیسے کوئی زبردستی کھلا رہا ہے
خیر نوڈلز بھی اچھی ہیں لیکن پراٹھوں کو ریٹائر نہیں ہونا چاہیئے ۔ دونوں آپشنز اچھے ہیں ۔نوڈلز البتہ ہینڈی اور کوئک ہوتی ہیں ۔بس اب پراٹھے کی جگہ نوڈلز کھایا کریں۔ پراٹھے کو ریٹائرڈ کر دینا چاہیے۔
ارے نہیں بھائی ! پراٹھے زیادہ بہتر ہیں لیکن ذرا وقت زیادہ لگتا ہے ۔میں اپنی پسند کے مطابق قدرے خشک گندھے آٹے کے ذرا کرارے بناتا ہوں ۔پراٹھے سے تو بہتر ہے
مجھے پراٹھے کی نیوٹریشن ویلیو کا علم نہیں۔ لیکن اندازہ ہے کہ کچھ خاص نہیں ہوتی۔ بس پیٹ بھرنے کا ذریعہ ہے۔ پھر پاکستانی پکوانوں کی تیاری میں جو طوالت اور جھنجٹ درکار ہوتا ہے، پراٹھا اس کی نمایاں ترین مثال ہے۔خیر نوڈلز بھی اچھی ہیں لیکن پراٹھوں کو ریٹائر نہیں ہونا چاہیئے ۔ دونوں آپشنز اچھے ہیں ۔نوڈلز البتہ ہینڈی اور کوئک ہوتی ہیں ۔
سادہ پراٹھے کی نیوٹریشن ویلیو آٹا ہے بس اور ایک دو چمچی تیل یا گھی ۔البتہ بُھرتے ،قیمے یا کسی قسم کی فلنگ سے غذایت پر فرق پڑتا ہے ۔مجھے پراٹھے کی نیوٹریشن ویلیو کا علم نہیں۔
میتھی یا meth؟مجھے میتھی کی خوشبو بہت پسند ہے۔
meth تک فی الوقت اپنی رسائی صرف 'بریکنگ بیڈ' تک محدود ہے، اس لیے عملی طور پر ایسا اتفاق ابھی تک نہ ہوا۔میتھی یا meth؟
کھانے میں میتھی والی چٹنی تو بہت مزیدار ذائقہ دیتی ہے البتہ میتھی والی روٹی کھانے کا تجربہ نہیں۔صرف خوشبو؟ یا کھانے میں بھی؟
میتھی۔ پیاز ۔ ہری مرچیں ۔ثابت دھنیا۔ نمک ۔ کُٹی ہو ئی لال مرچ گرائینڈ کر کے آٹا (میدہ بھی لے سکتے ہیں) اور بیسن برابر مقدار میں گوندھ کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیا جائے تو اس کے بعد توے پر یا تندوری میں روٹی بنا لیں۔ کیا مزے کی بنتی ہے میتھی والی روٹی کہ۔ ۔۔کھانے میں میتھی والی چٹنی تو بہت مزیدار ذائقہ دیتی ہے البتہ میتھی والی روٹی کھانے کا تجربہ نہیں۔
صبح بخیر !شب بخیر
صبح بخیر!اللہ حافظ قدیر بھائی
تین سالوں میںکتنے سالوں میں؟؟؟
جینمک زیادہ ڈلوا کر نہ ڈانٹنے والا؟؟؟