عبدالقدیر 786
محفلین
بھائی پہلے کنفرم کرلو کہیں لینے کے دینے نا پڑ جائیںان کے متاثرین کے۔۔۔
بھائی پہلے کنفرم کرلو کہیں لینے کے دینے نا پڑ جائیںان کے متاثرین کے۔۔۔
ڈاکٹر کی فکر نہ کریں آپ ۔ اس سے صبح بات ہو گئی ہے۔ دونوں آپس میں کسی نتیجے پر پہنچیں گے تو ہی بلائیں گے ہمیں۔بھائی بڑی مشکل سے واپس آئی ہیں یاسمیں بہن پھر کہیں ڈاکٹر نہ بلالے اُنہیں ہماری لڑی میں سناٹا ہوجاتا ہے
کوئی تر نوالہ نہیں آپ کی بہن قدیر بھائی کہ نگلی جائے۔
سامان نہیں البتہ مشورے بیچ رہے ہیں ناوہ کیوں میں نے کون سا سامان بیچ دیا یہاں پر
بٹیا چھوڑیں لطیفہ سنیںپتہ نہیں سیما آپا۔
ٹائیٹل تو گپ شپ دیا گیا ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو نہیں رہی۔ قدیر بھائی کچھ انوکھا سا رول ادا کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
آپ نے مجھے اور وسیم بھائی کا شکار کیا تھا شکار خود کیسے تکبیر پڑھےشکار کا آخری دم نکلنے سے پہلے تکبیر پڑھ ڈالئیے گا بھائی۔تا کہ ثواب میں آپ کا حصہ بھی شامل ہو جائے۔
جب تک آپ گھسٹ گھسٹ کر کسی منزل پر نہیں پہنچ جاتے۔ آپ کا کام سنبھالنا پڑے گا وسیم بیٹا۔مارکیٹ میں کوئی نئی بات لیکر آئیں۔ کب تک ریڑھی ہی گھسیٹتی رہیں گی؟
اب یہ بھی ہم ہی سمجھائیں کیا؟وہ کیوں
بھائی پہلے کنفرم کرلو کہیں لینے کے دینے نا پڑ جائیں
کوئی شعر ہے ہمیں اتنی شاعری آتی نہیں اگر کسی کو یاد ہوتو درست فرمادیناسامان نہیں البتہ مشورے بیچ رہے ہیں نا
دوبارہ سے آغاز کریں بھائیفائدہ رک گیا اب کیا کریں
وو ۔۔۔۔۔۔۔۔ وڈا ویلا۔
ان شا ء اللہجی کوشش کررہے ہیں ایک دن کامیابی بھی مل ہی جائے گی
انہوں نے چند طوطے گھیر گھار کر قید کیے ہوئے ہیں۔ بس وہی معصوم راجو اور انارکلی ہیں۔
ٹھیک ہی رکھئیے گا اسے۔ اس سے زیادہ ہلکا لیا تو بہت ہی ہلکا ہو جائے گاہلکا اب ٹھیک ہے
وسیم بھائی آپ ہی کوئی لڑی شروع فرمالیں ہم وہاں آجائیں گے اپنا بوری بستر لے کرجب تک آپ گھسٹ گھسٹ کر کسی منزل پر نہیں پہنچ جاتے۔ آپ کا کام سنبھالنا پڑے گا وسیم بیٹا۔
آپ نے مجھے اور وسیم بھائی کا شکار کیا تھا شکار خود کیسے تکبیر پڑھے
بٹیا چھوڑیں لطیفہ سنیں
بول چال بند
خاوند اور بیوی کی آپس میں بول چال بند تھی۔ دونوں کار پر جا رہے تھے۔ اچانک ان کے آگے ایک گدھا آگیا۔ ”اپنے رشتہ دار سے کہو کار کے آگے سے ہٹ جائے۔“ خاوند نے بیوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ ”ہماری اس کی رشتہ داری تو شادی کے بعد ہوئی ہے۔ تم ہی اپنے رشتہ دار سے کہہ دو۔“
ہم تو یہ ہی چاہ رہے ہیں کہ ڈاکٹر کے پاس جائیں ہی نہ ورنہ ہماری لڑی کا کیا ہوگا کل وسیم بھائی بھی اُداس تھے آج دھڑا دھڑ میسیج کررہے ہیںڈاکٹر کی فکر نہ کریں آپ ۔ اس سے صبح بات ہو گئی ہے۔ دونوں آپس میں کسی نتیجے پر پہنچیں گے تو ہی بلائیں گے ہمیں۔