وسیم
محفلین
وسیم بھائی آپ ہی کوئی لڑی شروع فرمالیں ہم وہاں آجائیں گے اپنا بوری بستر لے کر
ہم نے ایک لڑی شروع کی تھی۔ لیکن کیونکہ وہ ذرا سنجیدہ قسم کی تھی، اور ادبی ملٹی میڈیا سیکشن میں تھی تو اسی لیے دو گواہوں کی موجودگی میں فوت ہو گئی۔۔۔۔
وسیم بھائی آپ ہی کوئی لڑی شروع فرمالیں ہم وہاں آجائیں گے اپنا بوری بستر لے کر
کوشش پوری جاری ہے چاروں اطراف سے تیر برسائے جارہے ہیںہم بچوں سے شکار ہونے لگے تو کب کا بوریا بستر سمیٹ کر سویڈن جا کر راجو و انارکلی کو گود لے چکے ہوتے۔۔۔
اُس کے فوت ہونے پر ہی بلالیتے آپہم نے ایک لڑی شروع کی تھی۔ لیکن کیونکہ وہ ذرا سنجیدہ قسم کی تھی، اور ادبی ملٹی میڈیا سیکشن میں تھی تو اسی لیے دو گواہوں کی موجودگی میں فوت ہو گئی۔۔۔۔
بھیا شیر کہاں سے لے آئے وہ تو لندن میں گھوم رہا ہے ۔۔۔ایک دفعہ تو انہوں نے صرف شکار کا لائسینس دکھایا تو دس شیر وہیں ڈھیر ہو گئے۔ بہت گنوں والی ہے۔
چاہے زبر سے پڑھیں یا پیش سے۔۔۔
پیش والے کہہ رہے ہیں کہ زبر سے پڑھی جائے۔لڑائی والی شیرنی دم کے بغیر ہے۔
زبر کے ساتھ پڑھیے گا۔۔۔
ہم تو یہ ہی چاہ رہے ہیں کہ ڈاکٹر کے پاس جائیں ہی نہ ورنہ ہماری لڑی کا کیا ہوگا کل وسیم بھائی بھی اُداس تھے آج دھڑا دھڑ میسیج کررہے ہیں
کسی مہرباں نے آ کے میری زندگی سجا دییہ راجو اور انارکلی نام کس کے ہیں؟
جہاں سے ختم کیا اگر وہاں سے شروع کیا جائے تو ہی فائدہ ہوگا لیکن ڈیٹا انٹری آپریٹر کا کوئی مستقبل نہیں ہےدوبارہ سے آغاز کریں بھائی
شکر آپ ہنسیں تو
پیش والے کہہ رہے ہیں کہ زبر سے پڑھی جائے۔
غلطی لکھنے والے سے نہیں پڑھنے والے سے ہوئی ہے قدیر بھائی۔اتنی غلطیاں کیوں ہو رہی ہیں پتا نہیں وو نہیں وہ لکھنا تھا
شکر آپ ہنسیں تو
یاسمیں بہن سے کہیں کہ راجو اور انارکلی کی تصاویریں تو دکھائیں دیدار ہی کرادیںالله ان کو صحت، حوصلہ اور خوشیاں ساتھ ساتھ دے۔ یہ راجو اور اس کی انارکلی کے پوتے پوتیوں کو ہنستا کھیلتا دیکھیں۔
غلطی لکھنے والے سے نہیں پڑھنے والے سے ہوئی ہے قدیر بھائی۔
کنی ہی کترا کر نکلئیے گا ورنہ ہمیں شبہ ہو جائے گا کہ ہم نے لاحول نہیں پڑھا شاید۔چلیں، ڈاکٹر کی سزا معاف کروا دیتے ہیں۔ ہم تو ویسے بھی ان سے کنی کترا کر نکلتے رہتے ہیں۔
بھیا شیر کہاں سے لے آئے وہ تو لندن میں گھوم رہا ہے ۔۔۔
نہیں بلکہ جو لگتا ہے لگتا ہے کی گردان آپ کر رہے تھے، اس کا ایک لگتا ہے اس مراسلے میں پھسل آیا وسیم بیٹا۔ دل پر مت لیں نا اتنی سی بات کو۔لگتا ہے یہ ہے لگتا ہے وہ ہے لگتا ہے یوں ہے لگتا ہے ووں ہے۔ ڈاکٹر نے کیا مفروضہ ڈول گولی دی تھی کھانے میں؟
کنی ہی کترا کر نکلئیے گا ورنہ ہمیں شبہ ہو جائے گا کہ ہم نے لاحول نہیں پڑھا شاید۔
تکے بازی کیا عادت ہی بنا لی ہے آپ نے۔مجال ہے جو ایک بھی نشانے پر لگےان کے متاثرین کے۔۔۔
یہ تو بہت تنگ کرتے ہونگے آپکو