وسیم
محفلین
نہیں بلکہ جو لگتا ہے لگتا ہے کی گردان آپ کر رہے تھے، اس کا ایک لگتا ہے اس مراسلے میں پھسل آیا وسیم بیٹا۔ دل پر مت لیں نا اتنی سی بات کو۔
دل پہ مت لو۔ ہائے میں تو دل پہ لے گیا ہوں۔
نہیں بلکہ جو لگتا ہے لگتا ہے کی گردان آپ کر رہے تھے، اس کا ایک لگتا ہے اس مراسلے میں پھسل آیا وسیم بیٹا۔ دل پر مت لیں نا اتنی سی بات کو۔
ہمارے حوصلے خود اس کی مثال ہیں ۔ ہم جواب دینے کی زحمت کس لئے کریں۔تجربہ، خود پہ گزری، بہت ایکسپیرینس ہے۔
آپ اس سے بہتر جواب دے سکتی ہیں آنٹی جی۔
سیما جی غیر جانبدار ہیں۔ وہ کسی ایک پارٹی کا حصہ نہیں ہیں۔سیما بہن کے مراسلوں کی بھی آمد ہوگئی اِس لڑی میں اب ایک سپوٹر اور ہوگیا یاسمیں بہن کا
اف جاگتی آنکھوں کے خواب۔۔۔ایک دفعہ تو انہوں نے صرف شکار کا لائسینس دکھایا تو دس شیر وہیں ڈھیر ہو گئے۔ بہت گنوں والی ہے۔
چاہے زبر سے پڑھیں یا پیش سے۔۔۔
چلیں اچھی بات ہے غیرجانبدار ہوکررہنے میں ہی عافیت ہےسیما جی غیر جانبدار ہیں۔ وہ کسی ایک پارٹی کا حصہ نہیں ہیں۔
آپ بنا بتائے ہی اچھے خاصے طریقے سے بی جمالو کا رول کر رہے ہیں بھائیآپ ہی کوئی اچھا سا رول دے دیں ہمیں
ہاہاہا کرنے کی بجائے پوچھا تو ہوتا کہ کسے دکھایا۔۔۔
مجھے لگتا ہے وسیم بھائی کی پارٹی میں چلے جانا چاھئیےآپ بنا بتائے ہی اچھے خاصے طریقے سے بی جمالو کا رول کر رہے ہیں بھائی
غیر جانبداری میں ہی فائدہ ہوتا ہے کیا کریںہاہاہا کرنے کی بجائے پوچھا تو ہوتا کہ کسے دکھایا۔۔۔
آپ بھی نا تھالی کے بینگن کی طرح لڑھکتے ہی پھرتے ہیں قدیر بھائی
برُی بات بہنوں سے ایسے بات نہیں کرتے ۔۔۔۔ایک سرکس کا شیر س سے شروع ہونے والے ملک میں بھی گھوم رہا ہے۔
کیا آپ امید وار ہیں نقارچی بننے کے؟سیما جی آپ نے نقارچی بھرتی کر لیا ہے؟
ہمارے حوصلے خود اس کی مثال ہیں ۔ ہم جواب دینے کی زحمت کس لئے کریں۔
نہیں بھائی ۔۔۔ ہماری رحمدلی انتہا پر ہے الحمد للہ۔بھائی پہلے کنفرم کرلو کہیں لینے کے دینے نا پڑ جائیں
تر اور شر کا فرق معلوم تو ہو گا وسیم بیٹا۔
چلیں کبھی آزماکر دیکھیں گےنہیں بھائی ۔۔۔ ہماری رحمدلی انتہا پر ہے الحمد للہ۔
کیا آپ امید وار ہیں نقارچی بننے کے؟
چلیں یہ کام محمد عبدالرؤوف بھائی کے ذمہ۔آپ نے مجھے اور وسیم بھائی کا شکار کیا تھا شکار خود کیسے تکبیر پڑھے
بس اب ہماری بٹیا کو تنگ نہیں کریں ورنہ بٹیا ہم ہری بھتنی کو بلا لیں گےآپ تو بامثال ہیں۔ جہاں جاتی ہیں مثال چھوڑ آتی ہیں۔
تر اور شر کا فرق معلوم تو ہو گا وسیم بیٹا۔
بس ۔۔۔۔۔ یہیں تک آپ کی معلومات کا کوٹہ ختم ہو گیا۔انہوں نے چند طوطے گھیر گھار کر قید کیے ہوئے ہیں۔ بس وہی معصوم راجو اور انارکلی ہیں۔