وسیم
محفلین
یہ تانگہ پارٹی ہے بھائی۔ صرف میں ہوں، اور میرا تانگہ ہے۔مجھے لگتا ہے وسیم بھائی کی پارٹی میں چلے جانا چاھئیے
آپ انارکلی کی ڈولی اٹھانے دوسری پارٹی میں چلے جائیں۔
یہ تانگہ پارٹی ہے بھائی۔ صرف میں ہوں، اور میرا تانگہ ہے۔مجھے لگتا ہے وسیم بھائی کی پارٹی میں چلے جانا چاھئیے
جو بھی ہے سمجھ آ گئی۔کوئی شعر ہے ہمیں اتنی شاعری آتی نہیں اگر کسی کو یاد ہوتو درست فرمادینا
ہم سونا بھی بیچے تو بکتا نہیں
وہ پتھر بھی بیچے تو لوگ ہاتھوں ہاتھ لے لیتے ہیں
گزشتہ روز آپ غائب تھیں آج عبدالروف صاحب غائب ہیںچلیں یہ کام محمد عبدالرؤوف بھائی کے ذمہ۔
بس ۔۔۔۔۔ یہیں تک آپ کی معلومات کا کوٹہ ختم ہو گیا۔
پر تو ہیں ان کے۔ مگر انسانوں جیسے طوطا چشم نہیں کہ موقعہ ملتے ہی نظریں پھیر لیں۔
پر یاسمیں بہن سے کہیں کہ طوطوں میں وفا نہیں ہوتی جتنا بھی پالیں جب پر آئیں یہ پُھر
بہہہہہہہہہت اعلٰی جواب دیا ہے۔تر اور شر کا فرق معلوم تو ہو گا وسیم بیٹا۔
وہ طوطے نہیں ہیں وسیم بھائی مجھے تو بندر لگ رہے تھےبس ۔۔۔۔۔ یہیں تک آپ کی معلومات کا کوٹہ ختم ہو گیا۔
بس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟وسیم بھائی آپ ہی کوئی لڑی شروع فرمالیں ہم وہاں آجائیں گے اپنا بوری بستر لے کر
جی پوری کوشش کریں گےپر تو ہیں ان کے۔ مگر انسانوں جیسے طوطا چشم نہیں کہ موقعہ ملتے ہی نظریں پھیر لیں۔
بات گہری ہے سمجھ نہ آئے تو بھی سمجھنے کی کوشش ضرور کیجئیے گا۔
ارے آپ کو نہیں وسیم بھائی بول رہے تھے کہ گھسا پٹا ٹاپک چل رہا ہے تو میں نے کہا آپ ہی کوئی لڑی شروع کرلیں اِس بات پربس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہم سے کہہ دیا ہوتا بھائی۔ ہم کسی اور کام میں لگ جاتے۔ آپ کو اپنی لڑی سے دستبردار ہونے کی کیا ضرورت آن پڑی۔
کبھی آنٹی۔، کبھی بچہ ،واقعی سٹھیا گئے ہیں آپ لیکن ہم پھر بھی آپ کو وسیم بیٹا ہی بولیں گے۔ آپ کی طرف سے بھلے نہ سہی لیکن ہماری طرف سے آپ کی عزت افزائی میں کوئی کمی نہ ہو۔ہم بچوں سے شکار ہونے لگے تو کب کا بوریا بستر سمیٹ کر سویڈن جا کر راجو و انارکلی کو گود لے چکے ہوتے۔۔۔
وہ طوطے نہیں ہیں وسیم بھائی مجھے تو بندر لگ رہے تھے
وسیم بیٹا اداس نہیں تھے سکون میں تھے کہ انھیں تھوڑا سنبھلنے کا موقعہ مل گیا۔ہم تو یہ ہی چاہ رہے ہیں کہ ڈاکٹر کے پاس جائیں ہی نہ ورنہ ہماری لڑی کا کیا ہوگا کل وسیم بھائی بھی اُداس تھے آج دھڑا دھڑ میسیج کررہے ہیں
آپ تیر جمع کرنے میں لگے ہیں کیا؟کوشش پوری جاری ہے چاروں اطراف سے تیر برسائے جارہے ہیں
کبھی آنٹی۔، کبھی بچہ ،واقعی سٹھیا گئے ہیں آپ لیکن ہم پھر بھی آپ کو وسیم بیٹا ہی بولیں گے۔ آپ کی طرف سے بھلے نہ سہی لیکن ہماری طرف سے آپ کی عزت افزائی میں کوئی کمی نہ ہو۔
اور ایسے لاوارث نہیں ہیں ہمارے راجو اور انار کلی کہ انھیں آپ کی گود میں دیں۔ بوریا بستر سمیٹ کر کہیں جانا ہی ہے تو داتا دربار نزدیک پڑے گا آپ کو بیٹا جی۔
تو کیا بریانی کی امید میں جانا تھا آپ نےاُس کے فوت ہونے پر ہی بلالیتے آپ
ہیلو میں نے کب کہا کہ گھسا پٹا ٹاپک چل رہا ہے؟ارے آپ کو نہیں وسیم بھائی بول رہے تھے کہ گھسا پٹا ٹاپک چل رہا ہے تو میں نے کہا آپ ہی کوئی لڑی شروع کرلیں اِس بات پر
مُلا کی دوڑ مسجد تک۔۔۔ لاہور کے چڑیا گھر سے لائے ہوں گےبھیا شیر کہاں سے لے آئے وہ تو لندن میں گھوم رہا ہے ۔۔۔