عبدالقدیر 786
محفلین
وسیم بیٹا اداس نہیں تھے سکون میں تھے کہ انھیں تھوڑا سنبھلنے کا موقعہ مل گیا۔
وسیم بیٹا اداس نہیں تھے سکون میں تھے کہ انھیں تھوڑا سنبھلنے کا موقعہ مل گیا۔
آپ نے یاسمیں بہن کو کہا تھا کب سے ایک ہی ٹاپک لے کر بیٹھی ہیں اُس کے جواب میںہیلو میں نے کب کہا کہ گھسا پٹا ٹاپک چل رہا ہے؟
نیند میں ہیں وسیم بیٹا ؟ یا اپنی باتوں پر غورو فکر کرنے کے بعد دعا کی بات کیالله ان کو صحت، حوصلہ اور خوشیاں ساتھ ساتھ دے۔ یہ راجو اور اس کی انارکلی کے پوتے پوتیوں کو ہنستا کھیلتا دیکھیں۔
جتنا وقت بھی گزرے ۔ کچھ تو فائدہ ہی ہوتا ہے ناجہاں سے ختم کیا اگر وہاں سے شروع کیا جائے تو ہی فائدہ ہوگا لیکن ڈیٹا انٹری آپریٹر کا کوئی مستقبل نہیں ہے
بس اب ہماری بٹیا کو تنگ نہیں کریں ورنہ بٹیا ہم ہری بھتنی کو بلا لیں گے
ہم تو ہمیشہ ہنستے رہتے ہیں۔ اور آپ کی دعا سے خوش و خرم رہتے ہیں۔شکر آپ ہنسیں تو
وہ میں نے آنٹی جی کو کہا تھا کہ نئے جواب لیکر آئیں مارکیٹ میں۔ کب تک پرانا مال بیچتی رہیں گی۔آپ نے یاسمیں بہن کو کہا تھا کب سے ایک ہی ٹاپک لے کر بیٹھی ہیں اُس کے جواب میں
نئیں اس نے ایہہ وی کہیا سی
اے وجی کناں تے
او کی کہندا سی امان الله
اے تے توں غصہ کر گیا اے۔۔۔۔
جو خود کو دیکھ کر خوشدلی سے ہنس دے۔ اس جیسا کوئی نہیں ہوتا۔ یہ بات آپ بھی سیکھ لیں وسیم بیٹا۔آپ نے ایسے ہی لطیفہ لکھا، آئینہ ہی رکھ دیتیں تو ہنس ہنس کے اِنہوں نے کوہ قاف سر پہ اٹھا لینا تھا
لنک دیا تو ہے بھائی۔ جا کر دیکھ لیں۔یاسمیں بہن سے کہیں کہ راجو اور انارکلی کی تصاویریں تو دکھائیں دیدار ہی کرادیں
بڑی بڑی غلطیاں کر کے پھر بھی نہ پچھتانے والو۔۔۔ ہم پھر بھی دعا گو ہیں خوش رہیں شاد رہیں وسیم بیٹاتدوین کر کے چھوٹی چھوٹی خوشیاں منانے والے۔۔۔ شاد رہو، آباد رہو
نئیں اس نے ایہہ وی کہیا سی
ہنسنا واں گتے پیڑ جہیی ہوندی اے
اب کھسیانا بلا کھمبا نوچے گا ہنس ہنس کر تو درد تو اٹھنے ہیں نا۔
اپنا خیال رکھیں وسیم بیٹا
واقعی میں آپ کی معلومات تکے بازی پہ انحصار کئے ہوئے ہیںایک سرکس کا شیر س سے شروع ہونے والے ملک میں بھی گھوم رہا ہے۔
لنک دیا تو ہے بھائی۔ جا کر دیکھ لیں۔
اور سفارش کس سے کروا رہے ہیں اور کس لئے ضرورت پیش آئی۔
مل گیا تھا لنک ہمیںلنک دیا تو ہے بھائی۔ جا کر دیکھ لیں۔
اور سفارش کس سے کروا رہے ہیں اور کس لئے ضرورت پیش آئی۔
کچھ جلنے کی بو لاہور سے یہاں تک آئی۔ کباب تو ہو گا نہیں کیونکہ اس کی بو اتنی بھی ناگوار نہیں ہوتی۔لاحول پڑھا ہوتا تو آج راجو اور انارکلی آپ کی سرپرستی سے محروم ہوتے۔
نہیں بالکل بھی تنگ نہیں کرتے۔یہ تو بہت تنگ کرتے ہونگے آپکو
واقعی میں آپ کی معلومات تکے بازی پہ انحصار کئے ہوئے ہیں
"لو" نہیں "لیں" وسیم بیٹا۔ آخر کو آنٹی بڑا رشتہ ہوتا ہے ۔دل پہ مت لو۔ ہائے میں تو دل پہ لے گیا ہوں۔
ویڈیو میں دیکھا تھا کھانا چھین لیتے تھے ہاتھ سے چیزیں اُٹھا کر لے جاتے ہیں یہ لوگنہیں بالکل بھی تنگ نہیں کرتے۔