وسیم
محفلین
کچھ جلنے کی بو لاہور سے یہاں تک آئی۔ کباب تو ہو گا نہیں کیونکہ اس کی بو اتنی بھی ناگوار نہیں ہوتی۔
اگر کباب کی نہیں ہے تو پھر ذرا اپنے سر پہ ہاتھ پھیر کر چیک کر لیں
کچھ جلنے کی بو لاہور سے یہاں تک آئی۔ کباب تو ہو گا نہیں کیونکہ اس کی بو اتنی بھی ناگوار نہیں ہوتی۔
لیکن آپ کو دیر ہو چکی ہے غیر جانبدار ہونے میں قدیر بھائیچلیں اچھی بات ہے غیرجانبدار ہوکررہنے میں ہی عافیت ہے
گئے کیوں نہیں ابھی تک؟مجھے لگتا ہے وسیم بھائی کی پارٹی میں چلے جانا چاھئیے
دیر آئے درست آئےلیکن آپ کو دیر ہو چکی ہے غیر جانبدار ہونے میں قدیر بھائی
غیر جانبداری اور چیز ہے اور تھالی کا بینگن ہونا اور چیز ہے بھائی۔غیر جانبداری میں ہی فائدہ ہوتا ہے کیا کریں
ویڈیو میں دیکھا تھا کھانا چھین لیتے تھے ہاتھ سے چیزیں اُٹھا کر لے جاتے ہیں یہ لوگ
وہ تو خود تانگے میں سفر کررہے ہیںگئے کیوں نہیں ابھی تک؟
یہاں آکرہی سیکھ رہے ہیں یہ سبغیر جانبداری اور چیز ہے اور تھالی کا بینگن ہونا اور چیز ہے بھائی۔
بہن پلس آنٹی۔۔۔ ہم تو دونوں رشتوں میں احترام چاہتے ہیں لیکن کوئی احساس کرے تب نا۔برُی بات بہنوں سے ایسے بات نہیں کرتے ۔۔۔۔
مزاق بھی ایک حد میں کرنا چاھئیےانہوں نے اپنی گرو سے جو کچھ سیکھا وہ ویڈیو میں کر کے دکھا دیا
الحمد للہ۔آپ تو بامثال ہیں۔ جہاں جاتی ہیں مثال چھوڑ آتی ہیں۔
آپ ؟؟؟چلیں کبھی آزماکر دیکھیں گے
سیما آپا کا دل ایسی باتوں پر نہیں ٹوٹتا۔ آپ اپنے کام سنبھالئے۔وہ بنائیں گی تو ہم بن جائیں گے۔ چوبداری البتہ آپ کو لینی پڑے گی۔ اب انکار نہیں کرنا۔ دل ٹوٹ جائے گا سیما جی کا۔
واہ سیما جی کیسے وقت آپ کو ہری بھتنی یاد آئی جب ہم قریب قریب اسے بھلا ہی بیٹھے تھے۔بس اب ہماری بٹیا کو تنگ نہیں کریں ورنہ بٹیا ہم ہری بھتنی کو بلا لیں گے
کس بات پر کہا وہ بھی تو ٹیگ کریں
بس نا قدیر بھائی چھوڑ دیں بچے کو۔۔۔ اب تک سمجھ گئے ہوں گے وسیم بیٹا۔
گھوڑا کہاں گیا؟ تانگہ کیسے گھسیٹ رہے ہوں گے آپ وسیم بیٹایہ تانگہ پارٹی ہے بھائی۔ صرف میں ہوں، اور میرا تانگہ ہے۔
آپ انارکلی کی ڈولی اٹھانے دوسری پارٹی میں چلے جائیں۔
سب آپ کی طرح تھوڑی ہیں کہ بوریا بستر بھی یہیں محفل پہ رکھ لیںگزشتہ روز آپ غائب تھیں آج عبدالروف صاحب غائب ہیں
چلیں کوئی بات نہیں۔ تُکوں کے تیر بھی آخر کب تک کام دیتے۔ ساتھ تو چھوڑنا ہی تھا۔ دل پہ مت لیں۔
اعلیٰ جواب کی چھوڑئیے یہ بتائیے سمجھ تو آ گئی نا۔بہہہہہہہہہت اعلٰی جواب دیا ہے۔