گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اف خدایا۔۔۔۔وہ طوطے نہیں ہیں وسیم بھائی مجھے تو بندر لگ رہے تھے
بندر لگ رہے ہیں؟
ارے بھائی بندر ہیں تو بندر ہی لگیں گے نا۔
یہ رہے طوطے
یہاں
اف خدایا۔۔۔۔وہ طوطے نہیں ہیں وسیم بھائی مجھے تو بندر لگ رہے تھے
کی کوشش سمجھنے کی؟جی پوری کوشش کریں گے
کون سا گھسا پٹا ٹاپک؟ اور کہاں چل رہا ہے؟ارے آپ کو نہیں وسیم بھائی بول رہے تھے کہ گھسا پٹا ٹاپک چل رہا ہے تو میں نے کہا آپ ہی کوئی لڑی شروع کرلیں اِس بات پر
جب کہ جو بھی کہنا ہوتا ہے ، کہا ہے آپ نے ۔آنٹی جی، آپ خاتون ہیں اس لیے مردوں کے لیے سٹھیا کا لفظ باآسانی استعمال کر سکتی ہیں۔ ہماری مجبوری ہے کہ کئی جملے و الفاظ لکھ کر مٹا دیتے ہیں۔
نیند میں بولا ہو گا کچھ وسیم بیٹے نےآپ نے یاسمیں بہن کو کہا تھا کب سے ایک ہی ٹاپک لے کر بیٹھی ہیں اُس کے جواب میں
کیا خود سے اتنی سمجھ سے بھی گئے کہ معلوم ہی نہیں ہو رہا کہ ہنسنا ہے آپ نے یا رونا ہے۔اس پہ ہنسنا ہے یا رونا؟
دعا اور خیر کی امید تو پہلے بھی نہ تھی آپ سے وسیم بھائی ۔ لیکن پھر بھی آپ کے حق میں بہتری ہی کے لئے اللہ پاک سے دعا گو ہیں۔ خوش رہئیے۔جلنے والے خدا تجھے بھی دے ۔۔۔۔۔
اور پھر بھی معلوم نہ ہوا کہ طوطے ہیں یا بندر۔مل گیا تھا لنک ہمیں
اپنی زبان کی تلخی جو حاوی ہے آپ پر۔ ہماری بات کا سواد کیسے آئے گا۔تہاڈی گل دا کوئی سواد نئی آ ریا۔۔۔
ان کے لئے الگ سے کمرہ بنوایا ہے جس میں صرف انھی کا سامان ہے۔ اپنی ملکیت میں سے جو چاہیں اٹھائیں اور بھاگیں۔ویڈیو میں دیکھا تھا کھانا چھین لیتے تھے ہاتھ سے چیزیں اُٹھا کر لے جاتے ہیں یہ لوگ
ہمارا سر یہاں ہے۔ لاہور میں نہیں جو ایسا شبہ ہو۔اگر کباب کی نہیں ہے تو پھر ذرا اپنے سر پہ ہاتھ پھیر کر چیک کر لیں
ایسا پارٹی بدلنے کے معاملے میں نہیں ہوا کرتا بھائیدیر آئے درست آئے
مزاق بھی ایک حد میں کرنا چاھئیے
ایک بار پھر سے آپ کا نشانہ خطا گیا وسیم بھائی بیٹا۔انہوں نے اپنی گرو سے جو کچھ سیکھا وہ ویڈیو میں کر کے دکھا دیا
تانگہ میں سفر کیسے کر رہے ہیں جب کہ گھوڑے کا تو ذکر ہی نہیں تھا۔وہ تو خود تانگے میں سفر کررہے ہیں
بس نا قدیر بھائی چھوڑ دیں بچے کو۔۔۔ اب تک سمجھ گئے ہوں گے وسیم بیٹا۔
تانگہ میں سفر کیسے کر رہے ہیں جب کہ گھوڑے کا تو ذکر ہی نہیں تھا۔
واہ کیا کہنے آپ کے سیکھنے کے۔یہاں آکرہی سیکھ رہے ہیں یہ سب
اب لگے ہیں نا ہمارے اصلی والے بھائی۔مزاق بھی ایک حد میں کرنا چاھئیے