آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وسیم

محفلین
اپنی زبان کی تلخی جو حاوی ہے آپ پر۔ ہماری بات کا سواد کیسے آئے گا۔
تلخی تو آپ کے جوابات سے عیاں ہے۔ جب سے جواب نہیں بن پڑے تب سے وہی لکیر پیٹی جا رہی ہیں۔ پہلے بھی کہا ہے وٹامن حوصلہ اور ملٹی وٹامن صبر کا استعمال کریں۔ طبعیت زیادہ ناساز ہو تو اردو لغت سے رجوع کریں اور اطمینان کی پھکی کھائیں۔
:LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

آپ کے مشورے آپ کو مبارک وسیم بھائی بیٹا۔
ہم الحمد للہ سکون میں ہیں۔ آپ اپنا سکون برقرار رکھنے کی فکر کیجئیے بس۔افاقہ رہے گا۔
 
ہمیں پہلے ہی معلوم ہو گیا تھا کہ آپ کہاں جا رہی ہیں۔ اس لیے شاید یاد نہیں آپ کو ہم ہوں ہاں کر کے چند دن پہلے بھی طرح دے گئے تھے۔
خود سے میاں مٹھو بننے سے بہتر ہے صبر کا کیپسول زبان کے نیچے رکھنا۔
:)
 
عمل کیجئے اور اس کے بعد عمل کروانے کا کہئیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top