عبدالقدیر 786
محفلین
ابھی نہیں آزمارہے آپ ٹینشن نہ لیں آپ کی اردو محفل کے علاوہ سوشل میڈیا پر مصروفیات ہیں؟جی بالکل
ابھی نہیں آزمارہے آپ ٹینشن نہ لیں آپ کی اردو محفل کے علاوہ سوشل میڈیا پر مصروفیات ہیں؟جی بالکل
افسوس کا مقام ہے لیکن آپ کی جگتیں بیکار ہی جائیں گی بیٹا
نہیں بھائی صرف محفل پر۔ مزید کوئی سوشل میڈیا نہیں ۔ البتہ فیملی اور وٹس ایپابھی نہیں آزمارہے آپ ٹینشن نہ لیں آپ کی اردو محفل کے علاوہ سوشل میڈیا پر مصروفیات ہیں؟
تبھی نیم بسمل ہوئے پھر رہے ہیں۔ حوصلہ کیجئیے۔
تیر عین نشانے پہ لگے ہیں۔ "رقص بسمل" ڈرامہ ہم نے آج ہی دیکھا
دکھائی دے رہے ہیں اچھے سے۔ بہت شوقین لگتے ہیں آپ مچھلیوں کے ۔جی جی۔ ہم تو عمل کر رہے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ہفتے والے دن بھی مچھلیاں پکڑنے سے باز نہیں آتے۔
تبھی نیم بسمل ہوئے پھر رہے ہیں۔ حوصلہ کیجئیے۔
صبح سے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی ہے بیٹا۔وہی بچگانہ باتیں۔۔۔
جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔
گرو اپ ۔۔۔
"بیٹادکھائی دے رہے ہیں اچھے سے۔ بہت شوقین لگتے ہیں آپ مچھلیوں کے ۔
کچھ لوگ ہفتے والے دن بھی مچھلیاں پکڑنے سے باز نہیں آتے۔
جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔۔۔
اب ہمارا کچھ کہنا جلے پہ نمک چھڑکنے کے برابر ہو گا۔ لیکن بحکم آپ کے وسیم بیٹا آپ ہی کا لکھا کاپی پیسٹ کرتے ہیٰ۔جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے"
اب ہمارا کچھ کہنا جلے پہ نمک چھڑکنے کے برابر ہو گا۔ لیکن بحکم آپ کے وسیم بیٹا آپ ہی کا لکھا کاپی پیسٹ کرتے ہیٰ۔
"بیٹا
جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے"
معصوم بھی ہیں۔خوبصورت ہیں
سید شہزاد ناصر صاحب کو بتائیں مچھلیوں کے شوقین کا۔۔۔۔دکھائی دے رہے ہیں اچھے سے۔ بہت شوقین لگتے ہیں آپ مچھلیوں کے ۔
وہ کون ہیں بھلا؟سید شہزاد ناصر صاحب کو بتائیں مچھلیوں کے شوقین کا۔۔۔۔
ہری بھتنی کے حوالے سے بہت ہی مزے دار اسے بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔۔۔واہ سیما جی کیسے وقت آپ کو ہری بھتنی یاد آئی جب ہم قریب قریب اسے بھلا ہی بیٹھے تھے۔
آپ نہیں نا کرتے فرق۔ لیکن ہمیں کھوج لگ جاتی ہے کھوجیوں کی طرح۔میں نے کبھی فرق کیا ہی نہیں۔
فرق صاف ظاہر ہے۔
میرے مراسلے کرنے کی رفتار میں 100 گنا کا فرق ہے!
یہ تو اب تبھی ممکن ہے کی اپنا کوئی دو لفظی مراسلہ لاکھ بار مختلف لڑیوں میں کاپی پیسٹ کروں!100 گنا کا فرق بھی کوئی فرق ہے۔۔ گھٹتے گھٹتے 1 گنا کا رہ جانا اور آپ کو پتہ بھی نہیں چلنا ہے اپنی تیز رفتاری کا۔
بتائیںویسے ہمارے پاس ایک ٹوٹکہ ہے تیز رفتاری کا
نہیں نہیں سپیمنگ کی بات ہر گز نہیں ہو رہی بھائی۔ اور نہ کاپی پیسٹ کی۔یہ تو اب تبھی ممکن ہے کی اپنا کوئی دو لفظی مراسلہ لاکھ بار مختلف لڑیوں میں کاپی پیسٹ کروں!
اس پر غمگین ہونے والی کیا بات ہے؟بتائیں
لیکن میں نے کون سے عمل کرنا ہے!