گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عمل نہیں کرنا تو ہم اپنا قیمتی مشورہ فی الحال سنبھالے رکھتے ہیں۔ آپ کا ارادہ بدلا تو واپس رابطہ کیجئیے گا۔بتائیں
لیکن میں نے کون سے عمل کرنا ہے!
عمل نہیں کرنا تو ہم اپنا قیمتی مشورہ فی الحال سنبھالے رکھتے ہیں۔ آپ کا ارادہ بدلا تو واپس رابطہ کیجئیے گا۔بتائیں
لیکن میں نے کون سے عمل کرنا ہے!
ٹوٹکہ بتائیں گی تو پتا چلے گانہیں نہیں سپیمنگ کی بات ہر گز نہیں ہو رہی بھائی۔ اور نہ کاپی پیسٹ کی۔
اگر ہم نے غمگین والی ریٹنگ نہ دی ہوتی تو آپ نے یہ مراسلہ نہیں کرنا تھا۔اس پر غمگین ہونے والی کیا بات ہے؟
اگلے مراسلے میں دیکھ لیں نا۔ٹوٹکہ بتائیں گی تو پتا چلے گا
دال میں کچھ کالا لگ رہا ہےعمل نہیں کرنا تو ہم اپنا قیمتی مشورہ فی الحال سنبھالے رکھتے ہیں۔ آپ کا ارادہ بدلا تو واپس رابطہ کیجئیے گا۔
کیسے پتہ چلا؟دال میں کچھ کالا لگ رہا ہے
یہ مراسلہ پڑھتے چولہے پر رکھے پاستا کا پانی باہر آ گیا۔ اس مراسلے نے مجھے بہت غم دیا!اگر ہم نے غمگین والی ریٹنگ نہ دی ہوتی تو آپ نے یہ مراسلہ نہیں کرنا تھا۔
سمجھ گئے نا اب
اس سوال سے کچھ کچھ آپ کا ٹوٹکہ سمجھ آرہا ہےکیسے پتہ چلا؟
ساری دال ایک ایک دانہ چیک کی یا پھر کچھ کالا کالا سامنے ہی پڑا تھا؟
اس بات کا جواب دے لیں۔ اس کے بعد ایک اور سوال بھی ہے ہمارے ذہن میں
آ رہا ہے نا۔۔۔ دیکھ لیجئے کتنے سیانے اور سمجھدار ہیں آپ۔ ماشاء اللہ سے۔اس سوال سے کچھ کچھ آپ کا ٹوٹکہ سمجھ آرہا ہے
غم تو لکھا تھا اٹھانا تقدیر میں۔یہ مراسلہ پڑھتے چولہے پر رکھے پاستا کا پانی باہر آ گیا۔ اس مراسلے نے مجھے بہت غم دیا!
وہ مراسلہ میٹر کی لڑی ہے،جلیبیاں تو شام میں ختم ہوگئیں ابھی تو ڈنر کا وقت ہے
ہم اوپر نہیں دیکھتے جہاں سے نوٹیفکیشن موصول ہو فوراً پڑھ کر جواب دیتے ہیں ہموہ مراسلہ میٹر کی لڑی ہے،
جلیبیاں یہاں آ کر کھائیے بھائی
ایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ساتھ بھی۔ لیکن اب کوشش کرتے ہیں کہ خیال رکھیں ورنہ ساری لڑیوں میں گپ شپ شروع ہو جاتی ہے تو لڑی اصل ٹاپک سے ہٹ جاتی ہے ۔ہم اوپر نہیں دیکھتے جہاں سے نوٹیفکیشن موصول ہو فوراً پڑھ کر جواب دیتے ہیں ہم
آج بھیآج تو صاف کرنا ہی پڑے گا چولہا۔
جلیبیاں لے آئیں آگئے ہم ویسے اتنے شوق سےتو ہم کھاتے نہیں پھر بھی اگر کوئی مفتے میں کھادے تو منع بھی نہیں کرتےوہ مراسلہ میٹر کی لڑی ہے،
جلیبیاں یہاں آ کر کھائیے بھائی
ہاں جی رکھنابھی چاھئیے ورنہ لڑی خراب ہوسکتی ہےایسا ہی ہوتا ہے ہمارے ساتھ بھی۔ لیکن اب کوشش کرتے ہیں کہ خیال رکھیں ورنہ ساری لڑیوں میں گپ شپ شروع ہو جاتی ہے تو لڑی اصل ٹاپک سے ہٹ جاتی ہے ۔
آپ تو یوں کہہ رہے ہیں جیسے کل آپ نے کیا تھا چولہا صاف۔
نفسیاتی چوٹاگر ہم نے غمگین والی ریٹنگ نہ دی ہوتی تو آپ نے یہ مراسلہ نہیں کرنا تھا۔
سمجھ گئے نا اب
ہو سکتی ہے نہیں خراب ہو جاتی ہے لڑی۔ آئیندہ اس بات کا آپ بھی خیال رکھنا اور ہم بھی رکھیں گے۔ہاں جی رکھنابھی چاھئیے ورنہ لڑی خراب ہوسکتی ہے
آپ کو بھی لگی کیا قدیر بھائی؟نفسیاتی چوٹ