آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلیبیاں لے آئیں آگئے ہم ویسے اتنے شوق سےتو ہم کھاتے نہیں پھر بھی اگر کوئی مفتے میں کھادے تو منع بھی نہیں کرتے :p
جلیبیوں کے معاملے میں ہمارے جیسا ندیدہ شاید ہی کوئی ہو۔ آدھا کلو جلیبیاں تھیں جو ہم نے راجو اور انار کلی کے ساتھ مل کر ختم کر دیں۔ ماشاء اللہ
شکر ہے کہ کلو نہیں تھیں ورنہ وہ بھی ختم ہو جانی تھیں۔
 
جلیبیوں کے معاملے میں ہمارے جیسا ندیدہ شاید ہی کوئی ہو۔ آدھا کلو جلیبیاں تھیں جو ہم نے راجو اور انار کلی کے ساتھ مل کر ختم کر دیں۔ ماشاء اللہ
شکر ہے کہ کلو نہیں تھیں ورنہ وہ بھی ختم ہو جانی تھیں۔
ہر کسی کا اپنا اپنا ذائقہ ہوتا ہے ویسے پنجاب کے لوگ زیادہ جلیبی پسند کرتے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر کسی کا اپنا اپنا ذائقہ ہوتا ہے ویسے پنجاب کے لوگ زیادہ جلیبی پسند کرتے ہیں
اچھا۔ ہمیں بوندی کے لڈو کے سوا تمام مٹھائیاں پسند ہیں ۔ لیکن ایک وقت میں ایک قسم کی۔ تا کہ پورا پورا انصاف کیا جا سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top