عبدالقدیر 786
محفلین
نہیں دور دور سے آڑائیں گے موقع دیکھ کراتنا بھی مت ٹانگ آڑائیں، کوئی سر پھرا ٹانگ ہی نہ اُڑا دے
نہیں دور دور سے آڑائیں گے موقع دیکھ کراتنا بھی مت ٹانگ آڑائیں، کوئی سر پھرا ٹانگ ہی نہ اُڑا دے
امید چھوڑ دیں اس طرف سے کوئی ادیبانہ رنگ نہیں آنے والا"ٹانگ آرائی"
کرلیتے تو کچھ ادیبانہ رنگ آجاتا۔
ٹانگ اڑائیٹانگ آڑائی نہیں ٹانگ اڑائی ۔۔۔ آج کتنی غلطیاں درست کی ہیں ہم نے آپ کی املا کی قدیر بھائی۔۔۔ کچھ گنتی یاد ہے یا نہیں
خدا کا واسطہ ہے قدیر بھائی۔۔۔ اردو کا حلوہ مت بنائیں آڑائی اور آڑا کر کے۔جب ٹانگ آڑانی ہوتو پھر آرائی یا آڑائی نہیں دیکھتے بس آڑادیتے ہیں
جی بالکل درست ہم کوشش بھی کریں تو شاید نہ بن پائے گےامید چھوڑ دیں اس طرف سے کوئی ادیبانہ رنگ نہیں آنے والا
وہ بھی دور دور سے اُڑائیں گے موقع دیکھ کرنہیں دور دور سے آڑائیں گے موقع دیکھ کر
ہم نے نہیں آپ نے ٹانگ اڑائی قدیر بھائی۔ٹانگ اڑائی
پائے گلانے کی نہیں ہو رہی۔جی بالکل درست ہم کوشش بھی کریں تو شاید نہ بن پائے گے
دور دور سے اڑانے کی صورت میں ٹانگ کو دھڑ سے الگ کرنا پٖڑے گا بھائی۔ ایسا رسک مت لیجئیے گانہیں دور دور سے آڑائیں گے موقع دیکھ کر
کیا کریں پائیں اور پائے میں فرق سمجھنا ہمارے لئے تھوڑا مشکل ہےپائے گلانے کی نہیں ہو رہی۔
یہاں پائیں گے لکھنا تھا
نہیں ٹانگ اڑا کر واپس آجائیں گے نادور دور سے اڑانے کی صورت میں ٹانگ کو دھڑ سے الگ کرنا پٖڑے گا بھائی۔ ایسا رسک مت لیجئیے گا
ایک ٹانگ کے لئے کیا کیا الفاظ استعمال ہو رہے ہیں یہاںوہ بھی دور دور سے اُڑائیں گے موقع دیکھ کر
وہ کیوں؟کیا کریں پائیں اور پائے میں فرق سمجھنا ہمارے لئے تھوڑا مشکل ہے
اور جو ٹانگ وہیں کی وہیں اڑی رہ گئی تو؟؟؟نہیں ٹانگ اڑا کر واپس آجائیں گے نا
جی جی وہ ہمیں پتا ہے آتے ہیں ہوا کی طرح ٹانگ اڑا کر چلے جاتے ہیںوہ بھی دور دور سے اُڑائیں گے موقع دیکھ کر
بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں اپ قدیر بھائی یہ پتے والی بات کر کے۔جی جی وہ ہمیں پتا ہے آتے ہیں ہوا کی طرح ٹانگ اڑا کر چلے جاتے ہیں
ابھی ٹانگہ بھی اڑا سکتے ہیں وہ رہ گیا ہےایک ٹانگ کے لئے کیا کیا الفاظ استعمال ہو رہے ہیں یہاں
آڑا
آڑانا
اور اب اُڑانا۔
پتا نہیں تو پتا لگ جائے گابہت بڑی غلطی کر رہے ہیں اپ قدیر بھائی یہ پتے والی بات کر کے۔
کچھ پتہ نہیں ہے آپ کو۔ ورنہ ایسا دعویٰ بالکل نہ کرتے۔
پتا نہیں کبھی ٹھیک لکھ دیتے ہیں کبھی نہیںوہ کیوں؟
ٹانگہ اڑا کر کہاں لے جانا ہے۔۔۔ چاند کے سفر پر ؟ابھی ٹانگہ بھی اڑا سکتے ہیں وہ رہ گیا ہے