آئیں گیتوں میں باتیں کریں

م حمزہ

محفلین
مرغی کیا جانے انڈے کا کیا ہوگا
لائف ملے گی یا توے پہ فرائی ہوگا
کوئی نہ جانے اپنا فیوچر کیا ہوگا
ہونٹ گھما، سیٹی بجا، سیٹی بجا کے بول
بھیا! آل اِز ویل! او چاچو! آل اِز ویل
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے ،جو ہوگا اچھا ہوگا۔
پہلے سوچا ہوتا پاگل، اب رونے سے کیا ہوگا۔
 

م حمزہ

محفلین
نہ شکوہ ہے کوئی نہ کوئی گلہ ہے
سلامت رہے تو یہ میری دعا ہے
بہت ہی کٹھن ہیں محبت کی راہیں
ذرا بچ کے چلنا زمانہ برا ہے
 

م حمزہ

محفلین
گا رہا ہوں اس محفل میں آپ کی محبت ہے آج ہوں میں جو کچھ بھی وہ آپ کی عنایت ہے
زندگی سے کیسا شکوہ خود سے ہی شکایت ہے آج ہوں میں جو کچھ بی وہ آپ کی عنایت ہے .
 
Top