آئیں گیتوں میں باتیں کریں

سا - رے - گا - ما - پا - دھا - نی - سا
سا - نی - دھا - پا - ما - گا - رے - سا:pagaldil:
ساااااا رےےےے گااااا رےےےےے وچ پانی پاااااااا
پااااااااااااااااااااااااا دِتّاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

(مُڑ چنگا کیتااااااا....)
:dontbother:
 
نہ چھیڑ ملنگاں نوں کے علاوہ کچھ سمجھ نہیں آیا :p
تھی تو یہ بھی پنجابی ہی!
(ویسے اس لڑی میں مجھے پنجابی گانے زیادہ ذہن میں آتے ہیں لیکن شاید کم لوگوں کو سمجھ آتی ہے.)

ویسے یہ ہم نے سکول میں مزاحیہ قوالی سے قبل گانے کے لیے راگ بنایا تھا. سارے گارے وچ پانی پا. یعنی کہ سارے کیچڑ میں پانی انڈیل دو.
پا دتا... یعنی کہ ڈال دیا گیا ہے.
مڑ چنگا کیتا... یعنی کہ بہت اچھا کیا!

یہ عین راگ سٹائل میں گایا جاتا تھا پہلے! :p
 
Top