چٹنی ڈال کے دیکھو ، شاید ۔۔۔یہ گانا کہاں تھا؟ جلدی رپورٹ دی جائے!
واہ ہر فن مولاتھی تو یہ بھی پنجابی ہی!
(ویسے اس لڑی میں مجھے پنجابی گانے زیادہ ذہن میں آتے ہیں لیکن شاید کم لوگوں کو سمجھ آتی ہے.)
ویسے یہ ہم نے سکول میں مزاحیہ قوالی سے قبل گانے کے لیے راگ بنایا تھا. سارے گارے وچ پانی پا. یعنی کہ سارے کیچڑ میں پانی انڈیل دو.
پا دتا... یعنی کہ ڈال دیا گیا ہے.
مڑ چنگا کیتا... یعنی کہ بہت اچھا کیا!
یہ عین راگ سٹائل میں گایا جاتا تھا پہلے!
ویسے واقعی ایک دو گانے آپ نے ایسے لکھے ہیں کہ میں نے سمجھا کہ کشمیر سے مخصوص تو نہیں؟ اس لیے پوچھا....چٹنی ڈال کے دیکھو ، شاید ۔۔۔
انتظار، انتظار، انتظار، انتظارتیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں
ترا ڈنگ ترا ترا ڈنگ ڈنگگگگ
اے صنم ہم تو صرف تم سے پیار کرتے ہیں
توں توتوں توووں توں
بالو بتیاں تے سَپ ماروبتی بال کے بنیرے اتے رکھنی آں
راہ بھل نہ جائے ماہی میرا
ہائے نی بتی بال کے بنیرے اتے رکھنی آں
چرخیا گھوم، چرخیا گھومچُک چرخہ گلی دے وچ ڈاہنواں
وے ماہیا تیرے ویکھن نُوں
تے لوکاں پانے میں کَت دی
تند تیریاں یاداں دے پاواں
وے ماہیا تیرے ویکھن نوں
1989 تک کی کئی فلمیں کشمیر میں بنائی گئیں ہیں اور ان کے گانوں میں کشمیر کی خوبصورتی کی منظر کشی اکثر دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس کے بعد کئی سالوں تک اس آفت سے ہمیں نجات ملی تھی البتہ اب پھر سے ایسا شروع ہونے جارہا ہے۔ویسے واقعی ایک دو گانے آپ نے ایسے لکھے ہیں کہ میں نے سمجھا کہ کشمیر سے مخصوص تو نہیں؟ اس لیے پوچھا....
چُک چرخہ گلی دے وچ ڈاہنواں
وے ماہیا تیرے ویکھن نُوں
تے لوکاں پانے میں کَت دی
تند تیریاں یاداں دے پاواں
وے ماہیا تیرے ویکھن نوں
کیا یہ امر مقامی معیشت اور روزگار کے لئے بہتری کے نقطہ نگاہ سے سودمند نہیں سمجھا جا رہا؟1989 تک کی کئی فلمیں کشمیر میں بنائی گئیں ہیں اور ان کے گانوں میں کشمیر کی خوبصورتی کی منظر کشی اکثر دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس کے بعد کئی سالوں تک اس آفت سے ہمیں نجات ملی تھی البتہ اب پھر سے ایسا شروع ہونے جارہا ہے۔
اُڈ کوٹھے اتوں کاواں وےاج بولیا بنیرے اتے کاں
ایہدا مطلب سجنا آناں
ایہدا مطلب سجنا آناں
راہواں تکدی راں
زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزاریوں آنا جانا ٹھیک نہیں
........زمانہ ٹھیک نہیں
بالکل بھی نہیں۔کیا یہ امر مقامی معیشت اور روزگار کے لئے بہتری کے نقطہ نگاہ سے سودمند نہیں سمجھا جا رہا؟
معیشت کا اچار ڈالنا ہے؟ شمشیر و سناں اوّل جیکیا یہ امر مقامی معیشت اور روزگار کے لئے بہتری کے نقطہ نگاہ سے سودمند نہیں سمجھا جا رہا؟
اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کہیں پوسٹ کریں یا نہ کریں ۔ ہر لڑی پہ آپ کی 'نظر' رہتی ہے۔معیشت کا اچار ڈالنا ہے؟ شمشیر و سناں اوّل جی