م حمزہ
محفلین
اقبال کا کلام ہو پھر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ گایا گیا ہے یا نہیں۔ میری طرف سے آپ کو ایڈوانس میں بہت زبردست ریٹنگ۔دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح شام پیدا کر
(گایا ہوا ہے!)
اقبال کا کلام ہو پھر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ گایا گیا ہے یا نہیں۔ میری طرف سے آپ کو ایڈوانس میں بہت زبردست ریٹنگ۔دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح شام پیدا کر
(گایا ہوا ہے!)
یہ بھی ٹھیک ہے جی۔معیشت کا اچار ڈالنا ہے؟ شمشیر و سناں اوّل جی
محفل کے شبیراس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کہیں پوسٹ کریں یا نہ کریں ۔ ہر لڑی پہ آپ کی 'نظر' رہتی ہے۔
چنگا پھڑیا جے!محفل کے شبیر
کچھ پلے نہیں پڑامحفل کے شبیر
کوئی دیکھے نہ دیکھے، شبیر تو دیکھے گا!کچھ پلے نہیں پڑا
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ نئے صبح شام پیدا کر
(گایا ہوا ہے!)
"کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا"کچھ پلے نہیں پڑا
کوئی دیکھے نہ دیکھے، شبیر تو دیکھے گا!
کس زمانے کا؟ مجھے یاد نہیں پڑتا"کوئی دیکھے نہ دیکھے شبیر تو دیکھے گا"
پاکستانی چینل کا ایک بہت مشہور پروگرام
ڈر لگتا ہے سپنوں سےتیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا
یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لومیرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گئے
سپنا تو ٹوٹ جاتا ہے۔ سپنا تو ٹوٹ جاتا ہے۔۔۔۔ڈر لگتا ہے سپنوں سے
وغیرہ
یہ کیا ہوا کیسے ہوا کب ہوا کیوں ہوادیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے ۔
دل جب سے ٹوٹ گیا کیسے کہیں کیسے جیتے ہیں۔ کبھی زیادہ کبھی کم ۔۔یہ کیا ہوا کیسے ہوا کب ہوا کیوں ہوا
یہ لال رنگ کب مجھے چھوڑے گادل جب سے ٹوٹ گیا کیسے کہیں کیسے جیتے ہیں۔ کبھی زیادہ کبھی کم ۔۔