تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ؟ہوا ہے آج پہلی بار جو ایسے مسکرایا ہوں تجھے دیکھا تو جانا یہ کہ کیوں دنیا میں آیا ہوں
کبھی یہ میرا بہت پسندیدہ گانا ہوا کرتا تھا۔مرے مولا مرا دل کیوں روتا ہے تڑپتا ہے
تری مرضی تری مرضی پہ کس کا زور چلتا ہے
چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا
مری آوارگی نے مجھ کو آوارہ بنا ڈالا
تیرے مست مست دو نین میرے دل کا لے گئے چینتیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے ؟
نین سے پہلے خان صاحب نے دو کہہ کر گایا تھا!تیرے مست مست نین میرے دل کا لے گئے چین
دو لازمی تھا کیا؟ نین تو نین ہوتے ہیں ہمیشہ دو ہوتے ہیں تدوین کردی ہے شکریہنین سے پہلے خان صاحب نے دو کہہ کر گایا تھا!
چہرہ تیرا جب جب دیکھوںمیری محبت کو ٹھکرادے چاہے
میں کوئی تجھ سے نہ شکوہ کروں گا
آنکھوں میں رہتی ہے تصویر تیری
ساری عمر تیری پوجا کروں گا
بھیا! آپ نے بتائی نہیں وہ بات!تیری یاد آرہی ہے۔ یاد آنے سے تیرے جانے سے
نیند آرہی ہے۔
کون سی ؟بھیا! آپ نے بتائی نہیں وہ بات!
او مرے دل کے چینچہرہ تیرا جب جب دیکھوں
پیار آئے تجھ پہ
غضب کی تجھ میں کشش ہے
بس تری ہی خواہش ہے
اسے میں کیسے روکوں
اسے میں کیسےےے روکوں!
دل دھڑکے میں تم سے یہ کیسے کہوںاو مرے دل کے چین
چین آئے مرے دل کو دعا کیجیے
یہ!کون سی ؟
پھول پھول پہ لکھا ہے تیرا نام، او تجھے سلامبہاروں پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
اگنور کر اگنور۔۔۔
اگنور کر اگنور۔۔۔
(واقعی میں اگنور کریں، وہ بس ایسے ہی بہن کو تنگ کرنے کیلئے لکھا تھا )