دیکھی زمانے کی یاری بچھڑے سبھی باری باریچھوڑیں گے نہ ہم تیرا ساتھ ۔۔۔
زمانے کے دیکھے ہیں رنگ ہزار، نہیں کچھ سوا پیار کے۔
چہرہ کیا دیکھتے ہو، دل میں اُتر کر دیکھو نا۔دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنا قریب سے چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
جب بھی جی چاہے نئی دنیا بسا لیتے ہیں لوگ ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگچہرہ کیا دیکھتے ہو، دل میں اُتر کر دیکھو نا۔
نہ تم بے وفا ہو نہ ہم بے وفا ہیں،جب بھی جی چاہے نئی دنیا بسا لیتے ہیں لوگ ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ
ہم سے ہے زندہ وفا اور ہمیں سے ہے تیری محفل جواں ہم جب نہ ہوں گے تو رو رو کے دنیا ڈھونڈے گی میرے نشاںنہ تم بے وفا ہو نہ ہم بے وفا ہیں،
مگر کیا کریں اپنی راہیں جدا ہیں۔
یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیںہم سے ہے زندہ وفا اور ہمیں سے ہے تیری محفل جواں ہم جب نہ ہوں گے تو رو رو کے دنیا ڈھونڈے گی میرے نشاں
جینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا جانا کہاںیہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
یہ دنیا ہے پیارے، یہاں غم کے مارےیہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
دنیا سے جانے والے جانے چلے جاتے ہیں کہاںیہ دنیا ہے پیارے، یہاں غم کے مارے
تڑپتے رہے ہیں، تڑپتے رہیں گے
دنیا بنانے والے کیا تیرے من میں سمائی ،کاہے کو دنیا بنائیدنیا سے جانے والے جانے چلے جاتے ہیں کہاں
جینا یہاں مرنا یہاں اس کے سوا جانا کہاںکسی کی مسکراہٹوں پہ ہو نثار
کسی کا درد مل سکے تو لے ادھار
کسی کے واسطے ہو ترے دل میں پیار
جینا اسی کا نام ہے
مرے مولا مرا دل کیوں روتا ہے تڑپتا ہےدنیا بنانے والے کیا ترے من میں سمائی
کاہے کو دنیا بنائی
یہ تو میں نے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی لکھا تھا۔دنیا بنانے والے کیا ترے من میں سمائی
کاہے کو دنیا بنائی