عینی شاہ
محفلین
ہااااااااااااااا انکل بری بات وہ میرے ریلیٹویز میں سے ہیں ۔۔۔اس کا مطلب ہے "گیلانی فیملی" کے نزدیک تمہاری reputation خراب ہے۔
ملتان اتنا دور تو نہیں ساہیوال سے۔ یوسف رضا گیلانی سے بالمشافہ ملاقات کر آؤ۔

ہااااااااااااااا انکل بری بات وہ میرے ریلیٹویز میں سے ہیں ۔۔۔اس کا مطلب ہے "گیلانی فیملی" کے نزدیک تمہاری reputation خراب ہے۔
ملتان اتنا دور تو نہیں ساہیوال سے۔ یوسف رضا گیلانی سے بالمشافہ ملاقات کر آؤ۔
اب میں ہاتھیوں سے ملتا ہوا اچھا لگتا ہوں کیا![]()
نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو![]()
تمہا را یہ ڈریم ول نیور کمز ٹرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی سمجھ منےےےےےےےےےےےےےےمسئلہ صرف یہ ہے کہ میں [COLOR=#ff0000]عینی شاہ صاحبہ کو عینی آنٹی کہتا ہوںاور وہ کہتی ہیں کہ مجھے عینی آپی کہا کریں
اور اسی وجہ سے ہم دونوں پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے کراس کراس کھیل رہے ہیں، جس میں مَیں بُری طرح ہار رہا ہوں۔ اب مسئلہ صرف یہ ہے مجھے کراس کراس گیم جیتنی ہے۔
[/COLOR]
یہی تو محفل کا کمال ہے۔ محفل ایک انٹرنیٹ فورم نہیں ہے بالکہ ایک انٹرنیٹ خاندان کی طرح ہے، جس میں سب ایک دوسرے کے غم میں برابر کے شریک ہوتے ہیں تو خوشیوں کو بھی مل کے پُر جوش طریقے سے مناتے ہیں۔
نہیں نہیں نہیں
اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے، یہ تو بس مذاق میں کہہ رہا تھا۔ آپ کو پوسٹ کے لحاظ سے جو مناسب لگے، وہی دیجیے۔![]()
میں تو نہیں ملا ری وہ آٹو میٹیکلی مل رے ہیں نا ہم سے ہی ہی ہی![]()
@ آنکھ کھل جائے تو سیل چیک کر کے پھر سو جاتی ہوں ۔1؛ آدھی رات کو آنکھ کھل جائے تو کیا کرتی ہو؟
2؛گھر سے باہرنکلتےہوئے کون کون سی چیزیں ضرور لے کے نکلتی ہو؟
3؛کبھی کوئی خواب سچ ثابت ہوا؟
4؛آئیڈیل پہ یقین رکھتی ہو؟
![]()
گاڑیوں کی حد تو ٹھیک ہے چلتا ہے مگر اب کسی کیس میں تو پھنسوائیں آپتم نے بھی ان کے بیٹوں کی طرح کروڑوں کی گاڑیاں رکھی ہوئی ہیں یا ایفی ڈرین کیس میں مطلوب ہو۔![]()
چادر لیتی ہوںگھر سے باہر جاتے ہوئے حجاب کرتی ہو، چادر لیتی ہو یا پھر دوپٹہ اوڑھتی ہو؟
شاباش۔ یہ ہوئی نا باتنو تھینکس ۔۔۔ ۔۔منصور بھائی ہے نا![]()
گاڑیوں کی حد تو ٹھیک ہے چلتا ہے مگر اب کسی کیس میں تو پھنسوائیں آپ![]()
بس کرو عینی ، کتنا آنا ہے اور ۔میں بھی آیا ھی چاھتی ھوں بس![]()
میں نے ہیٹ ٹرک کو ختم کر دیا ہےبس کرو عینی ، کتنا آنا ہے اور ۔
ہیٹ ٹرک تو کر دی ہے آنے کی۔![]()
تو میں کسی سے کم ہوندیکھ لو ، سوچ لو گاڑیاں بہت مہنگی ہیں۔