انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

فرحت کیانی

لائبریرین
عینی یہ بتائیں کہ
  • آپا سے جب ڈانٹ پٹتی ہے تو ان کو خوش کیسے کرتی ہیں؟
  • بچپن کی کوئی مزے کی شرارت؟
  • بھائیوں سے سب سے زیادہ فرمائش کس بات کی ہوتی ہے؟
  • آپا کی کس بات یا انداز سے آپ کو ایک دم معلوم ہو جاتا ہے کہ مطلع ابر آلود ہے یعنی کہ آپا اس موڈ :cowboy: میں ہیں؟ اور کس انداز سے آپ ان کے دیالو موڈ کا اندازہ لگا کر فوراً اپنے مطلب کی بات پر آ جاتی ہیں؟
  • گھر والوں کو آپ کے کس بہانے یا کس بات سے چڑ ہوتی ہے یا انہیں معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے یہی کہنا ہے؟

اتنے آسان سوال ٹھیک ہیں ناں عینی؟
 
عینی شاہ

محفلین

ارے یہ تو بڑے ہی مزے دار سوال ہیں اللہ کی قسم :bighug:
@ آپا سے جب جب بھی ڈانٹ پڑی ہے مجھے تو ایک دو بار ہی ایسا ہوا ہے کہ وہ مجھ سے بہت سارے دنوں تک خفا ہوئی ہوں ورنہ میں انکو اسی وقت سوری کر کے یا پھر انکی فیورٹ چائے پلا کر انکو خوش کر لیتی ہوں ۔۔مجھ سے وہ خفا دیکھی نہیں جاتیں ہیں :)
@شرارتیں تو بہت سی ہیں جیسے بچپن میں فراگز پکڑ کر انکوجوتوں والے ڈبے میں بند کرتی تھی پھر انکو اچھلتا دیکھ کر خوش ہوتی تھی :pایک بار میں نے20 لیٹر کا آئل کا کین ایسے ہی گرا دیا کہ اس میں تو پانی ہے :pاس طرح ایک دفعہ امی جان کی گولڈ کی جیولری میں سکول لے گئی وہ تو شکر میری ٹیچر نے دیکھ لیا اور فون کر دیا گھر :p:pایک دفعہ ایک غبارے والے کے سارے غبارے میں نے اڑا دیئے تھے :rollingonthefloor:
@ بھائیوں سے زیادہ فرمائش کھانے پینے کی چیزوں کی یا باہر لے کر چلیں :daydreaming: ۔
@ ان کے غصے سے مجھے پتہ چل جاتا ہے انہیں غصہ جلدی آ جاتا ہے ۔۔اور پھر وہ خاموش ہو جاتی ہیں بولتی نہیں ہیں اور اس وقت بہت ٹینشن ہوتی ہے کہ یہ بول کر یا ڈانٹ کر غصہ اتار لیں ۔۔اور میری ہر وش بغیر کہے ہی پوری ہوجاتی ہے اس لیئے مجھے انکی بٹرنگ نہیں کرنی پڑتی بلکہ کسی کی بھی نہیں کرتی میں ۔:)
@ ایک تو ہر وقت کچھ کھانے کی عادت سے اور دوسرا ہر وقت شاپنگ کرنے کی یاد دہانی کرواتی ہوں :pونٹرز سٹارٹ ہیں تو جانا نہیں ہے مارکیٹ ۔۔گرمی سٹارٹ ہو تو کب چلنا ہے مارکیٹ شاپنگ کے لیئے ۔۔:pخود کبھی نہیں گئی بس آپا یا چھوٹی بھابی جان کو یاد کروانا ہوتا ہے ۔۔۔اور میری آپا تو اس معاملے میں بہت ہی سست ہیں ۔مارکیٹ جانے سے بے انتہا چڑ ہے انہیں :pیا پھر میں خیالی پلاؤ بنا کر گھر والوں کو چھیڑتی ہوں کہ ہاں یوں کرنا ہے یوں کر دوں گی :rollingonthefloor: :laughing:
تھینکیو فرحت آپی مزے کے سوال تھے آپکے :bighug:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ارے یہ تو بڑے ہی مزے دار سوال ہیں اللہ کی قسم :bighug:
@ آپا سے جب جب بھی ڈانٹ پڑی ہے مجھے تو ایک دو بار ہی ایسا ہوا ہے کہ وہ مجھ سے بہت سارے دنوں تک خفا ہوئی ہوں ورنہ میں انکو اسی وقت سوری کر کے یا پھر انکی فیورٹ چائے پلا کر انکو خوش کر لیتی ہوں ۔۔مجھ سے وہ خفا دیکھی نہیں جاتیں ہیں :)
@شرارتیں تو بہت سی ہیں جیسے بچپن میں فراگز پکڑ کر انکوجوتوں والے ڈبے میں بند کرتی تھی پھر انکو اچھلتا دیکھ کر خوش ہوتی تھی :pایک بار میں نے20 لیٹر کا آئل کا کین ایسے ہی گرا دیا کہ اس میں تو پانی ہے :pاس طرح ایک دفعہ امی جان کی گولڈ کی جیولری میں سکول لے گئی وہ تو شکر میری ٹیچر نے دیکھ لیا اور فون کر دیا گھر :p:pایک دفعہ ایک غبارے والے کے سارے غبارے میں نے اڑا دیئے تھے :rollingonthefloor:
@ بھائیوں سے زیادہ فرمائش کھانے پینے کی چیزوں کی یا باہر لے کر چلیں :daydreaming: ۔
@ ان کے غصے سے مجھے پتہ چل جاتا ہے انہیں غصہ جلدی آ جاتا ہے ۔۔اور پھر وہ خاموش ہو جاتی ہیں بولتی نہیں ہیں اور اس وقت بہت ٹینشن ہوتی ہے کہ یہ بول کر یا ڈانٹ کر غصہ اتار لیں ۔۔اور میری ہر وش بغیر کہے ہی پوری ہوجاتی ہے اس لیئے مجھے انکی بٹرنگ نہیں کرنی پڑتی بلکہ کسی کی بھی نہیں کرتی میں ۔:)
@ ایک تو ہر وقت کچھ کھانے کی عادت سے اور دوسرا ہر وقت شاپنگ کرنے کی یاد دہانی کرواتی ہوں :pونٹرز سٹارٹ ہیں تو جانا نہیں ہے مارکیٹ ۔۔گرمی سٹارٹ ہو تو کب چلنا ہے مارکیٹ شاپنگ کے لیئے ۔۔:pخود کبھی نہیں گئی بس آپا یا چھوٹی بھابی جان کو یاد کروانا ہوتا ہے ۔۔۔ اور میری آپا تو اس معاملے میں بہت ہی سست ہیں ۔مارکیٹ جانے سے بے انتہا چڑ ہے انہیں :pیا پھر میں خیالی پلاؤ بنا کر گھر والوں کو چھیڑتی ہوں کہ ہاں یوں کرنا ہے یوں کر دوں گی :rollingonthefloor: :laughing:
تھینکیو فرحت آپی مزے کے سوال تھے آپکے :bighug:
(y) عینی آپ کے جواب بھی بہت مزے کے اور دلچسپ ہیں۔ تبصرہ ادھار۔ اور سوالات کی اگلی قسط بھی تبصرے کے پیچھے پیچھے آ رہی ہے۔ :happy:
 
عینی شاہ

محفلین
عینی اگین جوابات بہت ہی عمدہ۔۔۔ انگلش اردو پر بات بالکل نہیں کروں گی کہ بہت سارے محفلین آپ کو پہلے سے سیکھا رہے ہیں :)

اچھا عینی خوشگوار یت اور اداسی یہ دونوں مزاج تو با آسانی چہرے پر دیکھائے جاسکتے ہیں۔۔۔ آپ یہ بتائیں کہ کسی کو کوئی بات آپ کو بہت ناگوار گزر رہی ہو۔۔۔ تب آپ کے چہرے پر کیسے تاثرات ہوں گے؟؟؟مطلب چھپا پائیں گی۔۔؟؟؟
جی امن آپی آگئی آپکے سوال کے جواب کے ساتھ :) سوال بڑے مزے کا ہے اکچئلی ہوتا یہ ہے اگر کسی کو میری کوئی بات اچھی نہیں لگ رہی تو اگر تو میری بات ٹھیک ہے تو مجھے اس کے منہ بنانے سے کوئی فرق نہں پڑتا جتنا مرضی منہ بناتا رہے:pبٹ اگر کوئی ایسی بات ہے جو میرے اگینسٹ جا رہی مینز میں غلطی پر ہوں اور اسے برا لگ رہا ہے تب اسکے پوئنٹ آؤٹ کرنے پر میں اپنی بات یا غلطی کومان لوں گی اور بات ختم :p ۔ویسے ہم اپنے تاثرات کسی بھی صورت دوسرے سے نہیں چھپا سکتے ۔:)
 
Top