انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

فرحت کیانی

لائبریرین
عینی شاہ جلدی سے واپس آئیں ۔ وائیوا کا ٹائم ہو گیا ہے۔
  • چائے کے علاوہ کچن میں کیا بنانے جاتی ہیں؟
  • گھر کے کاموں یا اپنے کاموں سے سب سے زیادہ کون سا کام کرنے میں چِڑ ہوتی ہے؟
  • کیا اردو اور انگریزی بولتے ہوئے لہجہ (ایکسنٹ) بنا کر بول سکتی ہیں؟ جلدی سے دونوں زبانوں کا ایک ایک جملہ بطور مثال لکھیں کیسے بولیں گی؟
  • گاڑی میں سب سے پسندیدہ سیٹ کون سی ہوتی ہے؟
  • کبھی کوئی شرارت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں؟ اگر ہاں تو پھر کیا سلوک ہوا؟
  • واک کرتی ہیں؟ اگر ہاں تو کیوں، کس وقت اور کتنی دیر تک ؟ اور اگر نہیں تو کیوں نہیں؟
  • مارننگ پرسن ہیں یا رات کی راہی؟
  • کوئی ایک ایسی بات جو دوسرے آپ کے بارے میں نہیں جانتے؟
 
تذکیر و تانیث کی تبدیلی کا وقت میسر نہیں تھا
لہٰذا ایسے ہی حاضر ہیں


جنرل نالج کے کچھ سوالات




1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
61۔ بھنڈی کا شوربہ کیسا ہوگا؟
62۔برف کے گولے اور گول گپے میں کیا فرق ہے؟
63۔شیر اور شعر میں کیا فرق ہے؟
64۔ گیدڑ ڈرپوک کیوں ہوتا ہے؟
65۔ ہاتھی کے کان کی پیمائش کیسے ہوتی ہے؟
66۔ لوگ ناک پہ مکھی کیوں نہیں بیٹھنے دیتے؟
67۔دن دگنی رات چوگنی محنت کیوں کی جاتی ہے؟
68۔ گلابوں کے جامن کہاں پائے جاتے ہیں؟
69۔چاندی کے ورق کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟
70۔یہ ٹنڈے سے ہم اتنا کیوں بھاگتے ہیں؟
71۔بر ف کا برفی سے کیا تعلق؟
72۔ چوہا پہاڑ کے نیچے کیا کر رہا تھا؟
73۔ڈرامے اور ڈرامے بازی میں کیا فرق ہے؟
74۔سبز چائے کا رنگ گلابی کیوں ہوتا ہے؟
75۔بچوں کو شیر کی آنکھ سے کیسے دیکھا جائے؟
76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
77۔مینڈک کب آرام کرتا ہے؟
78۔ جب مینڈکی کو زکام ہوتا ہے تو کونسی دوائی لیتی ہے؟
79۔گیند گو ل کیوں ہوتی ہے؟
80۔چرند اور پرند میں کیا فرق ہے؟
81۔ بجلی بچایئے تاکہ۔۔۔ ؟
82۔ گھڑی کی سوئی اُلٹی طرف کیوں چلتی ہے؟
83۔ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟
84۔ اونٹ کی سواری کیسی ہوتی ہے؟
85۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں۔
86۔وٹامن کتنے من کا ہوتا ہے؟
87۔ مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
88۔ دھوبی کپڑوں کو پٹخ پٹخ کے کیوں دھوتا ہے؟
89۔ دھوبی کپڑے دھوتا ہے تو استری کون کرتا ہے؟
90۔لوگ خرچہ کیوں کرتے ہیں؟
91۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کس کیمیائی فارمولے سے کیا جاتا ہے؟
92۔کپڑوں کی جیب سے ملنے والا مال کس کی جیب میں جاتا ہے؟
93۔جوں کان پر ہی کیوں رینگنا پسند کرتی ہے؟
94۔خون کیسے سفید ہوتا ہے؟
95۔موبائل فون سستے کیوں ہیں؟
96۔ غائب دماغی کیا ہوتی ہے؟
97۔ نیکی کر دریا میں ڈال اور برائی؟
98۔دانتوں کا صفایا کیسے ممکن ہے؟
99۔کتابی کیڑا کہاں پایا جا تا ہے؟
100۔مغز کیسے کھایا جاتا ہے؟
سارے سوالات کا جواب آخری سوال میں ہے :laughing3:
 
لیٹس سٹارٹ :)
0) پورا نام کیا ہے (جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے)؟
@ سیدہ ربیعہ گیلانی
1) گھر میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
عینی ۔۔۔ ۔ کہتے ہین سبھی :)
2) تاریخ پیدائش (جھوٹ بولے کوا کاٹے)؟
14 اگست ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ باقی نہیں بتاتے اللہ میاں مارتے ہیں پھر:p
3) تعلیم کہاں کہاں سے حاصل کی؟
@اپنے شہر اور ملتان سے ۔۔۔ اور پتہ نہیں کہاں کہاں جانا ہے ابھی میں نے :)
4) بچپن کیسا گزرا؟
@ ابھی گزرا کہاں ہے ۔۔:pویسےبہت لاڈ اٹھاواتے گزرا ہے شرارتوں میں :)
5) پسندیدہ موسم؟
@سردی:)
6) پسندیدہ رنگ؟
@بلیو انیڈ پرپل
7) پسندیدہ پھل؟
@سارے کے سارے :bighug:
8 ) پسندیدہ پھول؟
@ گلاب
9) پسندیدہ کھانا (یہ تو سارے ہی ہوں گے سوائے بینگن کے)؟
@ہی ہی جی سارے ہی ہیں مگر یہ بھی پسند ہے:p
10) پسندیدہ خوشبو؟
@:rose:یہ ہی اچھا ہوتا ہے ویسے کبھی غور نہیں کیا :laughing:
افففففففف یہ تو بہت مشکل کام ہے :eyerolling:
:thumbsup:
 
11) پسندیدہ لباس کون سا ہے؟
@ جو ایزی ہو ۔۔۔ کمفرٹیبل ہو :p
12) پسندیدہ سواری کون سی ہے؟
@ گھر کی ۔۔۔ :)
13) گھر میں سب سے زیادہ کس کے قریب ہیں؟
@مدھو آپا کے :bighug: شی از دا بیسٹیسٹ آپا جانی :bighug:
14) خوشی کا اظہار کیسے کرتی ہیں؟
@کھا کر :rollingonthefloor: یا اس خوشی میں یہ کھلا دیں :laugh:
15) کس بات پر غصہ آتا ہے؟
@جب مجھ سے کوئی غلط بحث کرے:angry:
16) جب غصہ آئے تو پہلا رد عمل کیا ہوتا ہے؟
:cry2:
17) ڈانٹ کس بات پر پڑتی ہے؟
@ویسے تو نہیں پڑتی :battingeyelashes: آپا جان سے اکثر ہی پڑتی رہتی ہے ۔۔۔ ایک بات نہیں ہے نا :dancing:
18 ) شعر و شاعری سے کس حد تک دلچسپی ہے؟
اللہ معاف کرے بس :notlistening:
19) کس قسم کے ناول پڑھنا اچھا لگتا ہے؟
کوئی بھی نہیں ۔۔سارے ایک جیسے ہوتے ہیں کینکہ ان کے اینڈ یہ ہوتا ہے کہ اور وہ سارے ہنسی خوشی رہنے لگے :LOL::rollingonthefloor: جب اینڈ پتہ ہے تو کیا فائدہ پڑھنے کا :rollingonthefloor:
20) خواتین کے کون کون سے رسائل پابندی سے پڑھتی ہیں؟
3 رسائل خواتین ۔۔کرن اور شعاع آتے ہیں میرے گھر میری پیدا ہونے سے بھی پہلے ۔۔اور اللہ کی قسم ایک بھی نہیں پرھا کبھی :rollingonthefloor:ہان مزے مزے کی باتیں یا جوکس پڑھ لیتی ہوں بس ۔۔ :daydreaming:
:thumbsup4:
 
21) اگرچہ میں "سٹارز" پر یقین نہیں رکھتا، پھر بھی تمہارا سٹار کون سا ہے اور کیا تم ان کو مانتی ہو؟
@ میں تو مانتی ہوں ۔۔۔ میرا سٹار LEO (y)
22) چائے کے علاوہ اور کیا کچھ پکانا آتا ہے؟
@ چائے کے علاوہ 3 قسم کے انڈے بنا لیتی ہوں ۔۔۔ آملیٹ ۔۔۔ فرائی اینڈ بوئیلڈ :rollingonthefloor: ارو سلائس بھی گرم کر لیتی ہوں مائکرو ویو میں :rollingonthefloor:
23) زبان کون کون سی آتی ہے؟
@ اردو ہی یا پھر انگلش تھوڑی سی :biggrin:
24) اپنی تین اچھی عادتیں لکھو۔
@ یہ تو میں نے بتا دیں تھین :rolleyes:
25) اپنی تین بُری عادتیں لکھو۔
@ کھاتی بہت ہوں ۔۔۔ غیر مستقل ہوں ۔۔رونا جلدی آتا ہے :cautious:
26) اسکول کے زمانے کا کوئی یادگار واقعہ؟
@ ففتھ میں سائینس کے کلاس ٹیست میں اس لیئے فیل ہو گئی کہ آج گھر میں بریانی بنی ہو گی اور میرا تعلیم و تربیت بھی آیا ہوا ہوگا ۔۔:rollingonthefloor:اسی خیال میں ٹیسٹ میں دل نہیں لگا ہی ہی ہی :laugh:
27) کس کو شدت سے یاد کرتی ہو؟
@ کسی کو نہیں سب میرے پاس ہیں ۔:)
28 ) اگر کسی کو تمہاری جاسوسی کرنے پر لگایا جائے تو سب سے پہلا انکشاف کیا ہو گا؟
@ اوئے یہ لڑکی کتنا کھاتی ہئ توبہ :rollingonthefloor:
29) تنہائی پسند ہو یا محفل میں رہنا پسند ہے؟
@ سب کے درمیان :)
30) پہلی ملاقات میں مقابل کی کس چیز کا جاہزہ لیتی ہیں؟
@ اوہ یہ تو کبھی سوچا نہیں ۔۔۔ اب سے لوں گی جائزہ :nerd:
:rollingonthefloor:
:thumbsup4: اچھے جوابات دئے
 
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
@ تو یہ ہمارے کان پکڑ کر فون سنواتا :p
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
@ جو زمین پر نہیں پائی گئی ہے :nerd:
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
@ اب ایک بزنس ایڈمنسٹر سے تم ایسے سوال پوچھو گئے:beating:
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
@ انسانوں نے :mrgreen:
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
@ گولا لگا دینا :laughing:
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
@ کالا لگا کر بندہ کول:cool::cool: اور کولا پی کر کول کول :cool::cool:
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
@ پہلے اسکی انگریزی بتاؤ :nerd:
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
@ جب انٹرویو میں اتنے جواب لکھتے ہیں :atwitsend:
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
@اسکی مت ماری گئی تھی نا اس لیئے:atwitsend:
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
@ کاز دن میں انسان اسکی سیٹ لے لیتے ہیں نا :D
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
@اکچئلی یہ فروٹ ہے :atwitsend:
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
@ کاز اسکے پاس سکینڈ آپشن نہیں ہوتی نا ۔۔۔ حد ہے بھئی منے یہ بھی کوئی سوال ہے :atwitsend:
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
@ محفل پر :laugh:
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
@ تمہیں اس پر بیٹھا کر سیر کرواتا :laughing:
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
@ اسکا سر :rollingonthefloor:
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
@ یہ کیا ہوتا ہے :idontknow:بھئی سادا اردو میں لکھو نا :atwitsend:
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
@ کب سے کھا رہے ہو ویسے :battingeyelashes:افسوس ہوا سن کر منے :grin:
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
@ جتنا وہ خود ہے :rolleyes:
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
@ نہیں بس ایک کراس سے بھی کام چل جائے گا :laugh:
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
@ کر دی نا اپنے مطلب کی بات اب :atwitsend:
شکر ہے 60 ہو گئے :dancing:
:laughing3:کیا زبردست جوابات ہیں
 
81۔ بجلی بچایئے تاکہ۔۔۔ ؟
@ تاکہ ہمارے پولیٹکس سو سکیں آرام سے :p
82۔ گھڑی کی سوئی اُلٹی طرف کیوں چلتی ہے؟
@ نہیں تو ہماری تو نہیں چلتی (n)
83۔ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟
@ پھر بھی وہ گدھا ہی ہوتا :laugh:
84۔ اونٹ کی سواری کیسی ہوتی ہے؟
@ (y)مزا آتا ہے
85۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں۔
@سارے پرندے کے سر پر ہی ہوتے ہیں پاؤں :nerd:
86۔وٹامن کتنے من کا ہوتا ہے؟
@ کافی سارے من ہوتے ہیں اس میں :atwitsend:
87۔ مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
@ سی سی سی سی :dancing:
88۔ دھوبی کپڑوں کو پٹخ پٹخ کے کیوں دھوتا ہے؟
@ غصہ آ رہا ہوتا ہے نا اسے :angry:
89۔ دھوبی کپڑے دھوتا ہے تو استری کون کرتا ہے؟
@ دھوبن :rolleyes:
90۔لوگ خرچہ کیوں کرتے ہیں؟
@ کیسا خرچہ سوال کھول کر بیان کیا جائے :daydreaming:
91۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کس کیمیائی فارمولے سے کیا جاتا ہے؟
@ :idontknow:
92۔کپڑوں کی جیب سے ملنے والا مال کس کی جیب میں جاتا ہے؟
@ کپڑے دھونے والی کے :drooling:
93۔جوں کان پر ہی کیوں رینگنا پسند کرتی ہے؟
@ اور کہاں جائے بےچاری :idontknow:
94۔خون کیسے سفید ہوتا ہے؟
@ جب انسان پاگل ہو جائیں
95۔موبائل فون سستے کیوں ہیں؟
@ چائنا کا مال ہے آ گیا ہے نا مارکیٹس میں:biggrin:
96۔ غائب دماغی کیا ہوتی ہے؟
@ جب ایسے سوال بننا شروع ہا جائیں :biggrin:
97۔ نیکی کر دریا میں ڈال اور برائی؟
@ بھی دریا ہی میں دال دے
98۔دانتوں کا صفایا کیسے ممکن ہے؟
@ ایک پنچ مار کر :rollingonthefloor:
99۔کتابی کیڑا کہاں پایا جا تا ہے؟
@ میرے گھر میں نہیں ہے :nerd:
100۔مغز کیسے کھایا جاتا ہے؟
@ ایسے سوال کر کر کے :rollingonthefloor:
بلال بھائی کا کیا حال ہوا ہو گا یہ جوابات سن کر :laughing3:
 
جسے بنایا تھا " خالہ جان " وہ نکل آئی اک معصوم بھتیجی
ربیعہ جو کہ " بیا " سے جانی جاتی ہے ۔ میرے چھوٹے بھائی کی " بٹیا رانی " ہے ۔
وہ بھی " لیو " ہی ہے ۔ اور باتوں سے کان کترتی ہے ۔
بلیوں سے لگاؤ انتہا درجے کا ہے ۔ اک دن کہتی ہے کہ " بڑے ابو " یہ بلی شیر کی خالہ کیسے ہوتی ہے ۔
میں بلی ہوتی تو شیر کی خالہ ہوتی ۔ کتا مزہ آتا ۔۔۔
میں نے کہا چلو میں " شیر " بن جاتا ہوں اور آپ " بلی " اور آپ میری " خالہ جان "
سو بٹیا آپ کی باتوں سے مجھے اس کی جھلک ملی تو " خالہ جان " بنا لیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت سی دعا تمہارے نام ۔ زندگی کی دھوپ کبھی نہ تمہیں ستائے ۔ سدا ہنسو مسکراؤ ۔ آمین
نام و نک کے مجموعے اور تاریخ پیدائیش اور نک نیم سے تو آپ نے اپنے برج کو مکمل قابو کیا ہوا ہے ۔

leo یعنی اسد ہیں آپ
جس کا علامتی نشان " شیر "
عنصر خاص " آگ " اور " شمس " اس کا حاکم
" ہیرا اور لعل " اس سے منسوب
" 1اور 4 "یا "11 ۔14 " بہترین نمبر یا خاص تاریخیں ۔
دھانی سرخ سنہرا لباس
بحیثیت " لیو " کے کچھ سوالات
1 ۔ کیا آپ یہ سمجھتی ہیں کہ " آپ دانشورانہ سوچ " کی مالک ہیں ۔ ؟
2۔ اچھی زندگی کی خواہش تو سب کو ہی ہوتی ہے ۔ آپ کے نزدیک اچھی زندگی سے کیا مراد ہے ۔ ؟
3 ۔ ادب و احترام کے بارے کیا نظریئہ رکھتی ہیں ۔؟
4۔ ناکامی سے گھبرائے بنا پرعزم ہو کر اپنا مقصد بالاخر حاصل کرنا ۔ کیا آپ کی نظر میں اک " لیو " کے لیئے یہ ممکن ہے ۔ ؟
5 ۔ کیا " شک و امید " سے دور رہنا ممکن ہے ۔ ؟
زبردست سوالات جناب :)
 

عینی شاہ

محفلین
عینی شاہ جلدی سے واپس آئیں ۔ وائیوا کا ٹائم ہو گیا ہے۔
  • چائے کے علاوہ کچن میں کیا بنانے جاتی ہیں؟
  • گھر کے کاموں یا اپنے کاموں سے سب سے زیادہ کون سا کام کرنے میں چِڑ ہوتی ہے؟
  • کیا اردو اور انگریزی بولتے ہوئے لہجہ (ایکسنٹ) بنا کر بول سکتی ہیں؟ جلدی سے دونوں زبانوں کا ایک ایک جملہ بطور مثال لکھیں کیسے بولیں گی؟
  • گاڑی میں سب سے پسندیدہ سیٹ کون سی ہوتی ہے؟
  • کبھی کوئی شرارت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں؟ اگر ہاں تو پھر کیا سلوک ہوا؟
  • واک کرتی ہیں؟ اگر ہاں تو کیوں، کس وقت اور کتنی دیر تک ؟ اور اگر نہیں تو کیوں نہیں؟
  • مارننگ پرسن ہیں یا رات کی راہی؟
  • کوئی ایک ایسی بات جو دوسرے آپ کے بارے میں نہیں جانتے؟
:p:p:p
آپ کے کوئسچنز پڑھ کر بہت مزا آیا ۔۔آپکو اب میرے آنسرز پڑھ کر ہنسی آئے گی
@ چائے کے علاوہ میں کچن میں برتن رکھنے یا برتن اٹھانے جاتی ہوں جب کھانا لگتا ہے :p نہیں نہیں میں چپس بنا لیتی ہوں بھابی یا آپا اگر ساتھ کھڑی ہوں تو ۔۔وہ جب گرم آئل میں آلو ڈالیں تو شوووووووووووووووووون کی آواز آتی ہے مجھے ڈر لگتا ہے اس سے :cautious:
@گھر کے کاموں میں سے جب مجھے کوئی یہ کہے کہ جا کر اوپر کی صفائی کروا کر آؤ ماسی سے ۔۔۔بڑی چڑ ہوتی ہے ویسے پچھلے دنوں میری خوب ٹریننگ ہو رہی تھی کہ کام کیسے کروایا جاتا ہے ۔۔یہ تو اللہ کا شکر میری طبیعت خراب ہوئی تو سکون آیا ظالم لوگوں کو :p ویسے مجھے اپنے کاموں میں سے استری کرنے سے بڑی چڑ ہوتی ہے :oops:
@اس کوئسچنز کی تو سمجھ نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
@اگر آپا ڈرائیو کر رہی ہوں تو آگے والی سیٹ:) ورنہ پیچھے :p
@ نہین ایسی کوئی شرارت نہیں ہے :)
@ واک کرتی ہوں ۔۔اور کیوں کرتی ہوں یہ :p میرا واک کا ٹائم کوئی نہیں ہے کسی بھی وقت اٹھ کر شروع ہو جاتی ہوں :pاور ہاف آور کرتی ہوں واک ۔میوزک پر واک ہوتی ہے میری ود آؤٹ میوزک آئی کانٹ واک :p لیکن واک کرنے کے بعد بھوک بہت لگتی ہے پھر :laughing:
@ مارننگ پرسن ہوں :)رات کو نہیں جاگ سکتی :p
@نہیں ایسی تو کوئی بات نہیں :) دوسروں نے ویسے کچھ چھوڑا نہیں مجھ سے کچھ بھی پوچھنے میں سب کچھ ہی پوچھ لیا ہے مجھ سے آہستہ آہستہ :p
فرحت آپی مجھے بہت مزا آیا آپ کے کوسئچنز کے آنسرز کرتے ہوئے :bighug:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:p:p:p
آپ کے کوئسچنز پڑھ کر بہت مزا آیا ۔۔آپکو اب میرے آنسرز پڑھ کر ہنسی آئے گی
اسی لئے تو سوال پوچھے تھے۔

@ چائے کے علاوہ میں کچن میں برتن رکھنے یا برتن اٹھانے جاتی ہوں جب کھانا لگتا ہے :p نہیں نہیں میں چپس بنا لیتی ہوں بھابی یا آپا اگر ساتھ کھڑی ہوں تو ۔۔وہ جب گرم آئل میں آلو ڈالیں تو شوووووووووووووووووون کی آواز آتی ہے مجھے ڈر لگتا ہے اس سے :cautious:
تو چیخ مار کر پیچھے ہو جاتی ہوں گی اور پھر اس کے بعد آپا کی گھُرکی اور ہو سکتا ہے زبردست قسم کا 'حوصلہ افز' جملہ بھی آپ کی شان میں :cowboy:۔۔۔:heehee:


@گھر کے کاموں میں سے جب مجھے کوئی یہ کہے کہ جا کر اوپر کی صفائی کروا کر آؤ ماسی سے ۔۔۔ بڑی چڑ ہوتی ہے ویسے پچھلے دنوں میری خوب ٹریننگ ہو رہی تھی کہ کام کیسے کروایا جاتا ہے ۔۔یہ تو اللہ کا شکر میری طبیعت خراب ہوئی تو سکون آیا ظالم لوگوں کو :p ویسے مجھے اپنے کاموں میں سے استری کرنے سے بڑی چڑ ہوتی ہے :oops:
پکی میری بہن ہیں آپ پھر تو۔ :bighug:


@اس کوئسچنز کی تو سمجھ نہیں آئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:eek:
اوہ۔ میرا مطلب تھا 'فیک ایکسنٹ fake accent' میں بات کرنی آتی ہے؟


@اگر آپا ڈرائیو کر رہی ہوں تو آگے والی سیٹ:) ورنہ پیچھے :p
خود ڈرائیونگ کی کبھی یا کرنے کا ارادہ ہے؟


@ نہین ایسی کوئی شرارت نہیں ہے :)
:)

@ واک کرتی ہوں ۔۔اور کیوں کرتی ہوں یہ :p میرا واک کا ٹائم کوئی نہیں ہے کسی بھی وقت اٹھ کر شروع ہو جاتی ہوں :pاور ہاف آور کرتی ہوں واک ۔میوزک پر واک ہوتی ہے میری ود آؤٹ میوزک آئی کانٹ واک :p لیکن واک کرنے کے بعد بھوک بہت لگتی ہے پھر :laughing:
یعنی تیز تیز واک کرتی ہیں عینی۔ عموماً کون سا گانا سنتی ہیں واک کرتے ہوئے؟
لو جی۔ یعنی واک کا مقصد ہی فوت کر دیا۔ اب یہ نہیں بتانا پلیز کہ اس کے بعد آلو کے چپس کھاتی ہیں بھوک ختم کرنے کو :jokingly:۔

@ مارننگ پرسن ہوں :)رات کو نہیں جاگ سکتی :p
زبردست اور صبح اٹھنے کے بعد سب سے اچھا کیا لگتا ہے؟ مطلب پرندوں کی چہچہاہٹ ، سورج کی نرماہٹ، چائے کا کپ یا پھر سونا :jokingly:؟

@نہیں ایسی تو کوئی بات نہیں :) دوسروں نے ویسے کچھ چھوڑا نہیں مجھ سے کچھ بھی پوچھنے میں سب کچھ ہی پوچھ لیا ہے مجھ سے آہستہ آہستہ :p
:)

فرحت آپی مجھے بہت مزا آیا آپ کے کوسئچنز کے آنسرز کرتے ہوئے :bighug:
شکریہ عینی۔ مجھے بھی آپ کے جواب پڑھ کر اتنا ہی مزہ آیا۔ بلکہ میں نے کرنا تو ایک ضروری کام تھا لیکن جوابات اتنے دلچسپ لگے کہ یہاں پوسٹ کرنے کے چکر میں وہ کام وہیں رہ گیا۔ :)
:bighug: خوش رہیں۔
 

عینی شاہ

محفلین
فرحت کیانی، آپی :p
@ نہیں چیخ تو نہیں مارتی بس ویسے ہی ڈر لگتا ہے مجھے لگتا ہے کہ پین میں پڑا ہوا آئل خود سے اچھل کر مجھ پر گر جائے گا :pجی سیکھنی تو ہے گاڑی چلانا بس ذرا سٹڈیز سے فارغ ہو جاؤ ن تو بھائی نے سکھانے کا وعدہ کیا ہے مجھ سے :) برا لگتا ہے نا کپڑے استری کرنا فضول کام دنیا کا اور سب سے زیادہ فضول اتنے بڑے دوپٹے کو پریس کرنا اففففففف بندہ تھک جاتا ہے دوپٹہ تھکتا مینز ختم ہی نہیں ہوتا :pنہیں مجھے تو صرف اپنے ایکسینٹ میں ہی بات آتی ہے کرنا :) واک بندہ کر ہی میوزک سنتے ہوئے ہے ۔۔کوئی خاص نہیں ویسے مجھے کوئی ایک گانا نہیں پسند فاسٹ سنتی ہوں زیادہ ۔۔میری چوائس بدلتی رہتی ہے اور مزے کی بات کہ جب مجھے کوئی نیو سونگ اچھا لگ رہا ہوتا ہے تو اتنا سنتی ہوں اسے کہ سب چڑ جاتے ہیں اور ان دا اینڈ پتہ کیا ہوتا ہے سبکو بھی وہی گانا اچھا لگنے لگ جاتا ہے پھر کہتے ہیں سب عینی ذرا وہ والا گانا لگانا جو تم سن رہی تھیں :rollingonthefloor:واک کرنے کے بعد ایک شفٹ لگتی ہے مزید کھانے کی :biggrin:صبح اٹھنے کے بعد دوبارہ سونے کو دل کرتا ہے اگر کوئی ہٹلر مینز وہی ;) موجود نہ ہو ںتو سو جاتی ہوں دوبارہ سے:rollingonthefloor:
تھینکیو فرحت آپی :bighug:
 
یہ پورا مراسلہ ہی فرحت کے نام کو ٹیگ کر دیا۔ :eek:

ویسے یہ ہٹلر کس کو کہا ہے؟
آپ ایڈٹ کر دیں نا:)

آپ کو بھی پتہ ہے کہ "کن" کو کہا ہے شمشاد بھائی:rolleyes:

کراس ملنے کے ڈر سے میں نے "انہیں" ٹیگ نہیں کیا:p

آپ کرسکتے ہیں کہ آپ کا عینی کے ساتھ معاہدہ ہے:battingeyelashes:
 
Top