انٹرویو آئیے عینی شاہ سے باتیں کریں

عینی شاہ

محفلین
جسے بنایا تھا " خالہ جان " وہ نکل آئی اک معصوم بھتیجی
ربیعہ جو کہ " بیا " سے جانی جاتی ہے ۔ میرے چھوٹے بھائی کی " بٹیا رانی " ہے ۔
وہ بھی " لیو " ہی ہے ۔ اور باتوں سے کان کترتی ہے ۔
بلیوں سے لگاؤ انتہا درجے کا ہے ۔ اک دن کہتی ہے کہ " بڑے ابو " یہ بلی شیر کی خالہ کیسے ہوتی ہے ۔
میں بلی ہوتی تو شیر کی خالہ ہوتی ۔ کتا مزہ آتا ۔۔۔
میں نے کہا چلو میں " شیر " بن جاتا ہوں اور آپ " بلی " اور آپ میری " خالہ جان "
سو بٹیا آپ کی باتوں سے مجھے اس کی جھلک ملی تو " خالہ جان " بنا لیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بہت سی دعا تمہارے نام ۔ زندگی کی دھوپ کبھی نہ تمہیں ستائے ۔ سدا ہنسو مسکراؤ ۔ آمین
نام و نک کے مجموعے اور تاریخ پیدائیش اور نک نیم سے تو آپ نے اپنے برج کو مکمل قابو کیا ہوا ہے ۔

leo یعنی اسد ہیں آپ
جس کا علامتی نشان " شیر "
عنصر خاص " آگ " اور " شمس " اس کا حاکم
" ہیرا اور لعل " اس سے منسوب
" 1اور 4 "یا "11 ۔14 " بہترین نمبر یا خاص تاریخیں ۔
دھانی سرخ سنہرا لباس
بحیثیت " لیو " کے کچھ سوالات
1 ۔ کیا آپ یہ سمجھتی ہیں کہ " آپ دانشورانہ سوچ " کی مالک ہیں ۔ ؟
2۔ اچھی زندگی کی خواہش تو سب کو ہی ہوتی ہے ۔ آپ کے نزدیک اچھی زندگی سے کیا مراد ہے ۔ ؟
3 ۔ ادب و احترام کے بارے کیا نظریئہ رکھتی ہیں ۔؟
4۔ ناکامی سے گھبرائے بنا پرعزم ہو کر اپنا مقصد بالاخر حاصل کرنا ۔ کیا آپ کی نظر میں اک " لیو " کے لیئے یہ ممکن ہے ۔ ؟
5 ۔ کیا " شک و امید " سے دور رہنا ممکن ہے ۔ ؟
نایاب انکل تھینکس فار ٹیلینگ می مائے سٹا ر :) ویسے میں یہ سب جانتی بھی ہوں پہلے سے ہی کہ آئی ائم سٹرانگ بئے سٹا ر ۔۔۔اب میرے اوپر اسکا اثر کتنا ہے اسکا اندازہ آپکو آپا جانی کی اس بات سے ہو گا کہ وہ کہتی ہیں کہ سٹار تو شیر ہے لیکن ہیبٹس ساری گیدڑوں والی ہیں :rollingonthefloor:
@آپکا پہلا سوال کا جواب تو یہ ہی دوں گی کہ اتنے سارے اوٹ پٹانگ سوالوں کے جواب دے کر بھی آپکو میری انٹیلیکچوئلیٹی پر کوئی داؤٹ ہے :nerd: ویسے میرا خیال ہے ہر انسان ہی دانشمند ہوتا ہے حالات اور اس پر گزرے گئے واقعات وقت کے ساتھ اسے مزید پالش کرتے رہتے ہیں ۔:)

@میرے نزدیک سادگی اور اچھا اخلاق اچھی زندگی کی گارنٹی دے سکتیں ہیں ۔۔۔دولت سے پیسے سے چیزیں تو خردی جا سکتی ہین مگر خوشیاں نہیں ۔۔۔ چھوٹی سے چھوٹی چیز کے ذیریعے بھی خوش ہوا اور رہا جا سکتا ہے۔:)

@ باادب با نصیب اور بے ادب بد نصیب ۔۔۔یہی سنا ہے اپنے بڑوں سے اور بلکل ٹھیک بات ہے یہ اسی پر عمل بھی کیا ہے کرنا بھی ہے اور یہی سبق آگے بھی چل کر دینا ہے ۔:)

@آپکا یہ سوال مجھے بہت اچھا لگا انکل کیوں کہ اس سوال کا اثر بہت ہے میری لائف میں ۔۔میں ایسے حالات سے گزر چکی ہوں جب مجھے یہ لگا کہ بس اب میں کچھ کر ہی نہیں سکتی بس اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے ۔۔۔ہمت ۔۔حوصلہ سب داؤ پہ لگ گیا ۔۔۔مگر گھر والوں اور سب سے بڑھ کر آپنی آپا جانی کی وجہ سے میں اس قابل ہو سکی کہ ایک دفعہ پھر سے ہمت و حوصلے کی مدد سےاپنی ایجوکیشن کمپلیٹ کی اور کروں گی بھی :)۔ میرا خیال ہے انکل کہ اگر آپکے اپنے آپکو ٹھیک طرح سے سمجھتے ہیں ۔۔پیار کرتے ہیں آپ سے تو دنیا کی کوئی بھی ناکامی آپ کے سامنے زیادہ دیر کھڑی رہ نہیں سکتی ۔:)
@ نہیں شک اور امید سے دور رہنا ناممکن ہے ۔۔۔۔ویسے یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں ۔۔۔۔شک سم ٹامیز آپکی لائف مشکل بنا دیتی ہے اس لیئے ٹراے کریں کہ اس سے دور رہیں اپنی تھنکینگز پازیٹیو رکھیں ۔۔۔جب کہ امُید مشکل واقت میں ہمارا سہارا بنتی ہے ۔۔ہمیں حوصلہ دیتی ہے ۔۔۔جیسے ایک چھوٹا بچہ جب وہ پیدا ہوتا ہے تو والیدین اس امید پر اسکی پرورش کرتے ہیں کہ وہ بڑا ہو کر انکا سہارا بنے گا ۔:) ہم ان دونوں کو اپنی لائف سے نکال نہیں سکتے ۔۔۔:)
 
نایاب انکل تھینکس فار ٹیلینگ می مائے سٹا ر :) ویسے میں یہ سب جانتی بھی ہوں پہلے سے ہی کہ آئی ائم سٹرانگ بئے سٹا ر ۔۔۔ اب میرے اوپر اسکا اثر کتنا ہے اسکا اندازہ آپکو آپا جانی کی اس بات سے ہو گا کہ وہ کہتی ہیں کہ سٹار تو شیر ہے لیکن ہیبٹس ساری گیدڑوں والی ہیں :rollingonthefloor:
@آپکا پہلا سوال کا جواب تو یہ ہی دوں گی کہ اتنے سارے اوٹ پٹانگ سوالوں کے جواب دے کر بھی آپکو میری انٹیلیکچوئلیٹی پر کوئی داؤٹ ہے :nerd: ویسے میرا خیال ہے ہر انسان ہی دانشمند ہوتا ہے حالات اور اس پر گزرے گئے واقعات وقت کے ساتھ اسے مزید پالش کرتے رہتے ہیں ۔:)

@میرے نزدیک سادگی اور اچھا اخلاق اچھی زندگی کی گارنٹی دے سکتیں ہیں ۔۔۔ دولت سے پیسے سے چیزیں تو خردی جا سکتی ہین مگر خوشیاں نہیں ۔۔۔ چھوٹی سے چھوٹی چیز کے ذیریعے بھی خوش ہوا اور رہا جا سکتا ہے۔:)

@ باادب با نصیب اور بے ادب بد نصیب ۔۔۔ یہی سنا ہے اپنے بڑوں سے اور بلکل ٹھیک بات ہے یہ اسی پر عمل بھی کیا ہے کرنا بھی ہے اور یہی سبق آگے بھی چل کر دینا ہے ۔:)

@آپکا یہ سوال مجھے بہت اچھا لگا انکل کیوں کہ اس سوال کا اثر بہت ہے میری لائف میں ۔۔میں ایسے حالات سے گزر چکی ہوں جب مجھے یہ لگا کہ بس اب میں کچھ کر ہی نہیں سکتی بس اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے ۔۔۔ ہمت ۔۔حوصلہ سب داؤ پہ لگ گیا ۔۔۔ مگر گھر والوں اور سب سے بڑھ کر آپنی آپا جانی کی وجہ سے میں اس قابل ہو سکی کہ ایک دفعہ پھر سے ہمت و حوصلے کی مدد سےاپنی ایجوکیشن کمپلیٹ کی اور کروں گی بھی :)۔ میرا خیال ہے انکل کہ اگر آپکے اپنے آپکو ٹھیک طرح سے سمجھتے ہیں ۔۔پیار کرتے ہیں آپ سے تو دنیا کی کوئی بھی ناکامی آپ کے سامنے زیادہ دیر کھڑی رہ نہیں سکتی ۔:)
@ نہیں شک اور امید سے دور رہنا ناممکن ہے ۔۔۔ ۔ویسے یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں ۔۔۔ ۔شک سم ٹامیز آپکی لائف مشکل بنا دیتی ہے اس لیئے ٹراے کریں کہ اس سے دور رہیں اپنی تھنکینگز پازیٹیو رکھیں ۔۔۔ جب کہ امُید مشکل واقت میں ہمارا سہارا بنتی ہے ۔۔ہمیں حوصلہ دیتی ہے ۔۔۔ جیسے ایک چھوٹا بچہ جب وہ پیدا ہوتا ہے تو والیدین اس امید پر اسکی پرورش کرتے ہیں کہ وہ بڑا ہو کر انکا سہارا بنے گا ۔:) ہم ان دونوں کو اپنی لائف سے نکال نہیں سکتے ۔۔۔ :)

گو کہ انگریزی کا خوب تڑکا لگا ہوا ہے مگر پھر بھی عینی نے اردو کی دال اچھی بگھاری ہے۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
عینی ، اردو کی پسندیدہ کتابیں کونسی ہیں؟

کیا ویڈیو گیمز کھیلی ہیں کبھی ؟
ویسے تو کورس کی کتابیں پڑھنے کے علاوہ ٹائم ہی نہیں ملا کچھ پڑھنے کا ۔۔۔ہاں ایک بار آپا جانی کی راجہ گدھ پڑھی تھی:) اور اجکل حرف حرف حقیقت پڑھ لیتی ہوں جب کبھی موڈ ہو ۔۔۔۔جی ویڈیو گیمز بھی بہٹ سی کھیلی ہیں لیکن کمپیوٹر پر ہی۔۔۔۔گیمز والی سائیٹ سے جا کر خوب ڈانٹ بھی کھائی :p:pگیمز کے بعد ڈانٹ کا مزا بہت آتا ہے :rollingonthefloor:اثر جو نہیں ہونا ہوتا :rollingonthefloor:
 
راجہ گدھ بہت عمدہ ناول ہے اور حرف حرف حقیقت بھی خوب کتاب ہے۔

گیمز کا میں بھی بہت شوقین رہا ہوں اور اب بھی اچھی گیم ہو تو میرا بہت دل کرتا ہے۔ تمہاری پسندیدہ گیمز کونسی ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
نایاب انکل تھینکس فار ٹیلینگ می مائے سٹا ر :) ویسے میں یہ سب جانتی بھی ہوں پہلے سے ہی کہ آئی ائم سٹرانگ بئے سٹا ر ۔۔۔ اب میرے اوپر اسکا اثر کتنا ہے اسکا اندازہ آپکو آپا جانی کی اس بات سے ہو گا کہ وہ کہتی ہیں کہ سٹار تو شیر ہے لیکن ہیبٹس ساری گیدڑوں والی ہیں :rollingonthefloor:
@آپکا پہلا سوال کا جواب تو یہ ہی دوں گی کہ اتنے سارے اوٹ پٹانگ سوالوں کے جواب دے کر بھی آپکو میری انٹیلیکچوئلیٹی پر کوئی داؤٹ ہے :nerd: ویسے میرا خیال ہے ہر انسان ہی دانشمند ہوتا ہے حالات اور اس پر گزرے گئے واقعات وقت کے ساتھ اسے مزید پالش کرتے رہتے ہیں ۔:)

@میرے نزدیک سادگی اور اچھا اخلاق اچھی زندگی کی گارنٹی دے سکتیں ہیں ۔۔۔ دولت سے پیسے سے چیزیں تو خردی جا سکتی ہین مگر خوشیاں نہیں ۔۔۔ چھوٹی سے چھوٹی چیز کے ذیریعے بھی خوش ہوا اور رہا جا سکتا ہے۔:)

@ باادب با نصیب اور بے ادب بد نصیب ۔۔۔ یہی سنا ہے اپنے بڑوں سے اور بلکل ٹھیک بات ہے یہ اسی پر عمل بھی کیا ہے کرنا بھی ہے اور یہی سبق آگے بھی چل کر دینا ہے ۔:)

@آپکا یہ سوال مجھے بہت اچھا لگا انکل کیوں کہ اس سوال کا اثر بہت ہے میری لائف میں ۔۔میں ایسے حالات سے گزر چکی ہوں جب مجھے یہ لگا کہ بس اب میں کچھ کر ہی نہیں سکتی بس اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے ۔۔۔ ہمت ۔۔حوصلہ سب داؤ پہ لگ گیا ۔۔۔ مگر گھر والوں اور سب سے بڑھ کر آپنی آپا جانی کی وجہ سے میں اس قابل ہو سکی کہ ایک دفعہ پھر سے ہمت و حوصلے کی مدد سےاپنی ایجوکیشن کمپلیٹ کی اور کروں گی بھی :)۔ میرا خیال ہے انکل کہ اگر آپکے اپنے آپکو ٹھیک طرح سے سمجھتے ہیں ۔۔پیار کرتے ہیں آپ سے تو دنیا کی کوئی بھی ناکامی آپ کے سامنے زیادہ دیر کھڑی رہ نہیں سکتی ۔:)
@ نہیں شک اور امید سے دور رہنا ناممکن ہے ۔۔۔ ۔ویسے یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں ۔۔۔ ۔شک سم ٹامیز آپکی لائف مشکل بنا دیتی ہے اس لیئے ٹراے کریں کہ اس سے دور رہیں اپنی تھنکینگز پازیٹیو رکھیں ۔۔۔ جب کہ امُید مشکل واقت میں ہمارا سہارا بنتی ہے ۔۔ہمیں حوصلہ دیتی ہے ۔۔۔ جیسے ایک چھوٹا بچہ جب وہ پیدا ہوتا ہے تو والیدین اس امید پر اسکی پرورش کرتے ہیں کہ وہ بڑا ہو کر انکا سہارا بنے گا ۔:) ہم ان دونوں کو اپنی لائف سے نکال نہیں سکتے ۔۔۔ :)
بہت خوب بٹیا رانی بہت اچھی سوچ کے عکاس ہیں آپ کے جوابات ۔
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے اور زندگی کے امتحانوں میں کامرانیاں عطا فرمائے ۔ آمین
ویسے " خالہ جان " ان جوابات میں " مدیحہ بٹیا " کا کتنا حصہ ہے ۔ ؟
کچھ اور سوال جو ان جوابات سے ابھرتے ہیں پوچھ لوں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
میرے سوال کسی حد تک " اوٹ پٹانگ " ہی ہوتے ہیں ۔
 
عینی شاہ

محفلین
راجہ گدھ بہت عمدہ ناول ہے اور حرف حرف حقیقت بھی خوب کتاب ہے۔

گیمز کا میں بھی بہت شوقین رہا ہوں اور اب بھی اچھی گیم ہو تو میرا بہت دل کرتا ہے۔ تمہاری پسندیدہ گیمز کونسی ہیں۔
stuart little ,pink panther,fairy tale of village,irdescence,need for speed,cue club,blast thru,garden escape .....and many many more :) اب کچھ لوگوں کا خیال ہے مجھے بڑے ہو جانا چاہیئے ۔۔اس لیئے گیمز مت کھیلا کرو :p آپ کی فیورٹ کون سی ہے ؟ :daydreaming:
 
عینی شاہ

محفلین
بہت خوب بٹیا رانی بہت اچھی سوچ کے عکاس ہیں آپ کے جوابات ۔
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے اور زندگی کے امتحانوں میں کامرانیاں عطا فرمائے ۔ آمین
ویسے " خالہ جان " ان جوابات میں " مدیحہ بٹیا " کا کتنا حصہ ہے ۔ ؟
کچھ اور سوال جو ان جوابات سے ابھرتے ہیں پوچھ لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
میرے سوال کسی حد تک " اوٹ پٹانگ " ہی ہوتے ہیں ۔
آمین ! انکل وہ ہیں میری سب سے پیاری آپا جانی :) اب تھوڑی بہت تو چیٹنگ کرنے دیں نا :p ویسے تھوڑا سا ہی ڈسکس کیا تھا انسے :) جی جی پوچھیں :daydreaming:
 
Top