عینی شاہ
محفلین
سوال تو بہتہیں انکلاللہ تعالی آپ کی " اپیا " کو سدا اپنی امان میں رکھتے زندگی کی تیز دھوپ سے سدا بچائے آمین
کوئی سوال ذاتیات میں لگے تو اسے فراموش کر دیں ۔
1 کہیں جوتا الٹا پڑا نظر آئے تو کیا آپ اسے سیدھا کر دیتی ہیں ۔ اگر جواب " ہاں " تو کیسے ۔۔ ہاتھ سے یا پاؤں سے ۔؟
2 جب کبھی بائیں آنکھ پھڑکے تو کیا سوچ آتی ہے کہ آج کھنچائی ہو گی ۔؟
3 ۔ تنہائی اور فراغت اگر میسر ہو تو " خیالی پلاؤ " پکاتی ہیں ۔ یاالجھن کو سلجھاتی ہیں ۔؟
4 ۔ حالات حاضرہ پر گفتگو کرنے بارے کیا نظریئہ رکھتی ہیں ۔ ؟
5 ۔ آپ کی کوئی ایسی عادت سے چھوڑنا چاہیں مگر نہیں چھٹتی ۔۔؟
6 ۔ آپ کیا کہیں گی اس بارے کہ " شکسپیئر کہتا ہے کہ گلاب کا نام اگر گلاب نہ ہوتا تو کیا خوشبو نہ دیتا ۔" ؟
7 ۔ کہتے ہیں کہ رونے سے دل کا بوجھ ہلکا ہوجاتا ہے ۔ صنف نازک کی صف میں کھڑے اس کی وضاحت کریں کہ " کیوں " ؟
@ سیدھا کر دیتی ہوں ۔۔۔اگر پاؤں کے ساتھ ہو جائے تو اسی کے ساتھ جہاں پاؤں نہ جائے وہاں ہاتھ سے بھی کر دیتی ہوں ۔
@نہیں آئی ڈو ناٹ بلیو سچ تھنگز ۔۔۔سائنس نے پرو کیا ہے کہ ایسا بلڈ سرکولیشنز کی وجہ سے ہوتا ہے ۔
@خیالی پلاؤ ہی پکاتی ہوں ۔۔۔ایکسیڈینٹ والے دن بھی وین میں بیٹھ کر ٹیسٹ کی تیاری ہی تو کر ری تھی الرٹ ہو کر بیٹھی ہوتی تو مے بی بازاو نہ ٹوٹتا
@ اجکل کے حالات حاضرہ کو گفتگو کے ایبل نہیں سمجھتی ۔
@ نہیں مجھت تو اپنی ساری عادتیں اچھی لگتی ہیں
@ نہیں اللہ نے اسے خوشبو دینے کے لیئے ہی پیدا کیا ہے اسکا نام یہ نہ بھی ہوتا تب بھی وہ مہکتا رہتا کاز اس کا کام ہے نا یہ
@ جی بوجھ تو ہلکا ہو جاتا ہے ۔۔۔۔یہ تو ٹھیک بات ہے مگر کیوں شائد اس لئے جب وہ کچھ کر نہیں سکتا تو رونا اسے آسان لگتا ہو ۔۔اور رونے کے بعد اسکے سوچنے کی ابیلیٹی انکریز ہو جاتی ہو ۔
نایاب انکل دے دئے جواب