نایاب انکل تھینکس فار ٹیلینگ می مائے سٹا ر
ویسے میں یہ سب جانتی بھی ہوں پہلے سے ہی کہ آئی ائم سٹرانگ بئے سٹا ر ۔۔۔ اب میرے اوپر اسکا اثر کتنا ہے اسکا اندازہ آپکو آپا جانی کی اس بات سے ہو گا کہ وہ کہتی ہیں کہ سٹار تو شیر ہے لیکن ہیبٹس ساری گیدڑوں والی ہیں
@آپکا پہلا سوال کا جواب تو یہ ہی دوں گی کہ اتنے سارے اوٹ پٹانگ سوالوں کے جواب دے کر بھی آپکو میری انٹیلیکچوئلیٹی پر کوئی داؤٹ ہے
ویسے میرا خیال ہے ہر انسان ہی دانشمند ہوتا ہے حالات اور اس پر گزرے گئے واقعات وقت کے ساتھ اسے مزید پالش کرتے رہتے ہیں ۔
@میرے نزدیک سادگی اور اچھا اخلاق اچھی زندگی کی گارنٹی دے سکتیں ہیں ۔۔۔ دولت سے پیسے سے چیزیں تو خردی جا سکتی ہین مگر خوشیاں نہیں ۔۔۔ چھوٹی سے چھوٹی چیز کے ذیریعے بھی خوش ہوا اور رہا جا سکتا ہے۔
@ باادب با نصیب اور بے ادب بد نصیب ۔۔۔ یہی سنا ہے اپنے بڑوں سے اور بلکل ٹھیک بات ہے یہ اسی پر عمل بھی کیا ہے کرنا بھی ہے اور یہی سبق آگے بھی چل کر دینا ہے ۔
@آپکا یہ سوال مجھے بہت اچھا لگا انکل کیوں کہ اس سوال کا اثر بہت ہے میری لائف میں ۔۔میں ایسے حالات سے گزر چکی ہوں جب مجھے یہ لگا کہ بس اب میں کچھ کر ہی نہیں سکتی بس اب سب کچھ ختم ہو گیا ہے ۔۔۔ ہمت ۔۔حوصلہ سب داؤ پہ لگ گیا ۔۔۔ مگر گھر والوں اور سب سے بڑھ کر آپنی آپا جانی کی وجہ سے میں اس قابل ہو سکی کہ ایک دفعہ پھر سے ہمت و حوصلے کی مدد سےاپنی ایجوکیشن کمپلیٹ کی اور کروں گی بھی
۔ میرا خیال ہے انکل کہ اگر آپکے اپنے آپکو ٹھیک طرح سے سمجھتے ہیں ۔۔پیار کرتے ہیں آپ سے تو دنیا کی کوئی بھی ناکامی آپ کے سامنے زیادہ دیر کھڑی رہ نہیں سکتی ۔
@ نہیں شک اور امید سے دور رہنا ناممکن ہے ۔۔۔ ۔ویسے یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں ۔۔۔ ۔شک سم ٹامیز آپکی لائف مشکل بنا دیتی ہے اس لیئے ٹراے کریں کہ اس سے دور رہیں اپنی تھنکینگز پازیٹیو رکھیں ۔۔۔ جب کہ امُید مشکل واقت میں ہمارا سہارا بنتی ہے ۔۔ہمیں حوصلہ دیتی ہے ۔۔۔ جیسے ایک چھوٹا بچہ جب وہ پیدا ہوتا ہے تو والیدین اس امید پر اسکی پرورش کرتے ہیں کہ وہ بڑا ہو کر انکا سہارا بنے گا ۔
ہم ان دونوں کو اپنی لائف سے نکال نہیں سکتے ۔۔۔