محمد بلال اعظم
لائبریرین
تو میرے باقی سو سوالوں میں کونسا کوئی کام کی بات تھییہ کیا بات ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اتنی ٹف اردو سمجھ ہی نہیں آئی مجھے تو جب ایک چیز غلط ہی کرنی ہے تو اٹس ویسٹیج آف ٹائم منے
تو میرے باقی سو سوالوں میں کونسا کوئی کام کی بات تھییہ کیا بات ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔اتنی ٹف اردو سمجھ ہی نہیں آئی مجھے تو جب ایک چیز غلط ہی کرنی ہے تو اٹس ویسٹیج آف ٹائم منے
ہاہاہاچوروں کی طرح کیوں کھیل رہے ہو ۔۔۔ ۔ہمت سے کھیلو نااااااااااااااااا
بے ایمانی کی اجازت نہیں دے جائے گی منےےےےےےےےےےےےےےےےےہاہاہا
اس گھمسان کی کراسنگ لڑائی میں سب جائز ہے۔
نہیں ایسے سولوں سے برین کی ایکسرسائز ہوتی ہے اتنا بھی نہیں پتہ اپنی ہی قاپلیت پر شک ہے تمہیں بری بات منے دل چھوٹا نہیں کرتےتو میرے باقی سو سوالوں میں کونسا کوئی کام کی بات تھی
اب میں کیا کروں، میں تو ٹیپو سلطان کی بات پہ عمل کر رہا ہوں۔بے ایمانی کی اجازت نہیں دے جائے گی منےےےےےےےےےےےےےےےےے
لگے رہو پھر منےاب میں کیا کروں، میں تو ٹیپو سلطان کی بات پہ عمل کر رہا ہوں۔
سو سوال میں نے سامنے والے کو زچ کرنے کے لیے اکٹھے کیے ہوئے ہیںنہیں ایسے سولوں سے برین کی ایکسرسائز ہوتی ہے اتنا بھی نہیں پتہ اپنی ہی قاپلیت پر شک ہے تمہیں بری بات منے دل چھوٹا نہیں کرتے
ٹھیک ہے آنٹی جیلگے رہو پھر منے
یار مانو بلیآپ نے کوئی سوال نہیں پوچھنا
زچ کون ہوا سب کو پتہ ہےمیں دل چھوٹا نہیں کر رہا۔
سب کو پتہ ہے کہ وہ
سو سوال میں نے سامنے والے کو زچ کرنے کے لیے اکٹھے کیے ہوئے ہیں
مُنے کے بچےےےےےےےےےےےےےےےےےےےٹھیک ہے آنٹی جی
ہی ہی ہی یہ تو خاصا سائنسی سوال ہے بابا جی بھائی ۔۔۔کھانا تو میں نارمل ہی کھاتی ہوں ۔۔۔اور کھانے کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے کھانے کو برین کے علاوہ ویسے کچھ نہ ہو تو یہ بھی چلتا ہےیار مانو بلی
میرے ذہن میں کوئی سوال آتا ہی نہیں ہے
میں تو یہاں دیکھ کر حیران ہوتا ہوں کہ لوگ کتنے اچھے اچھے سوال پوچھتے ہیں
چلو ایک سوال پوچھ ہی لیتا ہوں ایویں ای سا
@ تم اتنا کھانا کیسے کھالیتی ہو ؟
تھینکس بھائی بٹ اٹس سو شارپ کیٹی ۔۔۔آئی ایم ناٹ لائیک دیٹبہنا آپ کی پسند (م م م م مطلب جانوروں میں) حاضر ہے۔
ابھی آپ دھیان سے سوالوں کے جواب دیں۔
آنٹی7۔ آپ اپنے آپ کو کیا سمجھتی ہیں؟(بچی، لڑکی، دوشیزہ،عورت یا چاند پر چرخہ کاتنے والی بڑھیا)
انا ایک بہت فضول چیز ہے اور میں اس پر بلیو نہیں کرتی ۔۔۔کیا ظاہری کیا حقیقی ریلیشنز خراب کرتی ہے ۔ایک سیرئس سا سوال کہ
ظاہری انا اور حقیقی انا میں کیا فرق ہے آپ کے نزدیک؟
متفقانا ایک بہت فضول چیز ہے اور میں اس پر بلیو نہیں کرتی ۔۔۔ کیا ظاہری کیا حقیقی ریلیشنز خراب کرتی ہے ۔
جی سب کو ہی پتہ ہے۔زچ کون ہوا سب کو پتہ ہے