گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب سر کس لئے کھجا رہے بھائی۔،
اب سر کس لئے کھجا رہے بھائی۔،
جس بات پر میں سر کھجا رہا ہوں وہ مراسلہ جا کر پڑھو اور میرا مراسلے کا اقتباس بھی جا کر دیکھواب سر کس لئے کھجا رہے بھائی۔،
جس بات پر میں سر کھجا رہا ہوں وہ مراسلہ جا کر پڑھو اور میرا مراسلے کا اقتباس بھی جا کر دیکھو
بہت بہت شکریہ بٹیا ایک دو دن میں شروع کرتے ہیںیہ آپ کا کل کے لئے کام ہے۔۔۔ کیجئیے گا۔
تصویر دیکھ کر سمجھ آ گئی نا؟
ہم ابھی نئی تصاویر لگاتے ہیں۔ ان کے مطابق کیجئیے گا۔ ابھی بنائی ہیں ساتھ میں اردو ۔بہت بہت شکریہ بٹیا ایک دو دن میں شروع کرتے ہیں
شبِ گذشتہ خاتونِ کروشیا کو کوئی نامور شاگرد نہیں مل پایا، ورنہ ابھی تک تین چار میز پوش اور تکیوں کے غلاف آپ کو پارسل ہو چکے ہوتے۔افسوس۔ رات ذرا مصروفیت کی وجہ سے مِس کر گیا میں
وا وا وا۔
آن لائن تو نہیں لیکن رئیل میں ہم بڑے ،،استاد ،، ہیںوا وا وا۔
آپ تو آن لائن تعلیم کے ماہر اساتذہ میں سے لگ رہی ہیں۔ زبردست۔
یہ سلائی سیکھنا چاہتی ہیںان شاء اللہ۔ بھابی سے کہئیے گا اگر وہ سیکھنا چاہئیں ۔۔۔ کام آئے گا۔
سلائی کی کلاس ان شاءاللہ اگلے ویک سے شروع کرنی ہے۔یہ سلائی سیکھنا چاہتی ہیں
ایویں مفت میں تھوڑی بانٹیں گے۔ بزنس کریں گے ٖقیوم بھائیشبِ گذشتہ خاتونِ کروشیا کو کوئی نامور شاگرد نہیں مل پایا، ورنہ ابھی تک تین چار میز پوش اور تکیوں کے غلاف آپ کو پارسل ہو چکے ہوتے۔
کہیں مختلف اعراب لگا کر اِترا تو نہیں رہے تھے ؟میں اترن پر بہت مختلف اعراب لگا رہا تھا
جی دستخط میں لنک دے دینا گل بہنسلائی کی کلاس ان شاءاللہ اگلے ویک سے شروع کرنی ہے۔
ضرورجی دستخط میں لنک دے دینا گل بہن
ہو بھی سکتا ہےکہیں مختلف اعراب لگا کر اِترا تو نہیں رہے تھے ؟