آئیے کروشیا سیکھیں

زیک

مسافر
مور نے خود دیکھا۔
کیونکہ ہم تو مور کو دیکھ کر یہ بھی یقین نہیں کر سکتے کہ وہ سانپ کھاتا ہو گا

سانپ تو وہ ہمارے لیے ہوتا ہے ۔ اس کے لیے تو کباب ہو تا ہے ۔
آپ نے سانپ کھایا؟ لذیذ ہوتا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جانے کب سے انتظار میں تھے اس لئت موقع دے دیا وار کرنے کا۔ ہم فیملی کے ساتھ ان کی خاطر خدمت میں مصروف ورنہ پوچھ لیتے آپ سے بھائی
ہمیں مفت کے مواقعوں کی قطعاً ضرورت نہیں ہے ہم اپنے لیے مواقع پیدا کرنا خوب جانتے ہیں
کیا کبھی شیر کو کسی اور کے کیے شکار کی طرف نگاہ ڈالتے ہوئے دیکھا ہے؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم نے آئینے پہ کپڑا ڈال رکھا ہے کیونکہ کبھی ماشاءاللہ کہنا بھول جائیں تو تین تین دن سر درد ختم نہیں ہوتا۔ امی جان تو مرچیں وار دیا کرتی تھیں
اگر آپ کے لیے مرچیں اتارے کا کام کرتی ہیں تو مرچوں کا تعویذ بنا کر گلے میں ڈال لو :)
 
Top