آئیے کروشیا سیکھیں

ٹھیک ہے۔۔۔ کل بنادیں گے۔
ایم ایس ورڈ میں سرخیوں (ہیڈنگز) کا ایک آٹو انڈیکس جنریٹ ہوتا ہے، اس طرح کا کوئی نظام لڑی میں بھی ہونا چاہییے تاکہ پہلے صفحے سے ہی پتہ لگ جائے کہ فلاں موضوع فلاں صفحے اور فلاں فلاں محفلین کی پوسٹ فلاں فلاں صفحے پر ہے۔

کیا ایسا ممکن ہے ؟
 
زیک

مسافر

نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

اس کے بارے تو نہیں معلوم۔۔۔ لیکن یہ ہو سکتا ہے کہ ہر روز جب ایک ٹاپک ختم ہو تو ہم اس کے صٖفحہ نمبر پہلے صفحہ پر لگا دیا کریں لنک کی صورت۔
 
سید عاطف علی

ارے نہیں بیٹا۔۔۔۔
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں انڈکسنگ کے سوا
 
Top