گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس میں کیا خصوصیت ہے؟میرے ایک محلہ دار نے خاص پرندوں کی تصاویر ڈی ایس ایل آر سے کھینچنے کے لئے اپنے بیک یارڈ میں برڈ فیڈر لگائے ہوئے ہیں
اس میں کیا خصوصیت ہے؟میرے ایک محلہ دار نے خاص پرندوں کی تصاویر ڈی ایس ایل آر سے کھینچنے کے لئے اپنے بیک یارڈ میں برڈ فیڈر لگائے ہوئے ہیں
گوگل کام آیا۔ 0.3 ایکڑ یا 0.12 ہیکٹر۔جی ہاں۔ باغ کا رقبہ ہے۔ اس میں رہائشی حصہ بھی شامل ہے۔
اس میں فی الحال سو مربع میٹر پر گھر ہے لیکن کچن بڑا کروانا ہے تو سب ملا کر 125 ہو جائے گا۔ باقی کا 1100 مربع میٹر کھیت کہئیے یا باغیچہ۔گوگل کام آیا۔ 0.3 ایکڑ یا 0.12 ہیکٹر۔
مغربی یورپ کے برخلاف لگتا ہے سکینڈینیویا میں گھر کافی بڑے ہیں۔ کچھ حد تک امریکا کی طرح۔
کتنے حصہ پر پھلوں اور سبزیوں کا قبضہ ہے؟
پنجاب میں مرلہ اور کنال کا حساب چلتا ہے ۔ سندھ مین مقبول نہیں ۔مغربی یورپ کے برخلاف لگتا ہے سکینڈینیویا میں گھر کافی بڑے ہیں۔ کچھ حد تک امریکا کی طرح۔
سرائیکی: گھونٹ ، سندھی سرائیکی میں فرق صرف ٹ سے پہلے نون غنہ کی ہےہم سندھی میں کہتے ہیں "گھوٹ"
(یعنی گلا گھوٹ )
بے چارہ
20 مرلہ کا ایک کنال ہوتا ہے بھائی۔پنجاب میں مرلہ اور کنال کا حساب چلتا ہے ۔ سندھ مین مقبول نہیں ۔
ایک مرلہ شاید پچیس مربع گز کا ہوتا ہے ۔ اور کنال کا پتہ نہیں ۔
میں نے یہ بھی سنا ہے کہ مرلہ کی ایکوریٹ پیمائش پنجاب کے علاقوں میں مختلف بھی ہوتی ہے ۔20 مرلہ کا ایک کنال ہوتا ہے بھائی۔
یہ تو بہت بڑا باغ ہے بھئی ، زبردست ۔باقی کا 1100 مربع میٹر کھیت کہئیے یا باغیچہ۔
ایک مرلہ شاید پچیس مربع گز کا ہوتا ہے
دو مختلف مرلے ملے: 25 مربع گز اور 30.25 مربع گزمیں نے یہ بھی سنا ہے کہ مرلہ کی ایکوریٹ پیمائش پنجاب کے علاقوں میں مختلف بھی ہوتی ہے ۔
جی بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔ مختلف ہی ہے۔میں نے یہ بھی سنا ہے کہ مرلہ کی ایکوریٹ پیمائش پنجاب کے علاقوں میں مختلف بھی ہوتی ہے ۔
جزاک اللہ۔یہ تو بہت بڑا باغ ہے بھئی ، زبردست ۔
ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ۔ماشاءاللہ۔
ہمارے پیاز بھی کافی بڑے ہو رہے ہیں
یوں کہیں کہ پیاز بڑی ہورہی ہے ۔ تا کہ جہیز والی بات سے مواقف ہو سکے ۔ان کے جہیز کے لئے مکئی کی فصل تیار کر لیں گے نا۔
انشاءاللہ ضرور ۔نیک نیتی کی محنت رائیگاں نہیں جاتی ۔ اللہ تعالی برکت دے ۔جزاک اللہ۔
خیر کی دعا کیجئیے گا بھائی کہ جس مقصد کے لئے ہم اسے استعمال کر رہے ہیں۔ اللہ پاک اس میں برکت ڈالیں۔ اور ہم سرخرو رہیں۔
ہم بھول جاتے ہیں بھائی کہ پیاز مذکر ہے یا مونث۔یوں کہیں کہ پیاز بڑی ہورہی ہے ۔ تا کہ جہیز والی بات سے مواقف ہو سکے ۔
اگر پیاز بڑے ہوئے تو انہیں جہیز کی کیا ضرورت بھلا ۔
آمین ثم آمینانشاءاللہ ضرور ۔نیک نیتی کی محنت رائیگاں نہیں جاتی ۔ اللہ تعالی برکت دے ۔
کافی فرق ہے ۔ سوا پانچ گز کا ۔ یعنی بڑا مرلہ تقریبا پندرہ فیصد بڑا ہوا ۔دو مختلف مرلے ملے: 25 مربع گز اور 30.25 مربع گز
اچھا پنجابی میں مذکر ہے کیا پیاز ؟ یہ بتائیے ۔ہم بھول جاتے ہیں بھائی کہ پیاز مذکر ہے یا مونث۔
ہاں نااچھا پنجابی میں مذکر ہے کیا پیاز ؟ یہ بتائیے ۔
بس تو یہی بات یاد رکھیں کہ یہ پنجابی میں مذکر ہے صرف ۔ کیسا ؟پیاز مذکر ہے پنجابی میں۔