عبدالقیوم چوہدری
محفلین
میں خود کار تازہ ترین فہرست کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ روزانہ تدوین کرنا ایک بوجھ بن جائے گا۔پتہ بھی ہے کہ ہم سنتے ہی کرنے کو نکل کھڑے ہوتے ہیں ۔۔۔ ایویں اپنا بچا کھچا دماغ بھی خرچ کر لیا۔
میں خود کار تازہ ترین فہرست کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ روزانہ تدوین کرنا ایک بوجھ بن جائے گا۔پتہ بھی ہے کہ ہم سنتے ہی کرنے کو نکل کھڑے ہوتے ہیں ۔۔۔ ایویں اپنا بچا کھچا دماغ بھی خرچ کر لیا۔
نہیں بنے گا۔میں خود کار تازہ ترین فہرست کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ روزانہ تدوین کرنا ایک بوجھ بن جائے گا۔
24 گھنٹے، شاید۔کافی پہلے محفلین کی شاید تیس منٹ تھی۔ پھر کچھ بڑھا دی گئی تھی ۔
پکی بات ہے؟ کیا یہ ممکن ہے؟اب ہر روز جو ٹاپک لیا کریں گے۔۔۔ صرف اسی ایک ٹاپک پہ اس لڑی میں بات ہو گی۔
ہم چار پانچ ہی تو ہوتے ہیں اس وقت یا شام میں۔۔۔ کوشش تو کر سکتے ہیں نا۔پکی بات ہے؟ کیا یہ ممکن ہے؟
ٹھیک ہے۔ انتظامیہ سے کہہ کر اس لڑی کو بھی دو میں تقسیم کر دیں۔ کروشے والی صحیح پوسٹس علیحدہ بہتر رہیں گیہم چار پانچ ہی تو ہوتے ہیں اس وقت یا شام میں۔۔۔ کوشش تو کر سکتے ہیں نا۔
پلیز نہیںرشتہ دار
نہیں بٹیا ! اس طرح جب مواد جمع ہو جائے گا تو بعد میں حوالے تلاش کرنا ایک دشوار کام ہو گا۔ زمرے اور دھاگوں کی تقسیم اسی لیے تو سہولت کا باعث ہوتی ہے ۔ ایک دھاگے میں انبار لگانے کا کوئی مقصد تو ہو ۔ یہ دھاگا تو ایک اتفاق سے دھما چوکڑی کا مرکز بن گیا کہ ہم نے اس میں ادھم مچانا شروع کیا ۔ایک مشورہ ہے
اب ہر روز جو ٹاپک لیا کریں گے۔۔۔ صرف اسی ایک ٹاپک پہ اس لڑی میں بات ہو گی۔
جیسے ہم "فیشن" ٹاپک لیتے ہیں۔۔ تو اس بارے "اچھائی"" برائی" "آپ کی نظر میں کیا ہے فیشن" کچھ اس طرھ کی باتیں زیر بحث لا کر ایک دوسرے میں علم کے ٹوکرے بانٹیں گے۔ کوئی یاد جڑی ہو اس بارے تو وہ بھی شئیر کر سکتے ہیں۔
جو اس میں ہے وہ رہے تو کوئی حرج تو نہیں نا؟ٹھیک ہے۔ انتظامیہ سے کہہ کر اس لڑی کو بھی دو میں تقسیم کر دیں۔ کروشے والی صحیح پوسٹس علیحدہ بہتر رہیں گی
ٹھیک ہے نہیں۔پلیز نہیں
ارے بیٹا ! اس میں ہم کیا خود پر مضمون لکھیں گے ؟یا شوہر؟
ابھی بھی تو مزاح کے روپ میں ہی لینا ہے نا اور دھماچوکڑی ہی مچانی ہے۔نہیں بٹیا ! اس طرح جب مواد جمع ہو جائے گا تو بعد میں حوالے تلاش کرنا ایک دشوار کام ہو گا۔ زمرے اور دھاگوں کی تقسیم اسی لیے تو سہولت کا باعث ہوتی ہے ۔ ایک دھاگے میں انبار لگانے کا کوئی مقصد تو ہو ۔ یہ دھاگا تو ایک اتفاق سے دھما چوکڑی کا مرکز بن گیا کہ ہم نے اس میں ادھم مچانا شروع کیا ۔
نہیں گُلِ یاسمیں شوہروں پر اپنی تحقیق سے آگاہ کریں گیارے بیٹا ! اس میں ہم کیا خود پر مضمون لکھیں گے ؟
اس میں آپ بتائیں گے کہ آپ کیا فیشن کرتے ہیں۔ارے بیٹا ! اس میں ہم کیا خود پر مضمون لکھیں گے ؟
کارگو شارٹس؟اس میں آپ بتائیں گے کہ آپ کیا فیشن کرتے ہیں۔
ہاں نا۔۔۔ارے بیٹا ! اس میں ہم کیا خود پر مضمون لکھیں گے ؟
سو فیصد کاٹن کی۔کارگو شارٹس؟
کروشیا کے ہمسائے سلووینیا کی مناسبت سے عنوان: دا ڈونہاں نا۔۔۔
مور پر بھی تو اتنا کچھ کہا۔۔۔ مور نے کچھ کہا؟
اب اپنے پہ لکھئیے گا۔۔۔
اور اب اس لحاظ سے ایک اچھا سا عنوان ہونا چاہئیے لڑی کا۔